Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 216)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

اوپو کی منفرد وائرلیس چارجنگ ٹیکنالوجی کا کانسیپٹ فون کے ساتھ مظاہرہ

اوپو نے نئی وائرلیس چارجنگ ٹیکنالوجی کو پیش کیا ہے جو اسمارٹ فون کو 10 سینٹی میٹر کے فاصلے سے بھی چارج کرسکے گی۔ کمپنی کی جانب سے وائرلیس ایئرچارجنگ ٹیکنالوجی کا مظاہرہ شنگھائی میں موبائل ورلڈ کانگریس کے موقع پر کیا گیا۔ اس مقصد کے لیے چینی سوشل میڈیا …

Read More »

صارفین خبردار! واٹس ایپ کا پرائیویسی پالیسی سے متعلق ’‘پالیسی بیان‘‘ آگیا

واٹس ایپ نے نئی پرائیویسی پالیسی پر نظر ثانی کا موقع دیتے ہوئے کہا ہے کہ صارفین کو اپنی مرضی اور اپنے ٹائم فریم کے تحت پالیسی کا جائزہ لینے کی سہولت فراہم کریں گے اور یاد دہانی کے لیے ایک بینر بھی ایپ پر نظر آتا رہے گا۔   سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

گاڑیوں کےلیے توانائی سے بھرپور ’’پاور پیسٹ‘‘ تیار

برلن:  جرمنی میں فرانہافر انسٹی ٹیوٹ نے ہائیڈروجن سے چلنے والی گاڑیوں کےلیے ٹوتھ پیسٹ جیسا سرمئی ’’پاور پیسٹ‘‘ ایجاد کرلیا ہے جس کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ یہ روایتی لیتھیم بیٹری کے مقابلے میں دس گنا زیادہ توانائی ذخیرہ کرسکتا ہے۔واضح رہے کہ ہائیڈروجن اور آکسیجن کے آپس …

Read More »

اوپو کے فائنڈ ایکس 3 سیریز کے فونز کی تصاویر لیک

اوپو کے نئے فلیگ شپ فائنڈ ایکس 3 سیریز کے فونز جلد متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ تاہم ان کی تصاویر قبل از وقت سامنے آگئی ہیں۔ فائنڈ ایکس 3 سیریز کے کم از کم 3 فونز پیش کیے جانے کا امکان ہے جن میں فائنڈ ایکس 3 نیو، فائنڈ ایکس …

Read More »

مریخ پر اترنے والے ناسا کے خلائی مشن کی اولین کلر تصاویر جاری

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے مریخ پر اترنے والے مشن پرسیورینس نے سرخ سیارے کی سطح کی اولین کلر تصاویر بھیجی ہیں۔ ناسا کی جانب سے پرسیورینس روور کی مریخ کی سطح کی لینڈنگ کی تصاویر بھی جاری کی ہیں۔ 19 فروری کو جاری کی جانے والی تصاویر کے …

Read More »

سرحدی ضلع جنوبی وزیرستان میں بالآخر ’فورجی‘ سروس کا آغاز

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی جانب سے قبائلی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس شروع کرنے کے اعلان اور رہائشیوں، خاص طور پر طلبہ کو سیلولر سروس کے ذریعے تیز ترین انٹرنیٹ کی فراہمی کی اجازت دینے کے ایک ماہ بعد جنوبی وزیرستان میں بالآخر 4 جی سروس پہنچ گئی۔ علاقے …

Read More »

ہواوے کا 2021 میں فونز کی پروڈکشن 60 فیصد تک کم کرنے پر غور

امریکی پابندیوں سے متاثر اسمارٹ فون کمپنی ہواوے نے 2021 کے دوران اپنی ڈیوائسز کی پروڈکشن 60 فیصد تک کم کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق 2020 میں ہواوے نے 18 کروڑ 90 لاکھ اسمارٹ فونز تیار کیے تھے مگر رواں سال یہ تعداد صرف 7 کروڑ ہوگی۔ …

Read More »

بل گیٹس بٹ کوائن کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟

دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے بٹ کوائن اور دیگر ڈیجیٹل کرنسیوں کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے اور ایلون مسک کے مقابلے میں وہ اس جدت کے حامی نہیں۔ وال اسٹریٹ جرنل کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں بل گیٹس …

Read More »

اب ٹویٹر پر آڈیو کلپس بطور میسج بھیجنے کی سہولت کا آغاز

سان فرانسسكو:  گزشتہ سال اگست میں ٹویٹر نے ٹیکسٹ کے ساتھ ساتھ آڈیو کلپس کو براہِ راست پیغامات (ڈؑی ایم) کی صورت میں بھیجنے کا اعلان کیا تھا۔ اب  برازیل، بھارت اور جاپان میں اس کی آزمائش کی جارہی ہے۔اس طرح وائس ریکارڈنگ کو براہ راست ٹویٹ میں استعمال کیا جاسکتا ہے …

Read More »

انسانی مداخلت سے دنیا کے نصف دریاؤں میں مچھلیوں کی انواع میں کمی

فرانس:  اگرچہ کرہ ارض پر صنعتی انقلاب کے بعد سے ہی دریاؤں اور جھیلوں میں موجود میٹھے پانی کی مچھلیوں کی اقسام تیزی سے روبہ زوال ہے تاہم اس ضمن میں ایک بہت وسیع تحقیق کی گئی ہے۔ایک سروے سے انکشاف ہوا ہے کہ دنیا بھر کے نصف دریاؤں میں …

Read More »