Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 207)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

فیس بک پلیٹ فارم پر عطیہ کی گئی رقم پانچ ارب ڈالر تک جاپہنچی

فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ اس کے پلیٹ فارم سے دنیا بھر کے لوگوں اور تنظیموں نے پانچ ارب ڈالر کا عطیہ جمع کیا ہے۔ بالخصوص فیس بک کی جانب سے کورونا وبا کے دوران لوگوں کی غیرمعمولی مدد کی گئی ہے۔ اگرچہ فیس بک کو لوگوں کی جاسوسی، جعلی …

Read More »

شیاؤمی کی کمپنی بلیک شارک کے گیمنگ اسمارٹ فون متعارف

چینی اسمارٹ موبائل فون کمپنی شیاؤمی کی ذیلی کمپنی بلیک شارک نے اپنے 4 سیریز کے معروف گیمنگ فونز متعارف کرادیے۔ شیاؤمی کو جہاں سستے اور معیاری فونز پیش کرنے کے حوالے سے پہچانا جاتا ہے، وہیں اس کی ذیلی کمپنی بلیک شارک کو گیمنگ کے لیے بہترین فونز کے …

Read More »

یوٹیوب نے جنسی حملوں کے الزامات کے بعد ڈیوڈ ڈوبرک کے چینلز کو ڈی مونیٹائز کردیا

یوٹیوب نے کامیڈین ،اداکار اور یوٹیوبر ڈیوڈ ڈوبرک کے ولاگ اسکواڈ کے سابق رکن کے خلاف جنسی حملے کے الزامات کے بعد ان کے متعدد چینلز کو عارضی طور پر ڈی مونیٹائز کردیا۔ دی ورج کی رپورٹ کے مطابق ڈیوڈ ڈوبرک کے 3 چینلز، ڈیوڈ ڈوبرک، ڈیوڈ ڈوبرک ٹو اور ان کے …

Read More »

موٹرولا نے جی سیریز کے مِڈ رینج موبائل فونز پیش کردیے

موٹرولا نے گزشتہ ماہ ای اسیریز کے انٹری لیول فون متعارف کروانے کے بعد اب جی سیریز کے 2 مِڈ رینج موبائل فون پیش کردیے۔ موٹو جی-50 بظاہرہ موٹو جی-10 جیسا ہے جبکہ موٹرولا ایج ایس کو ری برانڈ کرکے موٹو جی-100 کا نام دیا گیا ہے جو رواں برس …

Read More »

اب تقریری مباحثوں میں کمپیوٹر بھی انسان سے مقابلہ کرے گا

آئی بی ایم میں مصنوعی ذہانت کے ماہرین نے ’’پروجیکٹ ڈیبیٹر‘‘ کے نام سے ایسا خودکار نظام تیار کرلیا ہے جو انسان سے تقریری مقابلہ کرسکتا ہے۔ اگرچہ اب تک کے تجربات میں یہ تقریری مقابلوں میں یہ کسی ماہر انسانی مقرر کو شکست تو نہیں دے سکا ہے لیکن اسے بنانے …

Read More »

ون پلس نے 9 سیریز کے فونز متعارف کرادیے

چینی ملٹی نیشنل موبائل کمپنی ’ون پلس‘ نے بلآخر فائیو جی ٹیکنالوجی سے لیس سام سنگ گلیکسی اور ایپل کے ٹکر کے 9 سیریز موبائل متعارف کرادیے۔ کمپنی کی جانب سے 23 مارچ کو تین مختلف موبائل متعارف کرائے گئے، جنہیں کورین کمپنی سام سنگ اور امریکی کمپنی ایپل کے …

Read More »

ٹوئٹر کے بانی کی پہلی ٹوئٹ 45 کروڑ روپے میں نیلام

مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر اس وقت اگرچہ کھربوں روپے کا اثاثہ بن چکی ہے اور وہاں پر شروع ہونے والے ٹرینڈز دنیا میں بہت کچھ کرا سکتے ہیں۔ تاہم حیران کن بات یہ ہے کہ ٹوئٹر کے بانی جیک ڈورسی کی پہلی ٹوئٹ تقریبا 3 کروڑ امریکی ڈالر اور …

Read More »

کورونا سے تحفظ کی جعلی ویکسین و رپورٹس کی آن لائن فروخت کا انکشاف

دنیا کے زیادہ تر ممالک میں اب اگرچہ کورونا سے تحفظ کے لیے ویکسینیشن کا آغاز کردیا گیا ہے، تاہم بہت سارے ممالک میں کروڑوں افراد ایسے ہیں جنہیں تاحال ویکسین تک رسائی نہیں مل سکی۔ جہاں ویکسین کے آنے کے باوجود کورونا پر کنٹرول نہیں ہوا، وہیں کئی ممالک …

Read More »

ٹک ٹاک سے 5 لاکھ ’قابل اعتراض‘ ویڈیوز ہٹادی گئیں، پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ کو آگاہ کیا گیا ہے کہ شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک سے حالیہ دنوں میں 5 لاکھ ’قابل اعتراض‘ ویڈیوز کو ہٹا دیا گیا۔ ٹک ٹاک پر نامناسب مواد اور اس کی بندش سے متعلق …

Read More »

ٹویوٹا کرولا اور ہونڈا سوک کے مقابلے میں ہنڈائی کی نئی سیڈان پاکستان میں پیش

ہنڈائی نشاط موٹرز کی نئی سیڈان گاڑی ایلنٹرا کو پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔ پرو پاکستانی کی رپورٹ کے مطابق 6 جنریشن ایلنٹرا کو آن لائن ایونٹ کے دوران پیش کیا گیا جو ٹویوٹا کرولا اور ہونڈا سوک کو ٹکر دے گی۔ اس گاڑی کو پاکستان میں ہی …

Read More »