Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 212)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

کراچی: ’واٹس ایپ’ کے مقابلے کی ایپ تیار کرنے والے طالب علم کے چرچے

انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اور ٹیلی کام کے وفاقی وزیر امین الحق نے واٹس ایپ کے مقابلے کی ایپلی کیشن تیار کرنے والے صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے طالب علم کو تربیت فراہم کرنے کے لیے حکومتی انٹرن شپ فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ کراچی کے 15 سالہ طالب …

Read More »

چینی خلائی جہازسے مریخی سطح کی حیرت انگیز تصاویر موصول

بیجنگ:  اس سال ہم نے متحدہ عرب امارات، امریکہ اور چین کے مریخی سفیروں کو سرخ سیارے پر پہنچتے دیکھا ہے۔ ان میں سے ناسا کا جدید ترین خلائی جہاز پریزرویئرنس مریخ پر اترنے کے بعد چہل قدمی کررہا ہے۔ اماراتی خلائی جہاز مریخ کے گرد گھوم رہا ہے جبکہ چینی مشن …

Read More »

ایلون مسک کے اثاثوں میں ایک ہفتے کے اندر 42 کھرب روپے کی کمی

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے گزشتہ سال تاریخ میں سب سے زیادہ تیزرفتاری سے کمائی کے نئے ریکارڈز بناکر دنیا کے امیر ترین شخص بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ اور اب یہ سلسلہ الٹا چل پڑا ہے اور بہت زیادہ چونکا دینے والا ہے۔ ٹیسلا کے …

Read More »

پاکستانی طالب علم نے واٹس ایپ طرز کی ایپ بنالی

 کراچی:  جماعت نہم کے ایک طالبعلم نے واٹس ایپ طرز کی ایک ایپ تیار کی ہے جس میں بہت سارے آپشن بھی موجود ہیں۔فیڈرل بی ایریا کے رہائشی سید نبیل حیدر جعفری اس وقت نویں جماعت کے طالبعلم ہیں اور اور انہوں نے اپنی ایپ کا نام ایف ایف میٹنگ رکھا ہے۔ …

Read More »

ٹوئٹر میں میسج کو بھیجنے کے بعد روکنے کے فیچر پر کام جاری

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے صارفین کی جانب سے عرصے سے ایک ایڈٹ بٹن کا مطالبہ کیا جارہا ہے تاکہ ٹوئیٹ میں کوئی غلطی چلی جانے پر اسے ڈیلیٹ کیے بغیر ٹھیک کرنا ممکن ہو۔ تاہم ایڈٹ بٹن کا تو پتا نہیں کب تک صارفین کو دستیاب ہوسکے …

Read More »

رئیل می کا کم قیمت انٹری لیول فون سی 21 پیش

رئیل می نے اپنا نیا اسمارٹ فون سی 21 متعارف کرادیا ہے۔ یہ کمپنی کا کم بجٹ فون ہے جس میں میڈیا ٹیک کا ہیلیو جی 35 پراسیسر دیا گیا ہے جبکہ اینڈرائیڈ 10 آپریٹنگ سسٹم کا امتزاجرئیل می یو آئی سے کیا گیا ہے۔ اس فون میں 6.5 انچ …

Read More »

ایف بی آر نے ٹریک اور ٹریس سسٹم کے لیے معاہدے پر دستخط کردیے

کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے یکم جولائی سے تمباکو، سیمنٹ، شوگر اور کھاد کے شعبوں پر ‘ٹریک اینڈ ٹریس سلوشن’ لگانے کے لیے ایک کنسورشیم کے ساتھ معاہدہ کیا جس کا مقصد معاشی سرگرمیوں کی ڈیجیٹلائزیشن میں تیزی لانا، ریونیو کو بہتر بنانا اور مارکیٹ میں …

Read More »

‘جس کو دیکھا گولی مار دوں گا’، میانمار کے فوجی ٹک ٹاک کے ذریعے مظاہرین کو دھمکانے لگے

میانمار میں فوجی اور پولیس اہلکاروں نے منتخب حکومت کا تختہ الٹ کر قابض ہونے والے فوجی حکمرانوں کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو ‘ٹک ٹاک’ کے ذریعے موت کی دھمکی دینا شروع کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق ڈیجیٹل حقوق کے گروپ میانمار آئی سی ٹی …

Read More »

آئس لینڈ میں ایک ہفتے میں 17000 زلزلے

آئس لینڈ:  آٹھ روز گزرچکے ہیں اور آئس لینڈ میں اب تک 17 ہزار سے زائد زلزلے ریکارڈ ہوچکےہیں۔ ان میں سب سے شدت کا زلزلہ 5.6 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یہ زلزلے آتش فشاں پہاڑ میں سرگرمی کی وجہ سے رونما ہورہے ہیں۔سب سے …

Read More »

پیدائشی بچوں میں یرقان کا پتا لگانے والا دنیا کا پہلا سسٹم

ٹوکیو:  عموماً پیدائشی بچوں کی اکثریت کسی نہ کسی درجے کے یرقان (جونڈائس) کی شکار ہوجاتی ہے۔ ابفوری طور پر تشخیص کے لیے استعمال میں آسان آلہ بنایا گیا ہے۔ ساتھ یہ نظام بچوں کی دیگر جسمانی کیفیات پر بھی نظررکھتا ہے۔ اس آلے کو پہنا جاسکتا ہے جو اپنی نوعیت …

Read More »