Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 275)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

اس نئے مٹیریئل کو کاٹنا، تقریباً ناممکن

ڈرہم:  پ دنیا کی بہترین آری، کٹر اور جدید آلات لے آئیں، امریکی اور جرمن ماہرین کا تیارکردہ نیا مادہ انہیں ناکارہ ضرور بنادے گا کیونکہ اسے کاٹنا اور توڑنا محال ہے۔ اس مادے کو پروٹیئس کا نام دیا گیا ہے جسے ہیرے اور دیگر سخت ترین اجزا کی بجائے چکوترا (گریپ …

Read More »

بلیک باؤڈ ہیک: برطانیہ، امریکا اور کینیڈا کی کئی یونیورسٹیوں کا ڈیٹا چوری

ہیکرز کے کلاؤڈ کمپیوٹنگ فراہم کرنے والوں پر حملے سے برطانیہ، امریکا اور کینیڈا کے کم از کم 10 یونیورسٹیوں کے طلبا اور/یا سابق طلبا کا ڈیٹا چوری ہوگیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ہیومن رائٹس واچ اور بچوں کی ذہنی صحت کی فلاحی تنظیم ، ینگ …

Read More »

پاکستانی اپنے فیس بک اکاؤنٹ کی بہتر نگرانی کیسے کرسکتے ہیں؟

سوشل میڈیا اپنے دوستوں اور اہل خانہ سے جڑے رہنے کے لیے بہترین پلیٹ فارم ہے  لیکن اس کے ساتھ آپ کے لیے بھی یہ انتہائی ضروری ہے کہ آپ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنی ذاتی معلومات کی حفاظت کا بہترین طریقہ سمجھیں۔  آئیے ہم آپ کو کچھ ایسے …

Read More »

پاکستان میں آن لائن گیم ‘پب جی’ پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے آن لائن گیم پلیئرز ان نان بیٹل گراؤنڈ (پب جی) پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پی ٹی اے نے گیم کی انتظامیہ …

Read More »

پی ٹی اے کا ‘پب جی’ پر پابندی کا فیصلہ کالعدم، عدالت کا آن لائن گیم کھولنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے آن لائن گیم پلیئرز ان نان بیٹل گراؤنڈ (پب جی) پر پابندی کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے گیم کو فوری طور پر کھولنے کی ہدایت کردی۔ عدالت عالیہ کے جسٹس عامر فاروق نے پب جی …

Read More »

چین نے مریخ کے لیے اپنا پہلا آزاد تحقیقاتی مشن خلا میں روانہ کردیا

بیجنگ:  چین نے اپنا پہلا آزاد تحقیقاتی مریخ مشن تیان وین-1 خلا میں روانہ کر دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین نے کسی بھی دوسرے سیارے پر بغیر پائلٹ کے اپنا پہلا آزاد مشن روانہ کردیا، چین کی جانب سے پہلا تحقیقاتی مشن ’تیان وین ون‘ مریخ پر روانہ کیا گیا …

Read More »

پہلی مرتبہ صحت مند انسان میں چار لڑیوں والا ڈی این اے دریافت!

 لندن:  انسانی زندگی کی کتاب کو ظاہر کرنے والا ڈی این اے ( ڈی آکسی رائبو نیوکلیئک ایسڈ) کی مرغولہ دار سیڑھی والی (ڈبل ہیلکس) ساخت سے تو ہم سب واقف ہیں جس کے دو ڈانڈوں سے چار مختلف اساس (بیس) جڑی ہوتی ہیں۔ لیکن حیرت انگیز طور پر پہلی مرتبہ ایک …

Read More »

فواد چوہدری اور تانیہ ایدورس کی یوٹیوب پر ممکنہ پابندی کے مخالف

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری اور وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان تانیہ ایدورس نے سپریم کورٹ کی جانب سے یوٹیوب کی بندش کا عندیہ دینے کے بعد اس کی ممکنہ بندش کی مخالفت کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے ٹوئٹ …

Read More »

پی ٹی اے سے ٹاک ٹاک اور بیگو کیخلاف کارروائی پر نظرثانی کی درخواست

کراچی: حکومت جہاں ایک جانب آن لائن ‘غیر اخلاقی’ مواد پر پابندی عائد کررہی ہے تو وہیں ڈیجیٹل حقوق کے ماہرین اور سوشل میڈیا صارفین نے ڈیجیٹل ایپلی کیشنز پر حالیہ پابندی کو تفریح سے محروم نوجوانوں کے تخلیقی اظہار کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی …

Read More »

چینی ہیکرز نے کووڈ-19 ویکسین کی ریسرچ چوری کرنے کی کوشش کی، امریکا

امریکا کے وزارت انصاف نے کہا ہے کہ چین کے دو شہریوں نے امریکا اور دیگر ممالک میں سیکڑوں کمپنیوں کی جانب سے کی گئی کووڈ-19 ویکسین پر ریسرچ اور مواد کو چوری کرنے کی کوشش کی۔ نیشنل سیکیورٹی کے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل جان ڈیمرز کا کہنا تھا کہ 34 …

Read More »