Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 228)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

سام سنگ کے نئے گلیکسی بڈز پرو اور گلیکسی ٹیک پیش

سام سنگ نے ایس سیریز کے 3 فونز کے ساتھ اپنے نئے وائرلیس ہیڈفون گلیکسی بڈز پرو بھی متعارف کرایا۔ یہ کمپنی کے گلیکسی بڈز کا نیا فلیگ شپ ہیڈفون ہے جسے گلیکسی بڈز پرو کا نام دیا گیا ہے۔ اس کا ڈیزائن گلیکسی بڈز پلس سے متاثر ہے مگر …

Read More »

ٹک ٹاک میں 13 سے 17 سال کے صارفین کے لیے سخت پرائیویسی پالیسی متعارف

نوجوانوں میں مقبول ترین سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نے کم عمر صارفین کے تحفظ کے لیے پرائیویسی پالیسی کو زیادہ سخت کردیا ہے۔ 13 جنوری کو کمپنی کی جانب سے نئے پرائیویسی ضوابط کا اعلان کیا گیا جن کا اطلاق 18 سال سے کم عمر صارفین پر ہوگا۔ نئے ضوابط کے …

Read More »

ڈوئل اسکرین والا لیپ ٹاپ خریدنا پسند کریں گے؟

اوسوز نے اپنا نیا ڈوئل اسکرین لیپ ٹاپ زین بک ڈو پیش کردیا ہے۔ لاس ویگاس میں دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی نمائش سی ای ایس کے دوران کمپنیوں نے متعدد لیپ ٹاپس متعارف کرائے، مگر اوسوز کی ڈٰیوائسز ابھی سے صارفین کو دستیاب ہوں گی۔ سیکنڈ جنریشن زین …

Read More »

اس اسمارٹ فیس ماسک کے فیچرز دنگ کردیں گے

2021 کا آغاز ہوچکا ہے اور کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ میں فی الحال تو کوئی کمی نہیں آسکی۔ یعنی آنے والے مہینوں میں فیس ماسک کا استعمال جاری رہے گا اور اسی کو دیکھتے ہوئے کمپنیوں کی جانب سے ان ماسکس کو منفرد بنانے پر کام کیا جارہا …

Read More »

جرمنی: دنیا کی سب سے بڑی جعلی آن لائن مارکیٹ کے خلاف کریک ڈاؤن

یورپی ملک جرمنی کی پولیس نے دنیا کی سب سے بڑی جعلی آن لائن مارکیٹ نیٹ ورک کو پکڑتے ہوئے اسے چلانے والے کارندے کو بھی گرفتار کرلیا۔ خبر رساں ادارے ایجنسی فرانس پریس (اے ایف پی) کے مطابق جرمن پراسیکیوٹرز نے بتایا کہ پولیس نے اولڈن برگ شہر میں کارروائی کرتے …

Read More »

لیناوو کا سب سے پتلا لیپ ٹاپ آپ کو ضرور پسند آئے گا

لیناوو نے اپنا سب سے پتلا لیپ ٹاپ ٹھنک پیڈ ایکس 1 ٹائیٹینیم یوگا متعارف کرادیا ہے، جس کی موٹائی محض 0.43 انچ ہے۔ لاس ویگاس میں سی ای ایس ٹیکنالوجی نمائش کے دوران لیناوو نے 4 تھنک پیڈز لیپ ٹاپس متعارف کرائے گئے جن میں تھنک پیڈ ایکس 1 …

Read More »

واٹس ایپ کی نئی پالیسی پر حکومت پاکستان کا مؤقف جاری

واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی آغاز سے ہی متنازع بن گئی ہے اور فیس بک سے ڈیٹا شیئرنگ کی اطلاعات پر صارفین نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے واٹس ایپ نے 12 جنوری کو اپنا باضابطہ ردعمل جاری کرتے ہوئے صارفین کے تحفظات دور کرنے کی …

Read More »

آنر کا نیا میجک پرو 2021 لیپ ٹاپ متعارف

آنر حال ہی میں ہواوے سے الگ ہوکر ایک خودمختار کمپنی کی شکل میں سامنے آئی اور اب اس کی پہلی ڈیوائس متعارف کرائی گئی ہے۔ حیران کن طور پر یہ اسمارٹ فون نہیں ایک لیپ ٹاپ ہے جسے آنر میجک بک پرو 2021 کا نام دیا گیا ہے۔ لاس …

Read More »

خودکار ڈرائیونگ کی صلاحیت رکھنے والی گاڑی جو پرواز بھی کرسکتی ہے

جنرل موٹرز نے مستقبل کی ایسی کیڈیلاک گاڑی پیش کی ہے جو خودکار ڈرائیونگ کے ساتھ ساتھ پرواز کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔ لاس ویگاس میں سی ای ایس ٹیکنالوجی نمائش کے دوران اس کانسیپٹ گاڑی کو پیش کیا گیا، جو کسی ہیلی کاپٹر کی طرح پرواز اور اتر سکتی …

Read More »

نئی پالیسی پر شدید تنقید کے بعد واٹس ایپ کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا

واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی کا اطلاق ابھی ہوا نہیں، مگر ابھی سے وہ دنیا بھر میں متنازع بن چکی ہے۔ اس پالیسی کا نفاذ 8 فروری 2020 سے ہورہا ہے اور صارفین کے پاس اسے قبول کرنے کے لیے نوٹیفکیشنز بھیجنے کا سلسلہ جنوری کے آغاز سے ہوگیا …

Read More »