Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 274)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

سائنسدان 10 کروڑ سال سے بے جان جرثوموں کو زندگی کی جانب لانے میں کامیاب

سائنسدانوں نے کامیابی سے سمندر کی تہہ میں ڈائناسور کے عہد سے موجود جرثوموں کو ایک بار پھر زندگی کی جانب لانے میں کامیابی حاصل کی ہے، جس کے بعد یہ جاندار غذا کے استعمال کے ساتھ ساتھ اپنی تعداد بھی بڑھانے لگے ہیں۔ اس تحقیق میں زمین کے ابتدائی …

Read More »

ڈھائی لاکھ ڈالرز میں لوگوں کو خلا کی سیر کرانے والا طیارہ کیسا ہوگا؟

خلائی سیاحت کا خواب بہت جلد حقیقت بننے والا ہے اور ورجن گلیکٹک نے اپنے اسپیس شپ 2 کے مسافر کیبن کا ڈیزائن متعارف کرادیا ہے، جس سے عندیہ ملتا ہے کہ لوگ کس طرح زمین کے مدار کی سیر راکٹ پاور سے چلنے والی سواری سے کرسکیں گے۔ رچرڈ برانسن نے …

Read More »

رئیل می کا 6000 ایم اے ایچ بیٹری اور 4 کیمروں والا فون سی 15

چین کی اسمارٹ فون کمپنی رئیل می نے ایک نیا اسمارٹ فون سی 15 متعارف کرایا ہے۔ خیال رہے کہ رئیل می سی سیریز انٹری لیول اسمارٹ فونز پر مبنی ہے اور یہ نیا فون بھی انٹری لیول ہی ہے۔ اس فون میں میڈیا ٹیک ہیلیو جی 35 پراسیسر دیا …

Read More »

باریک رگوں میں اترنے کے قابل، دنیا کی باریک ترین اینڈو اسکوپ

ایڈیلیڈ:  جرمن اور آسٹریلوی سائنسدانوں نے تھری ڈی پرنٹنگ سے استفادہ کرتے ہوئے دنیا کی باریک ترین اینڈو اسکوپ ایجاد کرلی ہے جسے باریک رگوں میں اتار کر ان رگوں کی اندرونی تصاویر حاصل کی جاسکتی ہیں۔ واضح رہے کہ اینڈو اسکوپ ایک ایسا طبّی تشخیصی آلہ ہوتا ہے جو ایک خاص …

Read More »

بھارتی حکومت نے مزید 47 چینی ایپس پر پابندی عائد کردی

بھارتی حکومت گزشتہ ماہ 59 چینی ایپلی کیشنز کو بند کرنے کے بعد مزید 47 چینی ایپلی کیشنز پر پابندی عائد کردی۔ واضح رہے کہ بھارت نے گزشتہ ماہ کے آخر میں معروف ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک سمیت 59 ایپلی کیشنز کو ملکی خودمختاری، سالمیت، دفاع اور امن …

Read More »

آپ کہیں بھی جائیں، اس ویب کیم کو وہیں پائیں

ہانگ کانگ:  جو افراد ویب کیم سے استعمال کرتے ہیں وہ جانتے ہیں کہ انہیں یکسو ہوکر کیمرے کے سامنے بیٹھنا پڑتا ہے یا پھر فون یا ٹیبلٹ کو اٹھائے پھرنے کی ضرورت پیش آتی ہے۔ لیکن فون اٹھا کر ہاتھوں کو آزاد نہیں رکھا جاسکتا۔ اس کا حل ایک چھوٹے …

Read More »

فیس بک آپ کی ویب سرگرمیوں پر نظر رکھتی ہے، روکنے کا طریقہ جانیں

کیا آپ کو معلوم ہے کہ انٹرنیٹ پر آپ جس ویب سائٹ پر جاتے ہیں، فیس بک کو اس کا علم ہوتا ہے؟ درحقیقت اگر آپ فیس بک کی جانب سے کچھ ماہ پہلے متعارف کرائے جانے والے ایک پرائیویسی فیچر آف فیس بک ایکٹیویٹی کو استعمال نہیں کررہے تو اب اس …

Read More »

پی ٹی اے کا ‘پب جی’ گیم پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) نے  آن لائن گیم ‘پب جی’ پر پابندی  برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی اے حکام کا مؤقف ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی پر پابندی ختم کرنے کا حکم نہیں دیا، عدالت نے پی ٹی اے …

Read More »

واٹس ایپ کا وہ فیچر جس کی کمی عرصے سے محسوس کی جارہی ہے

واٹس ایپ میں ایک نئے فیچر کی آزمائش بیٹا ورژن میں جاری ہے جس پر کافی عرصے سے کام ہورہا تھا۔ واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے والی سائٹ WABetaInfo کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے ایک اکاؤنٹ کو بیک وقت کئی ڈیوائسز پر کام کرنے میں مدد دینے …

Read More »

300 نوری سال دُور ستارے کے گرد سیاروں کی پہلی براہِ راست تصویر

چلی:  ماہرینِ فلکیات کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے زمین سے 300 نوری سال دوری پر، سورج جیسے ایک ستارے کے گرد چکر لگاتے ہوئے دو سیاروں کی پہلی براہِ راست تصویر حاصل کرلی ہے، جو اپنے آپ میں ایک غیر معمولی کارنامہ ہے۔ تصویر میں یہ دونوں سیارے، اپنے مرکزی ستارے …

Read More »