Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 219)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

فیس بک ایک آڈیو سوشل ایپ تیار کرنے میں مصروف

فیس بک کو ایسی کمپنی کے طور پر جانا جاتا ہے جو اپنے حریفوں کے خیالات کو چرا لیتی ہے۔ اب فیس بک نے ایک سوشل آڈیو ایپ کی تیاری پر کام شروع کردیا ہے۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق فیس بک حال ہی میں مقبول ہونے والی انوائٹ اونلی آڈیو …

Read More »

یہ میزائل بردار ڈرون فضا سے لانچ کیا جاسکے گا

واشنگٹن ڈی سی:  دفاعی تحقیق کے امریکی ادارے ’ڈارپا‘ نے ایک نئے ڈرون ’لانگ شاٹ‘ پر کام شروع کروا دیا ہے جو میزائلوں سے لیس ہوگا اور جسے بلندی پر اڑتے ہوئے کسی طیارے سے چھوڑا جاسکے گا۔لانگ شاٹ پر ابتدائی کام اور ڈیزائن کا ٹھیکہ تین بڑے اداروں کے سپرد …

Read More »

ٹک ٹاک کا اوریکل کو فروخت معاملہ ‘غیرمعینہ مدت’ تک التوا کا شکار

امریکا نے چینی کمپنی بائیٹ ڈانس نے مقبول سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کی فروخت کے لیے 4 دسمبر 2020 تک کی مہلت دی تھی جو خاموشی سے گزر گئی۔ مہلت ختم ہونے کے باوجود اس وقت ٹرمپ انتظامیہ نے امریکا میں ٹک ٹاک کے آپریشنز پر پابندی نہیں لگائی …

Read More »

ترکی کا 2 سال میں چاند پر مشن بھیجنے و خلا میں اسٹیشن بنانے کا اعلان

اہم ترین اسلامی ملک ترکی نے اعلان کیا ہے کہ ان کا پہلا چاند مشن 2023 تک چاند پر اترے گا جب کہ آئندہ 10 سال کے دوران نہ صرف خلا میں مشن بھیجے جائیں گے بلکہ خلا میں اسٹیشن کا قیام بھی عمل میں لایا جائے گا۔ ترکی نے …

Read More »

فیس بک کا نیوز فیڈ پر سیاسی مواد کم کرنے کا تجربہ

فیس بک نے اپنے پلیٹ فارم میں سیاسی مواد کے حوالے سے نئی حکمت عملی اپناتے ہوئے ان کو کم از کم نیوز فیڈ پر دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ نیوزفیڈ پر سیاست کے حوالے سے پوسٹ کو محدود کرنے کے تجربے کا …

Read More »

کراچی میں قائم فنٹیک سیف پے کو اسٹرائپ سے مالی اعانت مل گئی

کراچی میں قائم فنٹیک اسٹارٹ اپ سیف پے نے اعلان کیا ہے کہ اس نے عالمی پیمنٹ پلیٹ فارم اسٹرائپ سے 7 ہندسوں پر مشتمل سیڈ فنڈنگ کی مالی اعانت جمع کرلی ہے۔ سیف پے کی بنیاد 2019 میں زیاد پاریک اور رضا نقوی نے آن لائن ادائیگی کی قبولیت …

Read More »

اب اپنی ہرتصویر کو تھری ڈی ہولوگرام میں تبدیل کیجئے

سنگاپور:  تصویر میں دکھائی دینے والا ڈسپلے عام تصویر کو بھی گہری، تھری ڈی ہولوگرام تصویر میں تبدیل کرسکتا ہے۔ اگرچہ کراؤڈ فنڈنگ ویب سائٹ پر اس کی مالی معاونت کی جارہی ہیں لیکن ماہرین کا ایک گروپ مسلسل تین برس سے اس پر کام کررہا ہے۔اس میں جدید آپٹیکل ٹیکنالوجی، سافٹ …

Read More »

تیل اور کوئلے جلنے کی آلودگی پانچ اموات میں سے ایک کی وجہ قرار

 لندن:  تیل،گیس اور کوئلے کو رکازی ایندھن (فوسل فیول) کہا جاتا ہے جو فضا کو آلودہ کررہا ہے۔ اب خبر یہ ہے کہ دنیا بھر میں سالانہ ہونے والی پانچ میں سے ایک موت اس کی وجہ سے واقع ہورہی ہے۔ایک جانب تو تیل، گیس اور کوئلے کے جلنے سے فضا …

Read More »

یو اے ای کا ‘ہوپ مشن’ مریخ کے مدار میں داخل ہونے میں کامیاب

متحدہ عرب امارات کا مریخ پر بھیجے جانے والا ‘ہوپ مشن’ زمین کے پڑوسی سیارے کے مدار میں داخل ہوگیا ہے، اس طرح یو اے ای پہلا عرب بلکہ پہلا مسلم ملک بن گیا ہے جس نے خلائی پروگرام میں اتنی بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ الأمل (عربی نام) یا ہوپ نامی …

Read More »

فیس بک کا کووڈ 19 اور ویکسینز کے خلاف گمراہ کن مواد پر سخت اقدامات کا اعلان

فیس بک نے کووڈ 19 اور ویکسینز کے حوالے سے گمراہ کن تفصیلات کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا اعلان کیا ہے تاکہ صارفین کو نقصانات سے بچایا جاسکے۔ 8 فروری کو فیس بک کی جانب سے یہ اعلان کرتے ہوئے کووڈ 19 اور ویکسین کے حوالے سے گمراہ کن …

Read More »