Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 247)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

پرانے ٹائر، پلاسٹک اور تیل کو مفید اجزا میں بدلنے والی نینوٹیکنالوجی

 میلبورن:  ماحول دوستوں کے لیے آسٹریلیا سے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ نینو عمل انگیز (کیٹے لِسٹ) کی مدد سے استعمال شدہ تیل سے بایو ڈؑیزل تیار کیا گیا ہے۔ اسی طریقے سے بچے ہوئے کھانے، خردبینی پلاسٹک اور پرانے ٹائروں سے بھی مفید اشیا تیار کی جاسکتی ہیں۔میلبورن کی …

Read More »

صدارتی انتخاب میں ناکامی کے بعد ٹرمپ ٹوئٹر پر ‘لوزر’ قرار

امریکا کے 45ویں اور موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے متنازع ٹوئٹس کی وجہ سے کافی شہرت رکھتے ہیں۔ یہی نہیں بلکہ ڈونلڈ ٹرمپ اکثر اپنے مخالفین اور دیگر افراد پر تنقید کرتے ہوئے انہیں اکثر ‘لوزرز’ بھی قرار دیتے رہے ہیں۔ لیکن اب …

Read More »

یہ ’اسٹیلتھ‘ کشتی منٹوں میں آبدوز بن جاتی ہے

لندن:  برطانیہ میں فوجی کشتیاں اور بحریہ کےلیے دیگر ساز و سامان تیار کرنے والی کمپنی ’’وکٹا‘‘ نے ’’سب سی کرافٹ‘‘ کے نام سے ایک جدید کشتی تیار کی ہے جو ’اسٹیلتھ‘ ہونے کے علاوہ، ضرورت پڑنے پر صرف چند منٹوں میں کشتی سے آبدوز بن جاتی ہے۔واضح رہے کہ عسکری …

Read More »

ہواوے اینڈرائیڈ کے مقابلے میں اپنے آپریٹنگ سسٹم میں پیشرفت کیلئے تیار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مئی 2019 میں ہواوے کو بلیک لسٹ کرتے ہوئے مختلف پابندیاں لگائی تھیں۔ اب ڈونلڈ ٹرمپ کا عہد تو ختم ہورہا ہے مگر چینی کمپنی کو اندازہ ہے کہ نئے امریکی صدر کی آمد کے بعد بھی مستقبل میں گوگل سروسز تک رسائی مشکل ہوسکتی …

Read More »

اسمارٹ فون کی بیٹری کی مدت بڑھائیے

دنیا میں آج اربوں لوگ اسمارٹ فون استعمال کرنے لگے ہیں۔اس کے سستے ہونے پر اب ہر کوئی اس کا مالک بن سکتا ہے۔ مگر بہت سے اسمارٹ فونوں کی ایک بڑی خرابی یہ ہے کہ ان کی بیٹری بہت جلد ختم ہو جاتی ہے۔یہ امر کوفت کا باعث بنتا ہے۔خوش قسمتی …

Read More »

جرائم کی روک تھام کے لیے رینجرز نے موبائل ایپ متعارف کروا دی

پاکستان رینجرز سندھ نے سکیورٹی صورتحال کی مزید بہتری کیلئے موبائل ایپ ’’ایس او ایس الرٹ‘‘ متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز کی جانب سے شہریوں کے تحفظ کے لیے نئی ایپلیکیشن ’’ایس او ایس الرٹ‘‘ تیار کی گئی ہے،ایک بٹن دبانے پر رینجرز کنٹرول روم …

Read More »

واٹس ایپ کی سب سے بڑی مارکیٹ میں پیمنٹ سروس متعارف

واٹس ایپ نے بھارت میں اپنی مفت پیمنٹ سروس متعارف کرادی ہے اور بہت جلد دنیا کی مقبول ترین مسیجنگ اپلیکشن سپر ایپ بن جائے گی۔ فیس بک کی زیرملکیت کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ میں بتایا گیا کہ اس سروس کی بدولت لوگ اپنے پیاروں کو رقوم بھیج سکیں گے …

Read More »

سام سنگ کا ایک اور مڈرینج اسمارٹ فون گلیکسی ایم 21 ایس

سام سنگ نے اپنا نیا مڈرینج اسمارٹ فون گلیکسی ایم 21 ایس متعارف کرادیا ہے۔ جنوبی کورین کمپنی کی جانب سے رواں سال مارچ میں گلیکسی ایم 21 متعارف کرایا گیا تھا اور اب اس پا نیا ورژن اپ گریڈ کیمروں کے ساتھ پیش کیا گیا۔ گلیکسی ایم 21 ایس میں 6.4 …

Read More »

ٹک ٹاک میں ایک نئے ٹیب کا اضافہ

ہاؤ ٹو ویڈیوز یوٹیوب کے مقبول ترین مواد میں سے ایک ہیں، جس سے صارفین کی انگیج منٹ بھی بڑھتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ ٹک ٹاک نے بھی ان کو اپنی ایپ کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کچھ ماہ قبل ٹک ٹاک میں ایک ہیش ٹیگ …

Read More »