Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 272)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

شیاؤمی کا حیران کن فیچرز سے لیس فلیگ شپ فون می 10 الٹرا

رواں سال کے شروع میں شیاؤمی نے اپنے 2 فلیگ شپ فونز می 10 اور می 10 پرو متعارف کرائے تھے۔ اب کمپنی کی 10 ویں سالگرہ کے موقع پر کمپنی نے می 10 سیریز میں ایک نئے فون می 10 الٹرا کا اضافہ کیا ہے جو حیران کن کیمرا سسٹم، تیزرفتار …

Read More »

وی چیٹ پر پابندی سے آئی فونز کی فروخت میں 30 فیصد کمی کا امکان

ویسے تو اس وقت لوگوں کی توجہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جان سے چینی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر امریکا میں پابندی کی دھمکی پر مرکوز ہے اور وی چیٹ تک رسائی ختم کرنے پر توجہ نہیں دی جارہی۔ مگر وی چیٹ پر پابندی آئی فونز تیار کرنے …

Read More »

قاتل روبوٹس اور اے آئی ٹیکنالوجی انسانیت کا خاتمہ کرسکتے ہیں، رپورٹ

دنیا بھر کے ممالک کو مکمل خودکار ہتھیاروں کی تیاری پر پابندی لگنا چاہیے تاکہ قاتل روبوٹس کی تخلیق کی روک تھام ہوسکے۔ یہ مطالبہ ہیومین رائٹس واچ نے اپنی ایک رپورٹ میں کیا ہے۔ رپورٹ میں انسانی کنٹرول کے بغیر اہداف کو منتخب اور نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے پتھیاروں …

Read More »

شفاف عنبر میں 10 کروڑ سال سے قید ’جہنمی‘ چیونٹی کی دریافت

بیجنگ:  سائنسدانوں نے برما سے ملنے والے، تقریباً 10 کروڑ سال قدیم شفاف عنبر کے ٹکڑے میں ایک ایسی خونخوار ’’جہنمی چیونٹی‘‘ کا رکاز (فوسل) دریافت کیا ہے جو مکمل حالت میں ہے۔ یہی نہیں بلکہ اس چیونٹی نے اپنے جبڑوں میں لال بیگ جیسے کسی کیڑے کو بھی جکڑا ہوا ہے۔ واضح …

Read More »

اسمارٹ فون پانی میں گرجائے تو اسے بچانے میں مددگار آسان ٹرکس جان لیں

اگر موبائل پانی میں گرجائے تو کیا کرنا چاہئے؟ درحقیقت حادثات کا سامنا تو ہر کسی کو ہوتا ہے اور اسمارٹ فونز کے لیے پانی تباہ کن ثابت ہوتا ہے۔ اگر فون کسی وجہ سے ہاتھ سے چھوٹ کر پانی میں چلاگیا ہے تو ہوسکتا ہے کہ آپ لفظ بدحواسی …

Read More »

مریخ کی سطح پر پانی نہیں تھا… برف تھی!

وینکوور:  کینیڈین سائنسدانوں کی ایک ٹیم کا کہنا ہے کہ آج سے کروڑوں اربوں سال پہلے مریخ پر پانی سے بھرے سمندر نہیں تھے بلکہ یہ سرخ سیارہ برف سے ڈھکا ہوا تھا جس کی تہہ میں پانی بہہ رہا تھا جو انتہائی سرد لیکن مائع حالت میں تھا۔ واضح رہے کہ …

Read More »

مائیکرو سافٹ اور ایپل کے بعد ٹوئٹر کی بھی ٹک ٹاک خریدنے میں دلچسپی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے چینی کمپنی بائیٹ ڈانس کی زیرملکیت ایپ ٹاک ٹاک کے امریکی آپریشنز کو خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ میں یہ دعویٰ 2 افراد کے حوالے سے کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ مائیکرو سافٹ کی جانب سے ٹک ٹاک …

Read More »

ہواوے کو امریکی پابندیوں کے باعث نئی مشکلات کا سامنا

چینی اسمارٹ فون کمپنی ہواوے نے حال ہی میں اپریل سے جون 2020 کی سہ ماہی کے دوران دنیا کی نمبرون اسمارٹ فون کمپنی کا اعزاز سام سنگ سے چھین کر پہلی بار اپنے نام کیا تھا۔ تاہم امریکی پابندیوں کے نتیجے میں اب ہواوے کو اپنے اسمارٹ فونز کی …

Read More »

ٹک ٹاک پر ممکنہ امریکی پابندی پر مارک زکربرگ کا اظہار ‘تشویش’

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے ٹک ٹاک پر ممکنہ امریکی پابندی کے اثرات پر ‘تشویش’ کا اظہار کیا ہے۔ بز فیڈ کی رپورٹ کے مطابق مارک زکربرگ نے فیس بک کے ملازمین کو کہا کہ وہ ٹک ٹاک پر امریکا میں پابندی کے اثرات کا حوالے سے ‘بہت زیادہ تشویش …

Read More »

ہولوگرام بیم ٹیکنالوجی کے ذریعے فوت شدہ افراد سے بھی ’تقریباً حقیقی ملاقات‘ ممکن

لاس اینجلس:  امریکی کمپنی پورٹل آئی این سی سے نے فون بوتھ کے سائز کی ہولو گرام ٹیکنالوجی سے لیس ایک ایسی ڈیوائس بنانے کا دعویٰ کیا ہے جس کے ذریعے صارفین نہ صرف زندہ بلکہ فوت شدہ افراد سے بھی  تقریباً حقیقی ملاقات کا لطف لے سکیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق …

Read More »