Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 209)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

پشاور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق پشاور ہائی کورٹ نے تفصیلی فیصلے میں کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر کسی پابندی کے بغیر فحش اور قابل اعتراض مواد اپلوڈ کیا جارہا ہے جو اسلامی اقدار اور اخلاقیات کے منافی ہے لہذا ایسے مواد کو فلٹر کرنے …

Read More »

موبائل فون کی درآمدات میں ایک ارب 31 کروڑ ڈالر تک اضافہ

کراچی: پاکستان کے محکمہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں سیل فون کی درآمدات مالی سال 2021 کے پہلے 8 ماہ میں میں 51.5 فیصد اضافے کے ساتھ ایک ارب 31 کروڑ ڈالر ہوگئیں۔ سیل فون کمپنی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ موبائل فون …

Read More »

نہ زمین پر نہ خلا میں، دیوہیکل دوربین پانی میں اتاردی گئی

 ماسکو:  روسی سائنسدانوں نے دنیا کی سب سے بڑی زیرِ آب دروربین پانی میں اتاری ہے جو اب تک ہماری معلومات کے مطابق سب سے چھوٹے کائناتی ذرات نیوٹرائنو پر تحقیق کرے گی۔روس کی مشہور جھیل بیکل کے پانیوں میں 750 تا 1300 میٹر گہرائی میں کائناتی دوربین ڈبوئی گئی ہے …

Read More »

ون پلس 9 سیریز کے بارے میں مزید تفصیلات جاری

ون پلس کے نئے اسمارٹ فونز 23 مارچ کو پیش کیے جارہے ہیں اور اب کمپنی نے ان کے ڈسپلے کے حوالے سے اہم تفصیلات جاری کی ہیں۔ چینی سوشل میڈیا سائٹ ویبو پر ایک پوسٹ میں ون پلس نے بتایا کہ 9 سیریز کے فونز میں ایل ٹی پی او ڈسپلے پینل دیا …

Read More »

نوکیا اپنے سستے ترین 5 جی فونز پیش کرنے کے لیے تیار

ایچ ایم ڈی گلوبل کی جانب سے 8 اپریل کو ایک ایونٹ کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے جس میں کم از کم 3 نئے نوکیا فونز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ ان فونز میں نوکیا کے سستے ترین 5 جی فونز ایکس 10 اور ایکس 20 شامل ہیں جبکہ …

Read More »

ہیکرز ای میل سرور پر حملے کرکے وائرس پھیلا رہے ہیں، مائیکروسافٹ

کیلیفورنیا:  مائیکروسافٹ نے خبردار کیا ہے کہ ہیکروں کا ایک گروہ ’ایکسچینج ای میل سرورز‘ پر حملہ کرکے  وائرس یعنی میل ویئر پھیلارہے ہیں جن میں عام وائرس، ٹروجن ہارس، اسپائی ویئر اور تاوان لینے والے رینسم ویئر تک شامل ہیں۔ اس کی وجہ سے ہزاروں ای میل سرور خطرناک حملوں کی …

Read More »

سائنسدان 67 لاکھ جانداروں کے ڈی این اے چاند پر محفوظ کرنے کے خواہشمند

سائنسدانوں نے ایک منصوبہ ُپیش کیا ہے جس کے تحت دنیا بھر میں پائی جانے والی 67 لاکھ جانداروں کے ڈی این اے نمونے کشتی نوح کی طرح چاند پر محفوظ کیے جائیں گے۔ سائنسدانوں نے اسے ماڈرن گلوبل انشورنس پالیسی قرار دیا ہے جس کے تحت تمام جانداروں کے بیج، اسپرمز …

Read More »

ایچ ٹی سی کا نیا انٹری لیول اسمارٹ فون متعارف

ایچ ٹی سی نے اپنا انٹری لیول اسمارٹ فون وائلڈ فائر ای 3 متعارف کرادیا ہے۔ کچھ سال پہلے تک تو ایچ ٹی سی کے اسمارٹ فونز بہت مقبول تھے مگر اب وہ لوگوں کی توجہ کا مرکز نہیں رہے۔ تاہم کمپنی نے ہمت نہیں ہاری اور رواں سال کے …

Read More »

فیس بک سے اب زیادہ صارفین آمدنی حاصل کرسکیں گے

فیس بک نے اپنے انفرادی صارفین کو اپنی آمدنی کا حصہ دار بنانے کے لیے نیا ذریعہ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جی ہاں فیس بک کی خواہش ہے کہ صارفین اس سوشل میڈیا نیٹ ورک سے اضافی آمدنی حاصل کرسکیں اور اس کے لیے کچھ کرنے کی بجائے صرف ٹک …

Read More »

وھیل کی سینگ میں چھپے ماحولیاتی راز فاش

ڈنمارک:  ہم جانتے ہیں کہ درختوں کے اندر بننے والے دائروں سے نہ صرف ان کی عمر معلوم کی جاسکتی ہے بلکہ وہ موسمیاتی احوال بھی بیان کرتے ہیں۔ لیکن اب انکشاف ہوا ہے کہ سینگ والی وھیل کی ایک قسم ناروھیل کا سینگ اپنے اندر بہت سے ماحولیاتی راز رکھتا …

Read More »