Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 215)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

فیس بک اور انسٹاگرام نے میانمار کی فوج پر پابندی لگادی

فیس بک اور انسٹاگرام نے اپنے پلیٹ فارمز پر میانمار کی فوج پر غیر معینہ مدت تک پابندی عائد کردی ہے۔ اسی طرح فوج کے زیرتحت سرکاری اور میڈیا اداروں کو بھی فیس بک اور انسٹاگرام پر خوش آمدید نہیں کہا جائے گا۔ یہ اقدام میانمار میں فروری کے شروع …

Read More »

درجنوں ڈرون کو ایک ساتھ اڑانے اور چارج کرنے والی چادر

پیسا، اٹلی:  چھوٹے اور رنگ برنگی روشنیوں والے ڈرون کے کرتب تماشے اب عام ہوچکےہیں۔ ایسے ڈرون بار بار بجلی مانگتے ہیں اور اب اٹلی کے انجینیئروں نے ایک ساتھ بہت سارے کواڈکاپٹرز جارچ کرنے والی چادر تیار کی ہے۔اسے فلائنگ ڈرون بلینکٹ کا نام دیا گیا ہے جسے اطالوی کمپنی کارلو راٹی …

Read More »

گوگل نے انٹرنیٹ کیبل سے زلزلوں کی پیمائش شروع کردی

کیلیفورنیا: گوگل نے عالمی سمندروں کے فرش پر بچھی ہزاروں کلومیٹر طویل انٹرنیٹ کیبل کو کامیابی سے زلزلہ پیما کے طور پر استعمال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح ہزاروں کلومیٹر طویل رقبے پر پھیلے ہوئے تارکو زلزلہ پیما بنایا جاسکتا ہے۔بحرالکاہل کے تہہ میں گوگل نے جدید ترین …

Read More »

پاکستان میں ’اسپاٹی فائے‘ کی اسٹریمنگ کا آغاز

دنیا کی سب سے بڑی آڈیو اسٹریمنگ میوزک ویب سائٹ ’اسپاٹی فائے‘ نے بلآخر پاکستان مین اسٹریمنگ کا آغاز کردیا۔ ’اسپاٹی فائے‘ کا شمار دنیا کی سب سے بڑی آڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ میں ہوتا ہے تاہم یہ ویب سائٹ ویڈیو اسٹریمنگ سروس بھی فراہم کرتی ہے۔ ساتھ ہی یہ کمپنی …

Read More »

گوگل و فیس بک میڈیا کو پیسے دیں گے، آسٹریلیا میں دنیا کا پہلا منفرد قانون

آسٹریلیا کے پارلیمنٹ نے چند ہفتوں تک زیر غور رہنے کے بعد بلآخر دنیا کا پہلا منفرد قانون پاس کرلیا،جس کے تحت گوگل و فیس بک جیسی کمپنیاں مقامی صحافتی و نشریاتی اداروں کو معاوضے کی ادائیگی کریں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کے مطابق آسٹریلوی پارلیمنٹ نے 25 فروری …

Read More »

vرئیل می کا پہلا 108 میگاپکسل کیمرے سے لیس فون

رئیل می نے کچھ ماہ پہلے 7 سیریز کے فونز متعارف کرائے تھے اور اب اپ ڈیٹ ورژن8 سیریز کی شکل میں پیش کرنے کے لیے تیار ہے۔ کمپنی کی جانب سے رئیل می 8 سیری کا عندیہ دیا گیا ہے۔ رئیل می کے سی ای او مادھو سیٹھ نے ٹوئٹر پر …

Read More »

اوپو رینو 5 سیریز کا ایک اور نیا فون متعارف

اوپو نے اپنی رینو 5 سیریز کا نیا اسمارٹ فون متعارف کرادیا ہے۔ رینو 5 K فائیو جی میں 6.43 انچ کا فل ایچ ڈی پلس امولیڈ ڈسپلے 90 ہرٹ ریفریش ریٹ کے ساتھ دیا گیا ہے۔ فون کے اندر 5 جی سپورٹ کے لیے اسنیپ ڈراگون 750 جی پراسیسر …

Read More »

مریخ پر کھلنے والے پیراشوٹ میں ناسا کا ’خفیہ پیغام‘ کیا تھا؟

پیساڈینا، کیلیفورنیا:  حالیہ ترین امریکی خلائی کھوجی ’’پریزروینس‘‘ نے جب مریخ پر اترنے کےلیے اپنا پیراشوٹ کھولا تو سفید اور سرخ رنگ کے اس پیراشوٹ میں ناسا کی طرف سے ایک ’خفیہ پیغام‘ بھی درج تھا۔تفصیلات کے مطابق، امریکی خلائی تحقیقی ادارے ’’ناسا‘‘ نے کچھ روز قبل مریخ پر اپنے خلائی مشن …

Read More »

لیناوو کے متعدد تھنک پیڈ لیپ ٹاپس متعارف

لیناوو نے متعدد نئے لیپ ٹاپس متعارف کرادیئے ہیں۔ کمپنی کے ایکس، ٹی، ایل اور پی سیریز کے نئے لیپ ٹاپس کو پیش کیا ہے اور ان ماڈلز میں 11 جنریشن انٹیل یا اے ایم ڈی رائزن 5000 موبائل پراسیسرز دیئے گئے ہیں۔ ان میں سے 2 لیپ ٹاپس تھنک …

Read More »

رئیل می نارزو 30 سیریز کے 2 نئے فونز پیش

رئیل می نے نارزو 30 سیریز کے 2 نئے اسمارٹ فونز متعارف کرادیئے ہیں۔ ان میں سے نارزو 30 اے بجٹ ماڈل ہے جبکہ نارو 30 پرو اس سیریز کا پہلا 5 جی فون ہے۔ کمپنی کے مطابق پرو ماڈل میں یادہ توجہ گیمنگ، کیمرا کوالٹی اور تیز ترین کنکٹویٹی …

Read More »