Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 273)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

اینڈرائیڈ فونز میں وہ فیچر متعارف جو آئی فونز میں برسوں سے دستیاب تھا

اینڈرائیڈ فونز میں آخرکار وہ فیچر اب صارفین کو دستیاب ہوگا جو آئی فون استعمال کرنے والے افراد برسوں سے استعمال کررہے ہیں۔ اینڈرائیڈ موبائل آپریٹنگ سسٹم بنانے والی کمپنی گوگل کی جانب سے ایک نئے ٹول کو متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے جسے نیئر بائی شیئر کا نام دیا …

Read More »

اب شفاف فیس ماسک عینک کی طرح پہنئے

ہانگ کانگ:  کورونا وائرس کی وبا کے تناظر میں دنیا بھر میں نت نئی اختراعات سامنے آرہی ہیں۔ اب ملاحظہ کیجئے ایک نئی اور سادہ ایجاد جسے بلاک کا نام دیا گیا ہے۔ اسے آپ عینک کی طرح پہنے جانے والی شیلڈ قرار دے سکتے ہیں۔ کورونا وائرس کےپھیلاؤ کو روکنے کے …

Read More »

اسپین: سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کیلئے پہلی ورچوئل ویٹر ایپ

عالمی وبا کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور وائرس کو پھیلاؤ روکنے، سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے لیے نت نیے طریقوں اور ٹیکنالوجیز کا استعمال کیا جارہا ہے۔ سنگاپور نے سماجی فاصلہ قائم کرنے کا پیغام دینے کے لیے روبوٹ کتا تعینات کیا …

Read More »

اب برقی سرکٹ کو براہِ راست جلد پر کاڑھنا ممکن

ہیوسٹن، امریکہ:  اب برقی سرکٹ کو براہِ راست انسانی جلد پر کاڑھنا بہت آسان ہوگیا ہے ۔ اس کا سہرا یونیورسٹی آف ہیوسٹن کے انجینیئروں کے سر جاتا ہے۔جامعہ کے شعبہ میکانکی انجینیئرنگ کے نائب پروفیسر سنجیانگ یو اور بل ڈی کُک نے بالکل نئی قسم کی برقیات پر کام کیا جسے …

Read More »

فضائی آلودگی کورونا وائرس سے بھی زیادہ ہلاکت خیز ہے، ماحولیاتی ماہرین

شکاگو:  ماحول سے متعلق جاری ہونے والی ایک تازہ رپورٹ میں مسلسل بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کو دنیا بھر میں تمام انسانوں کےلیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا گیا ہے۔ اس رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ آلودگی کی وجہ سے اس سیارہ زمین پر بسنے والے ہر مرد، …

Read More »

گوگل کے چند فیچرز صارفین کے لیے مفت فراہم کرنے کا اعلان

گوگل نے کچھ عرصے پہلے اپنی ویڈیو کانفرنسنگ سروس میٹ کو تمام جی میل صارفین کے لیے مفت کردیا تھا اور اب اس کمپنی نے ایسا ہی ایک اور اعلان کیا ہے۔ گوگل کی جانب سے بدھ کو اعلان کیا گیا کہ پہلی بار وہ ویب کے ساتھ ساتھ اینڈرائیڈ اور آئی …

Read More »

ہیلی کاپٹر اور خلائی گاڑی کے ساتھ، نیا خلائی مشن مریخ کی سمت گامزن

فلوریڈا:  ناسا نے مریخ کی جانب اب تک سب سے جدید خلائی گاڑی اور پہلی مرتبہ ہیلی کاپٹر مریخ کی جانب روانہ کردیا ہے جسے اٹلس پنجم راکٹ کے ذریعے فلوریڈا کے کیپ کناورل سے سرخ سیارے کی سمت بھیجا گیا ہے۔ سات ماہ بعد فروری 2021 میں یہ مشن مریخ …

Read More »

واٹس ایپ کا وہ نیا فیچر جس کا علم تمام گروپ صارفین کو ہونا چاہیے

واٹس ایپ کی جانب سے مسلسل پلیٹ فارم کو اپ ڈیٹ کرنے کا کام جاری رہتا ہے اور یہ پہلے ہی معلوم ہوچکا ہے کہ کمپنی کی جانب سے ایک اکاؤنٹ بیک وقت کئی ڈیوائسز میں استعمال کرنے کے فیچر پر کام کیا جارہا ہے۔ مگر اب ایک نئی رپورٹ …

Read More »

جنریٹر کو بھول جائیں، اپنے گھر کو بجلی گھر بنائیں!

ہانگ کانگ:  پاکستان کا ایک بڑا طبقہ موسمِ گرما کی لوڈشیڈنگ کا عذاب جنریٹر، انورٹر، یو پی ایس اور شمسی نظام سے جھیل رہا ہے۔ لیکن ایک بالکل نئی ایجاد ہمارے تمام دکھوں کا مداوا بن سکتی ہے۔ اس گھریلو بجلی گھر کو مونسٹر ایکس کا نام دیا گیا ہے جسے اکیسویں …

Read More »

پاکستانی صارفین کی اکاؤنٹ سیکیورٹی کے لیے فیس بک کے مفید مشورے

 اسلام آباد:  فیس بک پاکستان نے اپنے صارفین کے اکاؤنٹ محفوظ ترین بنانے کے لئے انتہائی مفید مشورے پیش کئے ہیں۔ ان کی تفصیلات ذیل میں بیان کی جارہی ہیں۔ سوشل میڈیا اپنے دوستوں اور اہل خانہ سے جڑے رہنے کے لئے بہترین پلیٹ فارم ہے ۔ لیکن اس کے ساتھ آپ …

Read More »