Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 276)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

پاکستان میں 37 لاکھ سے زائد نامناسب ویڈیوز ہٹادیں، ٹک ٹاک کا دعویٰ

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے نامناسب مواد سے متعلق حتمی نوٹس ملنے پر معروف ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ قانون کی پاسداری کرنا کمپنی کی اولین ترجیح ہے۔ ٹک ٹاک کی جانب سے حتمی نوٹس کا …

Read More »

فیس بک میسنجر میں نئے فیچرز کا اضافہ

فیس بک نے اپنے میسنجر پلیٹ فارم کے لیے چند نئے پرائیویسی فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ ان فیچرز کا مقصد صارفین کو چیٹس اور لوگوں کے رابطے کے حوالے سے زیادہ کنٹرول فراہم کرنا ہے۔ پہلا فیچر ایپ لاک ہے جس سے صارف کو ڈیوائس کی پرائیویسی سیٹنگز جیسے …

Read More »

یہ دنیا کی ’سب سے سیاہ‘ مچھلی ہے

لاس اینجلس:  امریکی سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے سمندر کی اتھاہ و تاریک گہرائیوں سے اب تک کی سیاہ ترین مخلوقات دریافت کی ہیں مگر ان میں بھی ایک مچھلی ایسی ہے جسے بلاشبہ ’سب سے سیاہ‘ جانور قرار دیا جاسکتا ہے کیونکہ اس کی کھال پر پڑنے والی 99.5 فیصد روشنی …

Read More »

جنوبی کوریا کا دفاعی سیٹلائٹ خلاء میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ

سیول:  جنوبی کوریا نے اپنا پہلا دفاعی سیٹلائٹ کامیابی سے خلاء میں بھیج دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا نے اپنے پڑوسی ملک شمالی کوریا کے خلاف اپنی دفاعی صلاحیتیں بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت جنوبی کوریا نے اپنا پہلا دفاعی سیٹلائٹ  ANASIS-II خلاء میں بھیجنے کا کامیاب …

Read More »

پاکستان میں لائیو اسٹریمنگ ایپ ‘بیگو’ پر پابندی، ٹک ٹاک کو حتمی نوٹس

کراچی: پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے فحش اور غیر اخلاقی مواد پر لائیو اسٹریمنگ ایپلی کیشن بیگو کو بند کردیا جبکہ ویڈیو شیئرنگ سروس ٹک ٹاک کو ‘حتمی وارننگ’ جاری کردی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک ایک چینی سوشل نیٹ ورکنگ ایپلی کیشن ہے جو صارفین …

Read More »

دنیا کا پہلا آف لائن مترجم ایئربڈ

 واشنگٹن:  دنیا بھر میں اب حقیقی وقت میں ایک سے دوسری زبان میں ترجمہ کرکے سنانے والے دستی آلات اور ہیڈفون عام استعمال ہورہے ہیں لیکن اکثر مترجم آلات کے لیے انٹرنیٹ کنیکشن لازمی ہوتا ہے لیکن اب دنیا کا پہلا آف لائن مترجم ہیڈفون بنایا گیا ہے جو اب آف لائن رہتے ہوئے …

Read More »

گوگل میٹ ویڈیو کانفرنس سروس اب جی میل موبائل ایپ کا حصہ بن گئی

گوگل کی جانب سے ویڈیو چیٹنگ کے میدان میں کورونا وائرس کی وبا کے دوران تیزی سے پیشرفت کی جارہی ہے اور گزشتہ دنوں اپنی پریمیئم ویڈیو کانفرنسنگ سرو گوگل میٹ صارفین کے لیے مفت فراہم کردی۔ یہ کانفرنسنگ سروس پہلے صرف جی سیوٹ کے صارفین کے لیے مخصوص اور 6 ڈالر …

Read More »

کیا چٹانوں کا سفوف، ہوا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کم کرسکتا ہے؟

لندن:  برطانوی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر چٹانوں اور پتھروں کا سفوف (پاؤڈر) بنا کر فصلوں پر چھڑک دیا جائے تو وہ فصلیں ہوا سے زیادہ کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرنے کے قابل ہوجائیں گی۔ انہوں نے یہاں تک اندازہ لگایا ہے کہ اگر یہ ترکیب ساری دنیا میں اُگنے والی فصلوں پر …

Read More »

آئی ایم ناٹ روبوٹ باکسز کس طرح کام کرتے ہیں؟

انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کو اکثر کسی سائٹ پر لاگ ان یا سرفنگ کے دوران ایک میسج نظر آتا ہے جو ایک باکس کے اندر ہوتا ہے، جس کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ آپ خود کو روبوٹ کی بجائے انسان ثابت کریں۔ یعنی ایک باکس میں آئی ایم ناٹ روبوٹ کو …

Read More »

گلیکسی نوٹ 20 کے مکمل ڈیزائن کی ویڈیو لیک

سام سنگ کا نیا فلیگ شپ فون گلیکسی نوٹ 20 اگلے ماہ 5 اگست کو متعارف کرایا جائے گا، مگر ایک نئی ویڈیو میں اس کا ڈیزائن مکمل طور پر سامنے آگیا ہے۔ اسمارٹ فونز کی لیکس کے حوالے سے معروف ٹوئٹر صارف ایون بلاس نے گلیکسی نوٹ 20 کے …

Read More »