Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 271)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

فیس بک اب براہ راست ٹک ٹاک کے مقابلے کے لیے تیار

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ گزشتہ سال واضح کرچکے ہیں کہ انہیں ٹک ٹاک پسند نہیں. درحقیقت ٹک ٹاک کی مقبولیت بھی اتنی تیزی سے اضافہ ہورہا ہے کہ فیس بک کی پریشانی سمجھ میں آتی ہے۔ اگرچہ اس وقت چینی اپلیکشن کو اس وقت مختلف ممالک میں اپنے …

Read More »

کریڈٹ کارڈ کے برابر 10000 ایم اے ایچ پاور بینک

ہانگ کانگ:  کیا آپ یقین کریں گے کہ لمبے چوڑے پاوربینک کی بجائے اب کریڈٹ کارڈ جتنا ایک چارجر بنایا گیا ہے جس کی گنجائش دس ہزار ایم اے ایچ کے برابر ہے۔ اس کی بدولت ایک بڑے اسمارٹ فون کو تین دن تک زندہ رکھا جاسکتا ہے۔ دوسے تین روز تک …

Read More »

کاروباری مفادات کے سبب فیس بک بی جے پی کے نفرت آمیز مواد کے خلاف کارروائی سے گریزاں

مسلمانوں کے خلاف تشدد اور مساجد جلانے کے لیے اکسانے والے ہندوستان کے دائیں بازو کے ایک سیاستدان فیس بک اور انسٹاگرام پر اب بھی سرگرم عمل ہیں حالانکہ سوشل میڈیا کمپنی کے عہدیداروں نے اس سال کے شروع میں کہا تھا کہ ہندوستانی سیاستدان نے نفرت انگیز تقریر کے …

Read More »

رئیل می کا ایک اور سستا اسمارٹ فون متعارف

رئیل می نے اپنا سی سیریز کا ایک اور سستا اسمارٹ فون سی 12 متعارف کرادیا ہے۔ ئیل می سی سیریز انٹری لیول اسمارٹ فونز پر مبنی ہے اور گزشتہ ماہ کے آخر میں سی 15 اسمارٹ فون پیش کیا گیا تھا۔ سی 12 کافی حد تک گزشتہ ماہ کے فون …

Read More »

پاکستانی محقق فیس بک ریسرچ ایوارڈ جیتنے میں کامیاب

فیس بک نے اپنے فاؤنڈیشن انٹیگرٹی ریسرچ : مس انفارمیشن اور پولرائزیشن درخواست برائے پرپوزل کے جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان کر دیا، جن میں 3 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ دنیا بھر سے فیس بک کے اس مقابلے میں حصہ لینے والوں میں شامل لاہور یونیورسٹی آف منیجمنٹ سائنس …

Read More »

ایپل آئی فون 12 اکتوبر میں جاری کیا جائے گا

سلیکان ویلی:  کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث ایپل کارپوریشن نے اپنا نیا آئی فون 12 اکتوبر میں جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے، البتہ آئی پیڈ کا نیا ورژن آئندہ ماہ یعنی ستمبر میں ہی جاری کردیا جائے گا۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ ’’ٹیک ریڈار‘‘ پر شائع شدہ خبر کے مطابق، ایپل …

Read More »

فیس بک نے کورونا وائرس سے متعلق لاکھوں جعلی پوسٹس ڈیلیٹ کردیں

ac ایسا لگتا ہے کہ فیس بک میں کورونا وائرس کی وبا کے حوالے سے افواہیں اور جعلی تفصیلات کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ سماجی رابطے کی مقبول ترین سائٹ نے بتایا ہے کہ اپریل سے جون کے دوران اس نے کووڈ 19 کے حوالے سے جعلی تفصیلات پر مبنی …

Read More »

نظام شمسی میں چھپے ایک سمندر کو دریافت کرلیا گیا

امریکی خلائی ادارے ناسا نے ہمارے نظام شمسی میں چھپے ایک سمندر کو دریافت کرلیا ہے۔ ناسا کے خلائی جانچ پڑتال کے ایک ریٹائر مشن ڈان نے ایک بونے سیارے سیرس میں چھپے اس سمندر کو دریافت کیا۔ یہ بونا سیارہ مریخ اور مشتری کے درمیان واقع سیارچوں کی پٹی میں واقع …

Read More »

یوٹیوب اب سبسکرائبر کو ای میل نوٹس نہیں بھیجے گا

سان فرانسسكو:  آپ نے نوٹ کیا ہوگاکہ یوٹیوب پر کوئی چینل سبسکرائب کرنے یا کسی ویڈیو پر آپ کی رائے کے جواب میں کوئی ردِ عمل آتا ہے تو اس کا اظہار آپ کے ای میل ان باکس میں دکھائی دیتا ہے۔ لیکن اب 13 اگست کےبعد ای میل پر یہ نوٹس …

Read More »

بجلی محفوظ کرنے والی ’’ذہین اینٹیں‘‘ ایجاد کرلی گئیں

سینٹ لوئی:  امریکی سائنسدانوں نے بجلی محفوظ کرنے والی ’’ذہین اینٹیں‘‘ ایجاد کرلی ہیں اور ایسی ہی ایک اینٹ کی مدد سے دس منٹ تک ایل ای ڈی جلا کر اپنی کامیابی کا عملی مظاہرہ بھی کیا ہے۔ آن لائن ریسرچ جرنل ’’نیچر کمیونی کیشنز‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع شدہ رپورٹ کے مطابق، سینٹ لوئی …

Read More »