Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 279)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

ایمازون کی ملازمین کو موبائل ڈیوائسز سے ٹک ٹاک ایپ ہٹانے کی ہدایت

ایمازون نے اپنے ملازمین کو ہدایت کی ہے کہ وہ ‘سیکیورٹی خدشات’ کی بنا پر اپنے ان موبائل ڈیوائسز سے ویڈیو شیئرنگ ایپ ‘ٹک ٹاک’ کو ہٹا دیں جن سے وہ کمپنی کا ای میل اکاؤنٹ استعمال کرتے ہیں۔ تاہم ملازمین کو اندرونی پیغام میں یہ کہا گیا ہے کہ …

Read More »

سونی کا ایئرکنڈیشنر جسے آپ پہن کر گھوم سکتے ہیں

موسم گرما کا آغاز ہوچکا ہے اور سورج کی شعاعیں لگتا ہے کہ ہمیں پکانے کے لیے تیار ہیں خاص طور پر گرم ہوائیں تو لوگوں کو تیزی سے بیمار کرتی ہیں۔ اور اس گرمی کا توڑ ائیر کنڈیشنر سمجھا جاتا ہے مگر اسے خریدنا اور چھوٹے گھروں میں لگانا …

Read More »

کھمبیوں کے بارے میں اس کتاب کو پکا کر ’’کھایا‘‘ بھی جاسکتا ہے

تصویر میں نظر آنے والی کتاب پھپھوندیوں (fungi) کے بارے میں ہے، جن کی ذیلی اقسام میں کھمبیاں (مشرومز) بھی شامل ہیں۔ لیکن خاص بات یہ ہے کہ اس کتاب پر اُگی ہوئی کھمبیاں تھوڑا تھوڑا کرکے اس کتاب کو کھا رہی ہیں؛ اور اگر آپ کا دل چاہے تو آپ بھی اس …

Read More »

120 ہرٹز ریفرش ریٹ ڈسپلے والا سب سے سستا فون

ویوو نے اپنا نیا اسمارٹ فون آئی کیو او او زی 1 ایکس کو متعارف کرادیا ہے، جس کی قیمت فیچرز کے لحاظ سے حیران کن ہے۔ اس میں 5 جی سپورٹ، 5000 ایم اے ایچ بیٹری فاسٹ چارجنگ سپورٹ کے ساتھ جبکہ 120 ہرٹز ریفریش ریٹ کے ساتھ ڈسپلے …

Read More »

سائنسدانوں کا کورونا وائرس ختم کرنے والا ایئرفلٹر تیار کرنے کا دعویٰ

سائنسدانوں نے ایسا ایئر فلٹر تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو ہوا میں موجود نئے کورونا وائرس کو ‘پکڑ کر مار’ سکتا ہے۔ امریکا کی ہیوسٹن یونیورسٹی نے دیگر اداروں کے اشتراک سے سے یہ ایئر فلٹر تیار کیا اور ماہرین کا دعویٰ ہے کہ یہ کووڈ 19 کا باعث بننے …

Read More »

پاکستانی ماہرین نے آلو کی 7 نئی اقسام تیار کرلیں

اہور  :  پوٹیٹو ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ پنجاب کے ماہرین نے مقامی سطح پرآلو کی 7 اقسام تیار کی ہیں جن سے اعلی کوالٹی کی معیاری اورزیادہ بہترپیداوارحاصل ہوسکے گی۔ آلو پاکستان کی ایک اہم فصل ہے کیونکہ اس سے فی ایکڑ آمدنی دوسری فصلوں کے مقابلہ میں زیادہ ہوتی ہے۔ زرعی …

Read More »

الٹرا ساؤنڈ کے ذریعے گردوں کی پتھری نکالنے میں کامیابی

 واشنگٹن:  اب سنائی نہ دینے والی آواز کی لہروں سے گردوں کی پتھری کو آسانی سے تباہ کیا جاسکتا ہے۔ اس کا عملی مظاہرہ خنزیروں پر کیا گیا ہے۔ اس سے قبل ماہرین شیشے کی چھوٹی گولیوں کو آواز کی امواج سے ہلانے اور خاص سمت میں دھکیلنے کے کامیاب تجربات کئے …

Read More »

کینیا میں انٹرنیٹ کی فراہمی کے لیے غباروں کا استعمال

الفابیٹ انکارپوریشن نے غباروں کا استعمال کرتے ہوئے کینیا کے ایک گاؤں میں دنیا کی پہلی کمرشل ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ سروس متعارف کرادی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس سروس کو گوگل کی پیرنٹ کمپنی الفابیٹ کا یونٹ لون اور مشرقی افریقہ کے تیسرے بڑے ٹیلی کام آپریٹر ٹیلی کام کینیا …

Read More »

سام سنگ کا فون کے ساتھ مفت چارجر نہ دینے پر غور

گزشتہ چند برسوں کے دوران متعدد کمپنیوں نے اپنے نئے اسمارٹ فونز کے ساتھ مختلف چیزیں جیسے ایئرفون یا ہیڈفون ڈونگل دینے بند کردیئے تھے، مگر اب سننے میں آرہا ہے کہ ڈبے میں فون چارجر کو نکالنے پر بھی فیصلہ کرلیا ہے۔ کچھ دن پہلے ایسی خبر سامنے آئی …

Read More »

واٹس ایپ بہترین فیچرز کا گلدستہ جلد ہی پیش کرے گا

سان فرانسسكو:  دنیا میں انٹرنیٹ کالنگ کی مشہور ایپ، واٹس ایپ نے کئی اہم اور زبردست فیچرز بہت جلد پیش کرنے کا اعلان کیا ہے جن میں بعض صارفین کے مطالبے پر شامل کئے جارہے ہیں۔ ان فیچرز میں کیو آر کوڈ، اینی میٹڈ اسٹکرز، ڈیسک ٹاپ اور ویب کے لیے ڈارک …

Read More »