Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 204)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

روزمرہ اشیا کی پیمائش کرنے والا انقلابی ڈیجیٹل آلہ

 واشنگٹن:  جو لوگ سول انجینئرنگ اور دیگر ڈیزائننگ میں پیمائشوں کےلیے مختلف آلات اور اسکیل رکھتے ہیں، اب ان کےلیے ’’میزور‘‘ ایک خوشخبری بن کر ابھرا ہے۔ ہاتھی کے پاؤں میں سب کا پاؤں کےمصداق اب میزور ڈیجیٹل ٹول ہر طرح کی پیمائش کرسکتا ہے۔ اس کی مدد سے آپ فلور پلان …

Read More »

واٹس ایپ کا وہ فیچر جس کا صارفین عرصے سے مطالبہ کررہے ہیں

واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین مسیجنگ ایپلیکیشن ہے جس کے صارفین کی تعداد 2 ارب سے زیادہ ہے اور نئی پرائیویسی کے تنازع کے باوجود اس تعداد میں کچھ زیادہ کمی آنے کا امکان نہیں۔ مگر فیس بک کی زیرملکیت اس ایپ میں ایک خامی موجود ہے اور وہ …

Read More »

اوپو رینو 5 سیریز کا ایک اور نیا فون رینو 5 زی 5 جی

اوپو نے اپنی رینو 5 سیریز میں ایک اور نئے فون رینو 5 زی 5 جی کا اضافہ کردیا ہے۔ اوپو رینو 5 زی میں 6.43 انچ کا فل ایچ ڈی پلس امولیڈ ڈسپلے دیا گیا ہے جس میں فنگرپرنٹ اسکینر اسکرین کے اندر نصب ہے۔ ڈسپلے میں پنچ ہول …

Read More »

پی ٹی اے نے چوری شدہ موبائل فونز بلاک کرنے کیلئے خود کار نظام متعارف کرادیا

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے چوری شدہ، گمشدہ اور چھینے گئے موبائل فونز بلاک کرنے کے لیے نیا خود کار ‘گمشدہ اور چوری شدہ ڈیوائس سسٹم’ (ایل ایس ڈی ایس) کا نظام متعارف کرادیا۔ اس حوالے سے پی ٹی اے کی جاری کردہ پریس ریلیز میں …

Read More »

دھات چاٹ کر آگے بڑھنے والا ’بے دماغ‘ روبوٹ

پنسلوانیا:  جب بھی کوئی چھوٹا متحرک روبوٹ تیار کیا جاتا ہے، اس میں بیٹری کا مسئلہ ضرور آڑے آتا ہے کیونکہ بھاری بیٹریاں اس کی کارکردگی متاثر کرتی ہیں۔ اب ایک ایسا روبوٹ بنایا گیا ہے جو باقاعدہ کسی دماغ سے عاری ہے اور دھات کھا کر توانائی بناتا ہے۔پنسلوانیا یونیورسٹی کے …

Read More »

یو ای ٹی پشاور نے کم لاگت والے سولر پینلز تیار کرلیے

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے سینٹر فار ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ انرجی نے تھرڈ جنریشن کے سولر فوٹو وولٹک ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے بین الاقوامی شراکت داروں کی مدد سے موجودہ سے نصف قیمت پر نئے سولر پینلز تیار کرلیے ہیں۔ یو ای ای ٹی میں اس منصوبے …

Read More »

ناسا کا ہیلی کاپٹر، مریخ پر اُڑان بھرنے کو تیار!

پیساڈینا، کیلیفورنیا:  امریکی خلائی تحقیقی ادارے ’’ناسا‘‘ نے اعلان کیا ہے کہ ’’پرسیویرینس روور‘‘ کے ساتھ مریخ پر اتارا گیا ہیلی کاپٹر ’’انجینیٹی‘‘ اپنی پہلی اُڑان بھرنے کےلیے تیار ہے۔البتہ یہ پہلی پرواز 11 اپریل سے پہلے ممکن نہیں ہوگی کیونکہ تب تک مریخ کے مخصوص حالات میں انجینیٹی (Ingenuity) کا …

Read More »

پوکو کے فلیگ شپ فیچرز سے لیس ‘سستے’ اسمارٹ فونز پاکستان میں متعارف

شیاؤمی کی ذیلی کمپنی پوکو کے 2 فلیگ شپ فونز پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیئے گئے ہیں۔ یہ دونوں فونز مارچ میں دیگر ممالک میں متعارف کرائے گئے تھے اور اب ان کی پاکستان آمد ہوئی ہے۔ پوکو ایکس 3 پرو میں اسنیپ ڈراگون 860 پراسیسر دیا گیا …

Read More »

ایل جی کا موبائل فون نہ بنانے کا اعلان

ایل جی نے اپنے اسمارٹ فون بزنس کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے اور اس طرح ایک عہد کا خاتمہ ہوگیا ہے۔ ایل جی کسی زمانے میں موبائل فون کی دنیا کی چند بڑی کمپنیوں میں سے ایک تھی مگر سام سنگ اور چینی کمپنیوں نے اس کی مقبولیت …

Read More »

ملائیشین کمپنی کی سستی ترین سیڈان گاڑی ساگا پاکستان میں متعارف

ملائیشیا سے تعلق رکھنے والی کمپنی پروٹون نے پاکستان میں اپنی پہلی سیڈان گاڑی ساگا متعارف کرادی ہے۔ 4 اپریل کو ایک ڈیجیٹل ایونٹ کے دوران اس گاڑی کو متعارف کرایا گیا جو 3 ورژن اسٹینڈرڈ مینوئل ٹرانسمیشن (ایم ٹی)، اسٹینڈرڈ آٹو ٹرانسمیشن (اے ٹی) اور ایس آٹو ٹرانسمیشن (اے …

Read More »