Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 213)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

ایف بی آر نے ٹریک اور ٹریس سسٹم کے لیے معاہدے پر دستخط کردیے

کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے یکم جولائی سے تمباکو، سیمنٹ، شوگر اور کھاد کے شعبوں پر ‘ٹریک اینڈ ٹریس سلوشن’ لگانے کے لیے ایک کنسورشیم کے ساتھ معاہدہ کیا جس کا مقصد معاشی سرگرمیوں کی ڈیجیٹلائزیشن میں تیزی لانا، ریونیو کو بہتر بنانا اور مارکیٹ میں …

Read More »

‘جس کو دیکھا گولی مار دوں گا’، میانمار کے فوجی ٹک ٹاک کے ذریعے مظاہرین کو دھمکانے لگے

میانمار میں فوجی اور پولیس اہلکاروں نے منتخب حکومت کا تختہ الٹ کر قابض ہونے والے فوجی حکمرانوں کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو ‘ٹک ٹاک’ کے ذریعے موت کی دھمکی دینا شروع کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق ڈیجیٹل حقوق کے گروپ میانمار آئی سی ٹی …

Read More »

آئس لینڈ میں ایک ہفتے میں 17000 زلزلے

آئس لینڈ:  آٹھ روز گزرچکے ہیں اور آئس لینڈ میں اب تک 17 ہزار سے زائد زلزلے ریکارڈ ہوچکےہیں۔ ان میں سب سے شدت کا زلزلہ 5.6 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یہ زلزلے آتش فشاں پہاڑ میں سرگرمی کی وجہ سے رونما ہورہے ہیں۔سب سے …

Read More »

پیدائشی بچوں میں یرقان کا پتا لگانے والا دنیا کا پہلا سسٹم

ٹوکیو:  عموماً پیدائشی بچوں کی اکثریت کسی نہ کسی درجے کے یرقان (جونڈائس) کی شکار ہوجاتی ہے۔ ابفوری طور پر تشخیص کے لیے استعمال میں آسان آلہ بنایا گیا ہے۔ ساتھ یہ نظام بچوں کی دیگر جسمانی کیفیات پر بھی نظررکھتا ہے۔ اس آلے کو پہنا جاسکتا ہے جو اپنی نوعیت …

Read More »

اب واٹس ایپ کی ڈیسک ٹاپ ایپ سے واٹس اور ویڈیو کال کرنا ممکن

واٹس ایپ نے اپنی ڈیسک ٹاپ ایپ میں وائس اور ویڈیو کالز کے فیچر کا اضافہ کردیا ہے۔ یہ فیچر ون آن ون کال تک محدود ہوتگا تاہم فیس بک کی زیرملکیت ایپ کی جانب سے جلد اس میں گروپ کالز کا اضافہ بھی کیا جائے گا۔ ڈیسک ٹاپ کالز …

Read More »

گوگل اپنی تاریخ کی سب سے بڑی تبدیلی کے لیے تیار

گوگل دنیا کا مقبول ترین سرچ انجن ہے جبکہ کروم سب سے زیادہ استعمال ہونے والے ویب براؤزر، یہ دونوں ہی اس کمپنی کی آمدنی کے سب سے بڑے ذرائع بھی سمجھے جاسکتے ہیں۔ مگر حیران کن طور پر گوگل نے کسی فرد کی ویب براؤزنگ ہسٹری کی بنیاد پر …

Read More »

سمندر کی 11 ہزار میٹر گہرائی میں پہنچنے والا ’’نرم‘‘ اور خودکار روبوٹ

بیجنگ:  چینی سائنسدانوں نے سمندر کی انتہائی گہرائی میں تحقیق کےلیے ایسا خودکار روبوٹ تیار کرلیا ہے جو بہت نرم ہونے کے علاوہ آزادانہ انداز میں تیر بھی سکتا ہے۔حالیہ تجربات کے دوران اس روبوٹ کو سمندر کے سب سے گہرے مقام ’’ماریانا ٹرینچ‘‘ میں تیرا کر آزمایا گیا ہے۔ یہ مقام 10,900 …

Read More »

ٹڈے کےکان سے روبوٹ کی سماعت کا پہلا کامیاب تجربہ

تل ابیب:  دنیا میں اپنی نوعیت کا پہلا اور دلچسپ تجربہ کیا گیا ہے جس میں مردہ ٹڈے کے کان کو استعمال کرتے ہوئے ایک روبوٹ کو سماعت کے قابل بنایا گیا ہے۔تل ابیب یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اس دلچسپ تجربے میں ٹڈے کا کان باقاعدہ روبوٹ سے جوڑا ہے جہاں سماعت …

Read More »

سام سنگ کے 2021 کے ٹی وی ماڈلز اب صارفین کو دستیاب

سام سنگ اسمارٹ فونز کے ساتھ ساتھ ٹیلیویژن فروخت کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی بھی ہے اور اس نئے 2021 کے لیے اپنے نئے ٹی وی فروخت کے لیے پیش کردیئے ہیں۔ 2 مارچ کو سام سنگ کی جانب سے ایک ورچوئل ایونٹ کا انعقاد کیا گیا …

Read More »

اب والدین یوٹیوب پر بچوں کی سرگرمیوں پر نظررکھ سکیں گے

کیلیفورنیا:  گزشتہ سال کورونا وبا کے دوران پوری دنیا میں بالخصوص بچوں کی بڑی تعداد نے یوٹیوب کا رخ کیا جہاں انہوں نے تعلیمی، تفریحی اور دیگر ویڈیوز سے استفادہ کیا۔ لیکن ساتھ ہی والدین نے یوٹیوب سے یہ شکایت بھی کی ہے کہ ان کے بچے ایسی ویڈیوز بھی دیکھتے …

Read More »