Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 246)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

گرم ہوائی دریا انٹارکٹک کی برف پگھلارہے ہیں

ابو ظبی:  انٹارکٹیکا سے ایک عجیب خبرآئی ہے کہ وہاں گرم ہوا ایک ندی کی صورت میں پھر رہی ہے اوراس کی شدت سے جگہ جگہ برف پگھل رہی ہے جس سے بڑے گڑھے بن گئے ہیں۔ اس طرح وہاں کی برف تیزی سے پگھل رہی ہے۔اس طرح کسی دریا …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست: امریکی حکومت نے ٹک ٹاک پر پابندی روک دی

ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں شکست ہونے کے بعد امریکی حکومت نے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر فوری پابندی کے فیصلے کو بھی عارضی طور پر ملتوی کردیا۔ اگرچہ پہلے ہی امریکی عدالت نے حکومت کو ٹک ٹاک پر پابندی لگانے سے روک دیا تھا تاہم …

Read More »

اسلام آباد: کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیلئے روبوٹ لائبریری کا افتتاح

پاکستان میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی تعداد میں اضافے کے لیے برطانیہ کی کمپنی فیوچر ٹرسٹ اینڈ اوپینسل کے تعاون سے روبوٹ کے ذریعے کووڈ-19 ٹیسٹ کی پہلی لیبارٹری کا افتتاح کردیا گیا۔ پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے اسلام آباد میں فیوچر لیبارٹری کا افتتاح …

Read More »

زمین ہر 26 سیکنڈ بعد ’دھڑکتی‘ ہے… لیکن کیوں؟

وسکونسن:  سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ زمین میں ہر 26 سیکنڈ بعد بہت ہی معمولی، یعنی ’’خرد زلزلے‘‘ آتے ہیں جنہیں صرف زلزلہ پیما آلات پر ہی محسوس کیا جاسکتا ہے۔ ماہرین انہیں ’زمین کی دھڑکن بھی کہتے ہیں۔ لیکن ایسا کیوں ہوتا ہے؟ اب تک ماہرین بھی اس بارے میں حتمی …

Read More »

بھارت کا آن لائن نیوز اور سوشل میڈیا سائٹس ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ

بھارت میں آن لائن نیوز پورٹل اور اسٹریمنگ سروسز کو سخت حکومتی نگرانی میں لانے کے لیے وزارت اطلاعات و نشریات کے زیرتحت کرنے کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔ یہ ڈیجیٹل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کا پہلا قدم ہے جس کے تحت سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسے فیس بک ، ٹوئٹر …

Read More »

گوگل فوٹوز کی مفت اسٹوریج جلد ختم کرنے کا اعلان

گوگل فوٹوز کو استعمال کرنے والے صارفین کے لیے کمپنی کی جانب سے فراہم کی جانے والی بڑی سہولت ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ یکم جون 2021 سے گوگل فوٹوز کی جانب سے فوٹوز کے لیے مفت اکاؤنٹس کی اسٹوریج پالیسی کو تبدیل کیا جارہا ہے جو کہ صارفین کو …

Read More »

بی ایم ڈبلیو کا منفرد الیکٹرک اسکوٹر متعارف

بی ایم ڈبلیو کو اکثر افراد گاڑیوں کے حوالے سے جانتے ہیں جبکہ یہ کمپنی موٹرسائیکلیں بھی تیار کرتی ہے۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس کمپنی نے اپنا اسکوٹر بھی تیار کرلیا ہے؟ جی ہاں 11 نومبر کو اس کمپنی نے اپنا الیکٹرک کانسیپٹ اسکوٹر ڈیفینیشن سی …

Read More »

گوگل اسٹریٹ ویو میں بہترین فیچر کا اضافہ

گوگل اسٹریٹ ویو گوگل سرچ اور گوگل میپس کا ایک بہت کارآمد فیچر ہے جو لوگوں کو راستوں کی تلاش میں مدد فراہم کرتا ہے۔ مگر اب پہلی بار گوگل کی جانب سے عام صارفین کو اسٹریٹ ویو ڈیٹا بغیر 360 ڈگری کیمرے کے اپ لوڈ کرسکیں گے۔ اینڈرائیڈ پولیس …

Read More »

آپ موبائل فون پر ہوا میں بھی تھری ڈی تصویر دیکھ سکیں گے

جنوبی کوریا:  اسمارٹ فون کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سام سنگ نے ’ہولوگرافک‘ ڈسپلے پیش کردیا ہے جس کی بدولت اب فون پر تھری ڈی ڈسپلے کا لطف اٹھایا جاسکے گا اور کسی بھی منظر کو مختلف زاویوں سے دیکھنا ممکن ہوگا۔اس اہم پیش رفت کو سام سنگ کا تُرپ پتّا …

Read More »

دنیا کا سب سے بڑا آن لائن شاپنگ ایونٹ نئے ریکارڈ بنانے کیلئے تیار

30 لاکھ ورکرز، 4 ہزار طیارے اور بحری جہاز یہ سب دنیا کے سب سے بڑے آن لائن شاپنگ ایونٹ کو اس سال مزید نئے ریکارڈز بننے میں مدد دیں گے۔ چین کا سنگلز ڈے ہر سال 11 نومبر کو منایا جاتا ہے جو کہ دنیا کا 24 گھنٹے کا سب سے …

Read More »