Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 229)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

بلیوٹوتھ ہیڈ سیٹ سے لیس منفرد فیس ماسک

پسند ہو یا نہ ہو، مگر کورونا وائرس کی وبا کے باعث فیس ماسک کا استعمال طویل عرصے تک جاری رکھنا ہوگا۔ یہی وجہ ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے باعث مختلف کمپنیوں کی جانب سے اسمارٹ فیس ماسکس اور دیگر ڈیوائسز لاس ویگاس میں جاری سی ای ایس …

Read More »

طیب اردوان کی میڈیا ٹیم کا واٹس ایپ کا استعمال ترک کرنے کا اعلان

دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن واٹس ایپ کی جانب سے نئی پرائیویسی پالیسی متعارف کرائے جانے کے بعد ترک صدر رجب طیب اردوان کے میڈیا آفس نے واٹس ایپ کا استعمال ترک کرنے کا اعلان کردیا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز واٹس …

Read More »

ایچ پی کے 2 کنورٹ ایبل لیپ ٹاپس متعارف

معروف کمپنی ایچ پی نے 2 نئے کنورٹ ایبل لیپ ٹاپ متعارف کرائے ہیں جن کا مقصد کورونا وائرس کی وبا کے دوران گھر پر کام کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ لاس ویگاس میں سی ای ایس ٹیکنالوجی نمائش کے موقع پر ایچ پی کی جانب سے کئی نئی …

Read More »

واٹس ایپ کی نئی پالیسی، وزارت ٹیکنالوجی کا پرائیویسی کیلئے قانون لانے پر غور

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی سے متعلق کہا ہے کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی شہریوں کی پرائیویسی کے تحفظ کے لیے سخت قانون لانے پر غور کر رہی ہے۔ خیال رہے کہ رواں ہفتے کے آغاز سے واٹس ایپ نے …

Read More »

ٹیلی گرام کے واٹس ایپ پر مزاحیہ تبصرے

مقبول ترین مسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے گزشتہ ہفتے اپنی پرائیویسی میں تبدیلی کا آغاز کیا تھا جس پر اسے صارفین کی شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ اور اب واٹس ایپ کی طرز کی میسجنگ ایپ ٹیلی گرام نے بھی اس پرائیویسی پالیسی پر مزاحیہ تبصرے کیے ہیں۔ …

Read More »

کیا آپ جانتے ہیں واٹس ایپ برسوں سے آپ کا ڈیٹا فیس بک سے شیئر کررہی ہے؟

جس وقت فیس بک نے 2014 میں واٹس ایپ کو خریدا تھا تو صارفین فکرمند تھے کہ دونوں پلیٹ فارمز کے درمیان کس حد تک ڈیٹا کا تبادلہ ہوگا۔ ان میں سے بیشتر افراد کی آنکھ اب دوبارہ 2021 کو اس وقت کھلی جب ایک نیا نوٹیفکیشن سامنے آیا، جس …

Read More »

سام سنگ کے اس انوکھے ٹی وی میں بیک وقت 4 پروگرام دیکھنا ممکن

لاس ویگاس میں 11 جنوری سے شروع ہونے والی سی ای ایس ٹیکنالوجی نمائش میں سام سنگ کا نیا نیا مائیکرو ایل ای ڈی ٹی وی بھی پیش کیا جارہا ہے۔ یہ 110، 99 اور 88 انچ کے حجم میں دستیاب ہوگا جس کی قیمت دنگ کردینے والی ہے۔ ویسے …

Read More »

گوگل میٹ میں کارآمد فیچر کا اضافہ

گوگل نے اپنی ویڈیو کانفرنسنگ سروس میٹ میں ایک کارآمد اپ ڈیٹ کردی ہے۔ اس نئی اپ ڈیٹ کے بعد صارفین کے لیے گوگل میٹ کال کو شروع کرنا اور اس میں شامل ہونا آسان ہوجائے گا۔ اس مقصد کے لیے نئی کال کے لیے 3 نئے آپشنز دیئے جارہے …

Read More »

نئی پرائیویسی پالیسی پر تنقید کے بعد واٹس ایپ سربراہ کی وضاحت

دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن واٹس ایپ کی جانب سے نئی پرائیویسی پالیسی متعارف کرائے جانے کے بعد صارفین کی جانب سے بہت زیادہ تنقید کی جارہی ہے۔ اس پالیسی کے تحت واٹس ایپ صارفین کے ڈیٹا تک فیس بک اور اس کی شراکت دار کمپنیوں کو رسائی حاصل …

Read More »

شہریوں کا ڈیٹا ہیک اور فروخت کرنے والا 5 رکنی گروہ گرفتار

پشاور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے شہریوں کے نجی ڈیٹا کو ہیک اور فروخت کرنے والے ایک 5 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا۔ ایک ایف آئی اے عہدیدار کا کہنا تھا کہ مذکورہ گرفتاریاں سائبرکرائم رپورٹنگ سینٹر پشاور کی جانب سے عمل میں لائی گئیں جبکہ مذکورہ گینگ …

Read More »