Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 217)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

اٹارنی جنرل آن لائن مواد کے جائزے کیلئے کونسل کے قیام پر رضامند

اسلام آباد: اسٹیک ہولڈرز کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ اٹارنی جنرل برائے پاکستان ’ناپسندیدہ‘ سوشل میڈیا مواد کے جائزے کے لیے کونسل کے قیام کی تجویز سے راضی ہوگئے ہیں کیونکہ اس وقت سوشل میڈیا مواد کی نگرانی کے لیے کوئی مناسب فورم نہیں ہے۔ اٹارنی …

Read More »

تین نئی موبائل کمپنیاں مقامی سطح پر پیداوار کا آغاز کرنے کیلئے تیار

اسلام آباد: ود ہولڈنگ ٹیکس میں حالیہ نرمی کے بعد تین نئی موبائل فون کمپنیاں مینوفیکچرنگ یونٹ قائم کرنے کے لیے تیار ہیں۔ تاہم سرمایہ کاروں کو متعدد منظوریاں درکار ہوں گی کیونکہ پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور وزارت صنعت و پیداوار دونوں اس ضمن میں ریگولیٹری …

Read More »

ناسا کا خلائی جہاز کامیابی سے مریخی سطح پر اتر گیا

 ca پیساڈینا، کیلیفورنیا:  ناسا کی جانب سے مریخ کی جانب روانہ کیا گیا روور (مریخی گاڑی) کسی مشکل کے بغیر مریخی سطح پر اتر گیا ہے۔ پاکستان وقت کے مطابق ایک بج کر 55 منٹ پر اس نے مریخی سطح کو چھوا۔پاکستانی وقت کے مطابق ایک بج کر 45 منٹ پر خلائی …

Read More »

دس لاکھ سال قدیم میمتھ سے تاریخ کا قدیم ترین ڈی این اے پڑھ لیا گیا

سویڈن:  بین الاقوامی جینیات دانوں کی ٹیم نے کئی برس کی محنت سے دنیا کے قدیم ترین میمتھ کے ڈی این اے کو نکالا ہے اور ڈی این اے کے کئی ٹکڑوں کو جوڑ کر ایک مکمل جینیاتی سلسلہ (سیکوینس)مرتب کیا ہے۔سات سے بارہ لاکھ سال قبل سائبیریا کے علاقے میں …

Read More »

واٹس ایپ کا شدید تنقید کے باوجود متنازع پرائیویسی پالیسی برقرار رکھنے کا فیصلہ

دنیا کی مقبول میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ نے جنوری کے مہینے میں صارفین کی شدید تنقید کے بعد نئی پرائیویسی پالیسی مؤخر کردی تھی لیکن اب واٹس ایپ نے کہا ہے کہ وہ اسی پالیسی کو جاری رکھے گا۔ برطانوی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے …

Read More »

زیرآب انٹرنیٹ کیبلز میں خرابی کو دور کرنے میں وقت لگ سکتا ہے، پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ پاکستان سے گزرنے والی زیر آب انٹرنیٹ کیبلز میں 2 روز قبل آنے والی خرابی کو مکمل طور پر دور کرنے میں وقت لگ سکتا ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق بین الاقوامی زیر آب انٹرنیٹ کیبلز میں خرابی …

Read More »

مائیکرو سافٹ کے ایج براؤزر میں کڈز موڈ کی آزمائش

مائیکرو سافٹ نے اپنے نئے ایج براؤزر میں کڈز موڈ کی آزمائش شروع کردی ہے جس کا مقصد بچوں کو ویب سرفنگ کے دوران تحفظ فرام کرنا ہے۔ یہ موڈ 5 سے 12 سال کی عمر کے بچوں کے لیے تیار کیا جارہا ہے جو فی الحال ایج انسائیڈرز ٹیسٹر …

Read More »

آن لائن ہراساں کرنے کی شکایات میں 70 فیصد اضافہ، رپورٹ

اسلام آباد: 2020 کے دوران ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن (ڈی آر ایف) کی سائبر ہراساں کرنے والی ہیلپ لائن پر شکایات میں 70 فیصد سے زیادہ اضافے کی اطلاع ملی ہے جس میں لاک ڈاؤن کے دوران آن لائن بلیک میلنگ، بھتہ خوری اور ہیکنگ سے متعلق بہت سارے معاملات کی …

Read More »

فیس بک نے آسٹریلیا میں خبر رساں اداروں کے مواد پر پابندی لگادی

عام طور پر دنیا کے کئی ممالک متنازع پالیسیوں کی وجہ سے فیس بک پر پابندی عائد کرتے آئے ہیں تاہم اب پہلی بار فیس بک نے آسٹریلیا کے خبر رساں اداروں کے مواد کو سوشل سائٹ پر شیئر کرنے پر پابندی عائد کردی۔ آسٹریلیا کا شمار دنیا کے ان …

Read More »

پاکستانی فِن ٹیک پے پرو کو یو ایس ایڈ کی طرف سے 70 لاکھ سے زائد کے فنڈز موصول

کاروبار سے کاروبار (بی ٹو بی) اور کاروبار سے صارفین (بی ٹو سی) کی ادائیگیوں پر مرکوز فن ٹیک (مالیاتی ٹیکنالوجی) اسٹارٹ اپ پے پرو نے اعلان کیا ہے کہ اسے امریکی امداد، یو ایس ایڈ سمال اور میڈیم انٹرپرائز ایکٹیویٹی (ایس ایم ای اے) سے 74 ملین روپے کی …

Read More »