Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 226)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

واٹس ایپ، ٹیلیگرام اور سگنل میں کونسی ایپ بہتر؟

اگر آپ سگنل، ٹیلیگرام اور واٹس ایپ کے درمیان انکرپٹڈ میسجنگ ایپلیکشن کا انتخاب کرنا چاہتے ہیں تو سگنل بہترین انتخاب ہے۔ اچھے فیچر، زیادہ بیلز اور آسان استعمال کی بجائے پرائیویسی کے خواہشمند ہیں تو کوئی بھی سگنل کو شکست ہیں دے سکتا۔ واٹس ایپ کی جانب سے نئی …

Read More »

علی بابا کے بانی جیک ما کی ویڈیو سامنے آگئی

آن لائن ای کامرس کمپنی و اسٹور علی بابا کے بانی 56 سالہ جیک ما کی کم از کم 4 ماہ بعد پہلی مختصر ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ علی بابا اکتوبر 2020 سے منظر عام سے غائب تھے اور سال نو کے موقع پر ان کے لاپتا ہونے کی …

Read More »

آنر کا نیا فون طویل عرصے بعد گوگل سروسز سے لیس

ہواوے سے الگ ہونے کے بعد آنر کا پہلا اسمارٹ فون وی 40 فائیو جی 18 جنوری کو متعارف کرایا جانا تھا مگر اب یہ 22 جنوری کو پیش کیا جائے گا۔ کمپنی کے مطابق وینیو کا مقام اور دیگر مسائل کی وجہ سے فون کو پیش کرنے مین تاخیر …

Read More »

ویوو کی وائے سیریز کا نیا فون پیش

ویوو نے وائے سیریز کا نیا فون متعارف کرادیا ہے۔ ویوو وائے 31 کو اس کمپنی کی جانب سے پیش کیا گیا ہے۔ اس نام سے 2015 میں کمپنی نے ایک فون متعارف کرایا تھا جس میں 4.7 انچ اسکرین اور سنگل کیمرا دیا گیا تھا، یہی وجہ ہے کہ …

Read More »

‘کراچی افیئر’ نامی رشوت کے مقدمے میں سابق فرانسیسی وزیر اعظم کے ٹرائل کا آج سے آغاز

پیرس: سابق فرانسیسی وزیر اعظم ایڈورڈ بیلاڈور پر آج سے مقدمہ چلایا جائے گا جہاں ‘کراچی افیئر’ کے نام سے مشہور اس مقدمے میں ان پر الزام ہے کہ انہوں نے 1990 کی دہائی میں ناکام صدارتی مہم کے سلسلے میں فنڈز کی فراہمی کے لیے اسلحہ کے معاہدوں میں …

Read More »

بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل پالیسی منظور

کوئٹہ: بلوچستان کابینہ نے صوبے کی پہلی ڈیجیٹل پالیسی کی منظوری دے دی۔ 21-2020 پالیسی کے اہداف میں ای-گورننس فراہم کرنا، ڈیجیٹل سروسز تک عوام کی رسائی، سستے، معیاری اور تیز رفتار انٹرنیٹ سہولیات کی فراہمی کے علاوہ ڈیجیٹل صلاحیت، ڈیجیٹل معیشت، سافٹ ویئر اور آئی ٹی پارکس کے ذریعے …

Read More »

امریکا نے ہواوے پر پابندیوں کو مزید سخت کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ صدارت کی مدت 20 جنوری کو ختم ہورہی ہے مگر اس سے قبل انہوں نے چینی کمپنی ہواوے کے حوالے سے پابندیوں کو مزید سخت کردیا ہے۔ خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ تجارت نے ان امریکی کمپنیوں کے لائسنس منسسوخ کردیئے ہیں …

Read More »

شیاؤمی کا نیا می نوٹ بک 14 لیپ ٹاپ پیش

شیاؤمی ویسے تو اسمارٹ فونز کے لیے مشہور ہے مگر یہ کمپنی متعدد ٹیکنالوجی ڈیوائسز تیار کرتی ہے، جن میں لیپ ٹاپس بھی شامل ہیں۔ شیاؤمی کے می نوٹ لیپ ٹاپس کے اکثر ماڈلز میں ویب کیمرا موجود نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اب اس کمپنی نے می نوٹ بک …

Read More »

واٹس ایپ کی سب سے بڑی مارکیٹ کا نئی پالیسی واپس لینے کا مطالبہ

دنیا بھر میں نئی پرائیویسی پالیسی پر شددید تنقید کے بعد فیس بک کی زیرملکیت واٹس ایپ نے اس کا نفاذ مئی 2021 تک ملتوی کردیا ہے۔ مگر اب بھارت نے واٹس ایپ نے مجوزہ پالیسی واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے جو فیس بک کی زیرملکیت میسجنگ ایپلیکشن کے لیے ایک …

Read More »

نوکیا کا پہلا 5 جی فون پاکستان میں فروخت کے لیے پیش

ایچ ایم ڈی گلوبل نے نوکیا کا پہلا 5 جی فون پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیا ہے۔ نوکیا 8.3 فائیو جی گزشتہ سال متعارف کرایا گیا تھا اور اب اس کی پاکستان آمد ہوئی ہے۔ نوکیا 8.3 میں 6.81 انچ کا آئی پی ایس ایل سی ڈی ڈسپلے دیا گیا …

Read More »