Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 211)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

پشاور ہائیکورٹ کا آج سے ملک بھر میں ٹک ٹاک بند کرنے کا حکم

پشاور ہائی کورٹ نے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک کو آج سے ملک بھر میں بند کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ قیصر رشید خان نے ٹک ٹاک کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن …

Read More »

زمین پرکرہ ارض سے بھی پرانا شہابی پتھر دریافت

الجزائر: انسانی تاریخ میں خود زمین سے بھی پرانا ایک شہابیہ ملا ہے جو اپنی فطرت میں آتش فشانی پتھر ہے۔ اس کی عمر چار ارب ساٹھ کروڑ سال بتائی گئی ہے یعنی یہ زمینی تاریخ سے بھی پرانا ہے۔ اس نایاب ترین پتھر کو الجزائر کے ریگستان سے تلاش کیا …

Read More »

سام سنگ کا 17 مارچ کو گلیکسی ایونٹ کے انعقاد کا اعلان

2021 کا ابھی تیسرا ہی مہینہ چل رہا ہے مگر سام سنگ نے رواں سال کے دوران دوسرے بڑے ایونٹ کے انعققاد کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 17 مارچ کو ایک گلیکسی ان پیک ایونٹ ہورہا ہے۔ کمپنی نے یہ تو نہیں بتایا …

Read More »

اوپو ایف 19 سیریز کے 2 اسمارٹ فونز پیش

اوپو کی ایف سیریز کے 2 نئے اسمارٹ فونز ایف 19 پرو اور ایف 19 پرو پلس 5 جی متعارف کرادیئے گئے ہیں۔ یہ دونوں فونز دیکھنے میں ایک جیسے ہیں، بس پراسیسر اور بیٹری چارجنگ اسپیڈ کا فرق ہے۔ ایف 19 سیریز کے دونوں فونز میں 6.43 انچ کا …

Read More »

مارک زکربرگ لوگوں کو چند لمحوں میں ‘دنیا میں کہیں بھی پہنچانے’ کے خواہشمند

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ ایک ایسی ڈیوائس تیار کرنے کے خواہشمند ہیں جس کی مدد سے آپ خود کو دنیا کے کسی بھی حصے میں ‘ چند سیکنڈوں میں پہنچا سکیں’۔ جی ہاں فیس کے کے سی ای او مارک زکربرگ کا ماننا ہے کہ مستقبل قریب میں …

Read More »

ٹک ٹاک کے مقابلے کے لیے فیس بک میں مختصر ویڈیوز کے فیچر کی آزمائش

جون 2020 میں بھارت میں ٹک ٹاک پر پابندی کے فوری بعد انسٹاگرام نے مقبول چینی ایپ کی نقل پر مبنی فیچر ریلز کو متعارف کرایا اور عالمی سطح پر کچھ ماہ بعد پیش کیا۔ اب انسٹاگرام کی ملکیت رکھنے والی کمپنی فیس بک نے ریلز کو بلیو ایپ کا …

Read More »

عالمی یوم خواتین پر گوگل کا ڈوڈل

دنیا کا سب سے بڑا سرچ انجن گوگل ہر عالمی دن اور خصوصی مواقع پر ڈوڈل جاری کرتا ہے اور ہر سال کی طرح اس سال بھی گوگل نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر ڈوڈل جاری کیا ہے۔ اس سال جاری کیے گئے اینیمیٹڈ ڈوڈل ویڈیو میں خواتین کی ایک صدی …

Read More »

کراچی سے نیویارک کا فاصلہ 3 گھنٹے میں طے کرنے والا سپرسونک طیارہ

کیا آپ کسی ایسے طیارے میں سفر کرنا پسند کریں گے جو آپ کو کراچی سے امریکی شہر نیویارک محض 3 گھنٹوں میں پہنچا دے؟ جی ہاں واقعی سپر سونک طیارہ تیار کیا جارہا ہے جو لندن سے نیویارک کا فاصلہ محض 90 منٹ میں طے کرسکے گا۔ اس طیارے کو بنانے …

Read More »

اب اسمارٹ فون پاکستان میں بنیں گے، 3 کمپنیوں کا پلانٹس لگانے کا اعلان

 اسلام آباد:  وفاقی حکومت کی موبائل فونز سے متعلق نئی پالیسی سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے تین نئی کمپنیوں نے ملک بھر میں اسمارٹ فونز بنانے کی فیکٹریاں قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی کے مطابق ملک میں تین نئی کمپنیاں اسمارٹ فون مینو فیکچرنگ پلانٹ لگائیں گی۔ ان …

Read More »