Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 277)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

ٹوئٹر کا ہیکرز کی جانب سے صارفین کے نجی ڈیٹا کو ڈاؤن لوڈ کیے جانے کا انکشاف

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے تصدیق کی ہے کہ رواں ہفتے پر متعدد معروف شخصیات کے اکاؤنٹس کو ہیک کرنے کے لیے ہیکرز نے وہی ٹولز استعمال کیے جو صرف کمپنی کے عملے کے استعمال کے لیے تیار کیے گئے تھے۔ ہیکرز نے امریکی صدارتی امیدار جو بائیڈن، معروف ٹی وی اسٹار …

Read More »

کیا امریکا ’خفیہ خلائی اڈا‘ بنانا چاہتا ہے؟ کیا امریکا ’خفیہ خلائی اڈا‘ بنانا چاہتا ہے؟شیئرٹویٹ

ورجینیا:  امریکی محکمہ دفاع (ڈی او ڈی) نے گزشتہ دنوں بڑی خاموشی سے ایک نجی ادارے ’سئیرا نیواڈا کارپوریشن‘ (ایس این سی) کو ایک چھوٹا اور تجرباتی خلائی اسٹیشن بنانے کا ٹھیکہ دے دیا ہے۔ یہ تجرباتی خلائی اسٹیشن اس کمپنی کے ’شوٹنگ اسٹار کارگو اسپیس کرافٹ‘ کو تبدیل کرکے بنایا جائے …

Read More »

کورونا وائرس سے متعلق گمراہ کن معلومات کی جانچ کیلئے حتمی پالیسی تشکیل

کراچی: حکومت نے مین اسٹریم اور سوشل میڈیا دونوں پر کورونا وائرس سے متعلق گمراہ کن معلومات کی نگرانی سے متعلق فریم ورک کو حتمی شکل دے دی اور میڈیا ریگولیٹری اداروں کو ‘جعلی خبریں’ پھیلانے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر …

Read More »

گوگل کا جی میل میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان

گوگل نے اپنی مقبول ترین سروس جی میل ری ڈیزائن کرنے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد اسے سلیک اور مائیکرو سافٹ ٹیمز کے مقابلے پر لانا ہے۔ اس ری ڈیزائن کے بعد ای میل ای میل سروس کے ساتھ ساتھ دفتری ساتھیوں سے چیٹ اور دیگر کاموں میں مدد فراہم …

Read More »

اوپو نے دنیا کا تیز ترین چارجر متعارف کرا دیا

موبائل اور ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی اوپو نے موبائل چارجنگ کے مسئلے سے پریشان صارفین کے لیے دنیا کا تیز ترین 125 واٹ چارجر متعارف کرادیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی کمپنی اوپو نے اسمارٹ موبائل فونز کے لیے تیز رفتار اور طاقتور 125 واٹ چارجر متعارف کر کے …

Read More »

امریکا کی چینی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے مخصوص ملازمین پر ویزا پابندیاں

امریکا نے چین کی ٹیکنالوجی کی کمپنیوں کے مخصوص ملازمین پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں معاون بننے کا الزام عائد کرتے ہوئے ویزے کی پابندیوں کا اعلان کردیا۔ امریکا کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ سے جاری بیان کے مطابق سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو نے کہا کہ ‘امریکا دنیا کے …

Read More »

ٹوئٹر کا سسٹم ہیک، دنیا کی بااثر شخصیات کے اکاؤنٹ سے بٹ کوائن بٹورنے کے لیے ٹوئٹ

ٹوئٹر کا کہنا ہے کہ ہیکرز نے اس کے انٹرنل سسٹمز تک رسائی حاصل کرکے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر موجود دنیا کی با اثر شخصیات بشمول امریکی صدارتی امیدار جو بائیڈن، معروف ٹی وی اسٹار کم کارڈاشیئن، سابق امریکی صدر براک اوبامہ اور عرب پتی ایلون مسک کے اکاؤنٹ …

Read More »

حکومت کا غیر ملکی سیٹلائٹ کا استعمال محدود کرنے کا ارادہ

اسلام آباد: حکومت غیر ملکی زرمبادلہ کی روانی سے بچنے کے لیے مقامی صارفین کے ذریعے پاکستانی سیٹلائٹ کی پوری صلاحیت کے استعمال کو یقینی بنانے کے لیے معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (ایس او پیز) اپناتے ہوئے غیر ملکی سیٹلائٹ کے استعمال کو محدود کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ ڈان …

Read More »

ٹک ٹاک پر پابندی کیلئے عدالت میں درخواست دائر

لاہور ہائی کورٹ میں مشہور موبائل فون ویڈیو ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر فوری پابندی کے لیے ایک سول متفرق درخواست دائر کردی گئی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایڈووکیٹ ندیم سرورو نے ایک شہری کی طرف سے یہ درخواست عدالت میں دائر کی، جو عدالت میں زیر التوا مرکزی اپیل …

Read More »

برطانیہ نے چینی کمپنی ہواوے کی فائیو جی ٹیکنالوجی پر پابندی عائد کردی

ندن: برطانیہ نے چینی کمپنی ہواوے کی فائیو جی ٹیکنالوجی پر پابندی عائد کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق برطانیہ میں موبائل فون کے کاروبار سے وابستہ افراد پر 31 دسمبر 2020 کے بعد سے چینی کمپنی ہواوے کی فائیو جی ٹیکنالوجی خریدنے پر پابندی عائد کی گئی ہے جب …

Read More »