Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 225)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

آئی فون 12 میں موجود مقناطیس پیس میکرز کو متاثر کرسکتا ہے، ایپل کا انتباہ

ایپل نے خبردار کیا ہے کہ آئی فون 12 سیریز کے فونز ممکنہ طور پر طبی ڈیوائسز جیسے پیس میکرز میں برقی مقناطیسی مداخلت کا باعث بن سکتے ہیں۔ ایپل کی جانب سے آئی فون 12 سیریز کے سپورٹ دستاویز کو اپ ڈیٹ کرتے ہوئے یہ انتباہ کیا گیا۔ کمپنی نے بتایا …

Read More »

اسمارٹ فون کے لیے گوگل سرچ انجن ڈیزائن میں بنیادی تبدیلیاں

مینلوپارک:  گوگل کی ایک عادت ہے کہ وہ کسی تشہیر کے بغیر اپنے یوزر انٹرفیس اور ڈیزائن کو تبدیل کرتا رہتا ہے۔ لیکن اب اسے نے فون پر اپنے سرچ انجن کو ایک نیا ڈیزائن دیا ہے جسے اس نے ’ببلیئر، باؤنسیئراور گوگلیئر‘ کہا ہے۔ اس نئے انٹرفیس کو جلد ہی ریلیز …

Read More »

چین کی گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنیاں پاکستان کو اہم کیوں سمجھ رہی ہیں؟

پاک۔چین کمپنیوں کے اشتراک سے تیار ہونے والی پہلی کامپیکٹ سیڈان گاڑی آلسوین کی 6 ماہ کی پروڈکشن محض 5 دن کے اندر فروخت ہوگئی۔ اس کامیابی پر سرمایہ کاروں اور تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ اس سے چینی گاڑیوں کے لیے پاکستان میں برآمدی مرکز کا دروازہ کھل …

Read More »

فیس بک نے اکاؤنٹس لاگ آؤٹ ہونے کے بعد دوبارہ لاگ آن نہ ہونے کی وجہ بتادی

گزشتہ روز اچانک ہزاروں فیس بک اکاؤنٹس از خود لاگ آؤٹ ہوگئے تھے اور صارف کی ہر ممکن کوشش کے باوجود دوبارہ لاگ آن نہیں ہو پارہے تھے تاہم اب فیس بک کےماہرین نے اس مسئلے کو ختم کردیا ہے۔ فیس بک انتظامیہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور ای میل کے ذریعے …

Read More »

5G کوعام صارف کی دسترس میں لانے کی جانب سفر کا آغاز

کراچی:  پاکستان نے مالی سال 2022-23ء میں جدیدترین فائیو جی انٹرنیٹ کو عام صارف کی دسترس میں لانے کی جانب سفر شروع کردیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کی سالانہ رپورٹ برائے 2020ء کے مطابق پاکستان فائیوجی ٹیکنالوجی کے لیے ایک جامع روڈ میپ تیار کررہا ہے اور 2023ء میں  …

Read More »

موٹرسائیکل حادثات سے بچنے کے لئے ایئربیگ جینز تیار

واشنگٹن:  سویڈن کے ڈیزائنر نے موٹر سائیکل سواروں کو حادثے سے بچانے کے لئے ایئربیگ جینز تیار کرلی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سویڈن کے ایک ڈیزائنر موسس شاہریور نے موٹر سائیکل سواروں کے لیے ایسی جینز تیار کی ہے جس میں ایئربیگ لگے ہوئے ہیں جو کسی بھی حادثے کی صورت …

Read More »

بھارت: جنسی ہراسانی کی اطلاع دینے والے کیمروں سے رازداری کو خطرہ

نئی دہلی: ڈیجیٹل حقوق کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ سڑک پر ہراساں ہونے والی خواتین کے تحفظ کے لیے چہرے کو شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی کے ذریعے خواتین کے تاثرات کی نگرانی کے لیے بھارت میں پولیس کے ایک منصوبے سے مداخلت کی پولیسنگ اور رازداری کی خلاف …

Read More »

خلیجِ بنگال میں روزانہ پلاسٹک کے تین ارب ٹکڑے جمع ہورہے ہیں

بہار:  میگھنا اور برہما پترا دریا سے تشکیل پانے والے دریائے گنگا جب خلیجِ بنگال میں گرتا ہے تو روزانہ اپنے ساتھ انتہائی باریک پلاسٹک کے تین ارب سے زائد ذرات بھی سمندر تک پہنچا دیتا ہے۔ایک نئی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ ان میں پلاسٹک کی 90 فیصد مقدار کا …

Read More »

ہواوے سے علیحدگی کے بعد آنر کا پہلا اسمارٹ فون متعارف

آنر نے ہواوے سے علیحدگی کے بعد اپنا پہلا اسمارٹ فون متعارف کرادیا ہے۔ آنر وی 40 فائیو جی میں میڈیا ٹیک کا ڈیمینسٹی 1000 پلس پراسیسر دیا گیا ہے۔ فلیگ شپ فیچرز سے لیس اس فون میں 6.72 انچ کا او ایل ای ڈی ڈسپلے خم ایجز کے ساتھ …

Read More »

سمندری فرش پر تحقیق کرنے والی خود کار کشتی تیار

کیلیفورنیا:  امریکی کمپنی نے ڈرون کشتی تیار کی ہے جو شمسی توانائی سے خودکار انداز میں آگے بڑھتے ہوئے سمندری فرش کا نقشہ بنائے گی اور سمندری ماحول کا قیمتی ڈیٹا بھی جمع کرے گی۔شہر الامیڈا میں واقع سیل ڈرون کمپنی اس سے قبل کئی ماڈل بناچکی ہے لیکن یہ سب سے …

Read More »