Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 214)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

رقبے میں اسلام آباد سے بڑا برفانی تودہ انٹارکٹیکا سے الگ

اسلام آباد سے بھی بڑا برفانی تودہ انٹار کٹیکا سے الگ ہوکر سمندر میں بہنا شروع ہوگیا ہے۔ سائنسدان انٹارکٹیکا کی برنٹ آئس شیلف پر برسوں سے نظر رکھے ہوئے تھے تاکہ دیکھ سکیں کہ ایک بہت بڑا تودہ کب تک اس سے الگ ہوتا ہے۔ فروری کے آخر میں …

Read More »

دنیا کا پہلا 18 جی بی ریم سے لیس فون متعارف کرائے جانے کا امکان

دنیا کا پہلا ایسا اسمارٹ فون جلد پیش کیا جارہا ہے جس میں 18 جی بی ریم دی جائے گی۔ اکثر افراد تو اسمارٹ فونز میں 4 سے 8 جی بی ریم پر بھی خوش رہتے ہیں کیونکہ یہ بھی سافٹ وئیر کی رفتار مستحکم رکھنے کے لیے کافی ثابت …

Read More »

ٹک ٹاک کے مقابلے میں یوٹیوب شارٹس دنیا بھر میں متعارف ہونے کیلئے تیار

گزشتہ سال ستمبر میں یوٹیوب نے ٹک ٹاک سے مماثلت رکھنے والی شارٹ ویڈیوز کو اپنی ایپ کا حصہ بنایا تھا، جس کو سب سے پہلے بھارت میں متعارف کرایا گیا۔ ٹک ٹاک کی نقل پر مبنی اس فیچر کو یوٹیوب شارٹس کا نام دیا گیا تھا اور اب اس فیچر کو …

Read More »

اوپو کی نئے فلیگ شپ فائنڈ ایکس 3 سیریز کی تاریخ رونمائی سامنے آگئی

اوپو کی نئے فلیگ شپ فائنڈ ایکس 3 سیریز کے فونز کی تاریخ رونمائی سامنے آگئی ہے۔ کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اس سیریز کے فونز 11 مارچ کو یوٹیوب پر ایک آن لائن ایونٹ میں پیش کیے جائیں گے۔ اس اعلان میں فونز کی تعداد …

Read More »

واٹس ایپ کی چیٹ ونڈو میں طویل عرصے بعد بڑی تبدیلی

واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپلیکشن ہے جس کے ماہانہ صارفین کی تعداد 2 ارب سے زیادہ ہے۔ صارفین کے لیے فیس بک کی زیرملکیت اس ایپ میں مسلسل نت نئے فیچرز سامنے آتے رہتے ہیں، جو عام صارفین تک پہنچنے سے قبل بیٹا ٹیسٹرز کو دستیاب ہوتے …

Read More »

سام سنگ نے 50 میگا پکسل کیمرا سینسر پیش کردیا

سیئول، کوریا:  سام سنگ نے دنیا کا جدید ترین اسمارٹ فون کیمرا سینسر پیش کردیا ہے جس کی بدولت صارفین 50 میگاپکسل کی تصویریں کھینچ سکیں گے جبکہ اس سے 480 فریم فی سیکنڈ (480 ایف پی ایس) شرح والی فل ایچ ڈی ویڈیوز بھی بنائی جاسکیں گی۔جنوبی کوریا کی مشہور …

Read More »

ٹوئٹر کا متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان

سماجی رابطے کی مقبول ویب سائٹ ٹوئٹر نے متعدد نئے فیچرز کو متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جو اس پلیٹ فارم میں صارفین کے تجربے کو ڈرامائی حد تک بدل دیں گے۔ اینالسٹ ڈے کے موقع پر کمپنی کی جانب سے متعدد نئے فیچرز بشمول کمیونٹیز، ٹپنگ (tipping) اور …

Read More »

تیزی سے جواب دینے والوں کو ’’سچا‘‘ سمجھا جاتا ہے، تحقیق

لندن:  برطانیہ میں کی گئی ایک دلچسپ تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ جو لوگ کسی بھی سوال کا فوری اور بلا جھجھک جواب دیتے ہیں، اکثر اوقات انہیں سچا سمجھا جاتا ہے اور ان کی بات بھی درست قرار دی جاتی ہے۔اس کے برعکس وہ لوگ جو کسی بھی سوال کا …

Read More »

ریشم کے کیڑوں کی غذا میں تبدیلی سے مضبوط ریشم تیار

ٹوکیو:  جاپانی سائنسدانوں نے ریشم کے کیڑوں کی غذا میں تبدیلی کرکے ان سے حاصل ہونے والے ریشم کو معمول سے دگنا مضبوط بنا لیا ہے۔ آن لائن ریسرچ جرنل ’’مٹیریلز اینڈ ڈیزائن‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق، ماہرین نے ریشم کے کیڑوں کی غذا میں تجرباتی طور پر ’’سیلولوز …

Read More »

بھارت: سوشل میڈیا کمپنیاں ‘غیر قانونی’ پیغامات کے ذرائع 72 گھنٹے میں سامنے لانے کی پابند

بھارتی حکومت نے فیس بک، واٹس ایپ اور ٹوئٹر سمیت سوشل میڈیا کمپنیوں کو پابند کیا ہے کہ وہ مبینہ غیر قانونی اور اشتعال انگیز پیغامات کے ذرائع 72 گھنٹے میں سامنے لائیں گی۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں سوشل میڈیا کمپنیوں کو تحقیقاتی اور سائبر سیکیورٹی ایجنسیوں …

Read More »