Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 218)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

شیاؤمی کی ریڈمی نوٹ 10 سیریز 4 مارچ کو متعارف کرانے کا اعلان

شیاؤمی نے اپنی ریڈمی نوٹ 10 سیریز کے نئے فونز 4 مارچ کو متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ پہلے کہا جارہا تھا کہ یہ فونز 10 مارچ کو پیش کیے جائیں گے مگر کمپنی نے 4 مارچ کی تاریخ کی تصدیق کردی ہے۔ یہ ممکنہ طور پر دنیا کے …

Read More »

ٹک ٹاک کو راز داری کے قوانین کی خلاف ورزی پر کڑی تنقید کا سامنا

برلن:  چین کی مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کو یورپی یونین کی صارفین کی تنظیم جانب سے رزداری قوانین کی خلاف ورزی کرنے اور بچوں سے پوشیدہ اشتہارات اور نامناسب مواد چھپانے میں ناکامی پر کڑی تنقید کی گئی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کی صارفین کی تنظیم …

Read More »

ایپل کے نئے آئی فونز میں آل ویز آن ڈسپلے کا فیچر دیئے جانے کا امکان

ایپل کے نئے آئی فونز اکتوبر 2020 میں متعارف کرائے تھے اور نئی ڈیوائسز کی آمد میں ابھی کئی ماہ کا عرصہ ہے۔ تاہم آئی فون 13 یا جو بھی اس کا نام رکھا جائے گا، کے بارے مین لیکس اور افواہیں سامنے آنا شروع ہوگئی ہیں۔ ایپل انسائیڈر کی رپورٹ کے …

Read More »

زوم میٹنگ میں کیٹ فلٹر استعمال کرنے کا طریقہ جانتے ہیں؟

اگر آپ نے امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک وکیل کی وائرل ویڈیو نہیں دیکھی جس میں زوم پر ورچوئل عدالتی سماعت کے دوران ایک فلٹر کے استعمال سے اس کا چہرہ ایک بلی میں بدل گیا اور پھر اسے سمجھ نہیں آیا کہ اسے ٹرن آف کیا جائے۔ تو آپ نیچے اس …

Read More »

انسٹاگرام بہت جلد کثیرافراد کی لائیواسٹریمنگ شروع کرے گا

بمبئی:  انسٹاگرام نے اعلان کیا ہے کہ اگلے چند ہفتوں میں وہ ایک سے زائد افراد کی لائیواسٹریمنگ سہولت پیش کررہا ہے۔کمپنی کے سربراہ ایڈم میسوری نے کہا ہے کہ بہت جلد ان کا پلیٹ فارم چار افراد (ایک میزبان اور تین مہمان) کے درمیان لائیواسٹریمنگ کی سہولت پیش کرے گا۔ بیان …

Read More »

سام سنگ کا فلیگ شپ فیچرز سے لیس مڈرینج فون گلیکسی ایف 62

سام سنگ نے اپنا ایک اور طاقتور ترین بیٹری والا اسمارٹ فون گلیکسی ایف 62 متعارف کرادیا ہے۔ یہ گلیکسی ایم 51 کے بعد سام سنگ کا دوسرا فون ہے جس میں 7000 ایم اے ایچ بیٹری دی گئی ہے۔ اس فون کو سب سے پہلے بھارت میں فروخت کے …

Read More »

اماراتی مشن نے مریخ کی تصاویر بھیجنا شروع کردیں

متحدہ عراب امارات (یو اے ای) کی جانب سے سرخ سیارے یعنی مریخ پر بھیجے گئے تحقیقاتی مشن (ہوپ) نے ایک ہفتے سے کم دورانیے کے بعد ہی زمین پر مواد بھیجنا شروع کردیا۔ یو اے ای نے گزشتہ برس 20 جولائی کو تاریخ رقم کرتے ہوئے عرب دنیا کا …

Read More »

جسمانی حرارت سے بجلی بنانے والی انگوٹھی

کولاراڈو:  ہم جانتے ہیں کہ درجہ حرارت میں اتارچڑھاؤ کے اصول پر تھرموالیکٹرک جنریٹر کام کرتے ہیں۔ اب جامعہ کولاراڈو کے ماہرین نے تھرموالیکٹرک انگوٹھی بنائی ہے جو نہ صرف حرارت سے بجلی بناتی ہے بلکہ کسی نقصان کی صورت میں اپنی مرمت آپ بھی کرسکتی ہے۔اسی اصول پر ہم دنیا کا …

Read More »

آپ کا ڈجیٹل ہمزاد، آپ کی خوداعتمادی بڑھا سکتا ہے

سوئزرلینڈ:  بہت سے خواتین و حضرات کئی وجوہ سے عوامی گفتگو سے کتراتے ہیں اوراس کمی سے زندگی میں پیچھے رہ جاتے ہیں۔ لیکن اگر انہیں افراد کو ان کا ڈجیٹل ہمزاد یا ان سے مشابہہ ماڈل کو پراعتماد دکھایا جائے تو اس سے جھجک ختم کرنے میں بہت مدد مل سکتی …

Read More »

بارش اورموسمی شدت سے بچانے والا خیمہ، وزن صرف ایک کلوگرام

پیرس:  فرانسیسی کمپنی نے مکمل واٹرپروف ، اوس، دھوپ اور برف کی شدت سے بچانے والا خاص مٹیریئل سے ایک خیمہ بنایا ہے جس کا وزن صرف ایک کلوگرام ہے اور سمٹنے پر یہ آٹھ انچ رہ جاتا ہے۔ اپنی جدت اور کم وزن کے ساتھ یہ کوہ پیما، سیاحوں اور پہاڑوں …

Read More »