Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 227)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

سام سنگ کمپنی کے جانشین کی رشوت کے مقدمے میں جیل واپسی

سام سنگ کمپنی کے جانشین جے وائے لی کو رشوت کے الزامات کے تحت ڈھائی سال قید کی سزا سنادی گئی ہے، جس کے ساتھ 4 سال سے جاری عدالتی جنگ کا اختتام ہوگیا ہے۔ جے وائے لی پر سیاسی مقاصد اور حمایت حاصل کرنے کے لیے جنوبی کوریا کی سابق خاتون …

Read More »

پاکستانی طلبا کا کارنامہ، بہتے پانی سے بجلی بنانے والی ٹربائن تیار کرلی

 کراچی:  عثمان انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کراچی کے طلبا نے بہتے پانی سے بجلی بنانے والی ایک ٹربائن بنالی جو پاکستان میں آبشار، ندیوں اور یہاں تک کہ کراچی کے نالوں سے بھی بجلی بناسکتی ہے۔پاکستان کے نوجوان صلاحیتوں کے لحاظ سے دنیا کے کسی خطے کے نوجوانوں سے کم نہیں جنہوں نے  …

Read More »

دو ڈرونز کے درمیان کوانٹم انٹرنیٹ سگنل بھیجنے کا کامیاب مظاہرہ

بیجنگ:  دورانِ پرواز ڈرون میں کوانٹم کیفیت میں موجود (اینٹینگلڈ) فوٹون کے تبادلے کا کامیاب مظاہرہ کیا گیا ہے۔ اس ٹیکنالوجی سے کوانٹم انٹرنیٹ کی منزل قریب لانےکی راہ ہموار ہوئی ہے۔کوانٹم اینٹینگلڈ عمل میں جب ہم ایک فوٹون کو پڑھتے ہیں تو ازخود دوسرے کی کیفیت (اسٹیٹ) کا تعین ہوجاتا …

Read More »

یہ اسمارٹ میز درجنوں گیمز کو اپنے اندر چھپائے ہوئے ہے

بورڈ گیمز دنیا بھر میں بہت مقبول ہیں، مگر اس کی تیاری کے لیے وقت بہت زیادہ درکار ہوتا ہے جبکہ کسی چیز کے گم ہونے پر نیا سیٹ خریدنا پڑتا ہے۔ مگر تصور کریں متعدد بورڈ گیمز آپ اپنی میز پر کھیل سکیں، جس کے لیے کسی قسم کے …

Read More »

ناانصافی اور امتیازات، ڈپریشن اور مایوسی کی وجہ بھی قرار

 واشنگٹن:  ایک طویل مطالعے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسانوں میں ناانصافی اور امتیازی رویہ بھی شکار ہونے والے دوسرے فرد میں ڈپریشن، گھبراہٹ، مایوسی اور دیگر امراض کی وجہ بن سکتا ہے۔اگرچہ اس کے دیگر بالخصوص جینیاتی عوامل بھی بیان کئے جاتے رہے ہیں لیکن پہلی مرتبہ ایک …

Read More »

ایپل آخرکار فولڈ ایبل آئی فون متعارف کرانے کے لیے تیار

ایپل کے نئے آئی فون 13 (یا جو بھی اس کا نام ہوگا) کی آمد تو ستمبر میں ہوگی مگر اس کے حوالے سے لیکس کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ایپل کی جانب سے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کی تیاری پر کام شروع کردیا گیا ہے۔ اس …

Read More »

کورونا وائرس سے بچانے والا لیمپ لینا پسند کریں گے؟

خواہش ہو یا نہ ہو مگر کووڈ 19 کی وبا جلد ختم ہونے والی نہیں اور اس سے لوگوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے الٹرا وائلٹ روشنی پر کافی کام کیا جارہا ہے۔ لاس ویگاس میں سی ای ایس ٹیکنالوجی نمائش کے دوران ٹارگوس نامی کمپنی نے متعدد ڈیوائسز …

Read More »

یوٹیوب نے ویڈیوز اور ای کامرس کے دواہم فیچرز پیش کردیئے

سان فرانسسکو:  یوٹیوب نے حال ہی میں مخصوص ہیش ٹیگ ویڈیوز کے لیے علیحدہ پیج کا اعلان کیا تھا اور اب اس نے دو شاندار فیچر پیش کئے ہیں جو یوٹیوبر کے لیے بھی نہایت مددگار ثابت ہوسکتےہیں۔ان میں سے ایک فیچر ویڈیو میں موجود آئٹم یا اشیا کو ٹیگ کرنے کا …

Read More »

نئی پرائیویسی پالیسی: شدید تنقید کے بعد واٹس ایپ کا نیا فیصلہ

نئی پرائیویسی پالیسی کے حوالے سے دنیا بھر میں ہونے والی شدید تنقید کے بعد واٹس ایپ نے اس کے فوری اطلاق کا سلسلہ مؤخر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 8فروری کو کسی کے بھی اکاؤنٹ منسوخ یا ڈیلیٹ نہیں کیے جائیں گے۔ واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی …

Read More »

ایل جی کا ‘سستا ترین’ او ایل ای ڈی ٹی وی

ایل جی نے اپنا سب سے سستا او ایل ای ڈی ٹیلی ویژن متعارف کرادیا ہے۔ رواں ہفتے لاس ویگاس میں سی ای ایس ٹیکنالوجی نمائش کے دوران ایل جی نے متعدد ٹی وی ماڈلز متعارف کرائے، جس میں یہ سستا ترین ٹیلی ویژن دب گیا۔ اس میں فلیگ شپ …

Read More »