Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 203)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

یہ خلائی جہاز سالانہ 400 خلائی پروازیں کرسکے گا

کیلیفورنیا:  خلائی سیاحت کی مشہور امریکی کمپنی ’’ورجن گیلکٹک‘‘ نے اپنے جدید ترین تجارتی خلائی جہاز ’’وی ایس ایس امیجن‘‘ کی اوّلین تفصیلات اور تصاویر جاری کردی ہیں۔کمپنی کے مطابق ’’وی ایس ایس امیجن‘‘ بہت جلد مسافروں کو لے کر پروازیں شروع کردے گا اور مکمل طور پر آپریشنل ہونے کے بعد …

Read More »

یہ جانور اپنی ٹانگوں سے سانس لیتے تھے!

کیلیفورنیا:  امریکی اور بھارتی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ کروڑوں سال قبل سمندروں میں عام پائے جانے والے جانور ’’ٹرائیلوبائٹس‘‘ اپنی ٹانگوں سے آکسیجن جذب کرتے تھے، یعنی سانس لیتے تھے۔آج سے تقریباً 57 کروڑ سال پہلے ظہور پذیر ہونے والے یہ جانور ایک لمبے عرصے تک سمندروں میں حکمران …

Read More »

چین اپنی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کے قریب

ہزاروں سال قبل جب دنیا بھر میں رقوم کے لیے سکوں یا اشرفیوں کااستعمال ہوتا تھا تو چین نے کاغذ کی کرنسی کو ایجاد کیا۔ اب چین دنیا کا پہلا بڑا ملک بننے والا ہے جہاں کی حکومت ڈیجیٹل کرنسی کو متعارف کرانے والی ہے جو مرکزی بینک کنٹرول کرے …

Read More »

دنیا کا سب سے چھوٹا چابی بھرنے والا اسمارٹ فون چارجر

 نیویارک:  اسمارٹ فون ہماری روزمرہ زندگی کا اہم حصہ بن چکے ہیں۔ لیکن ہر جگہ دیوار پر لگے پلگ نہیں ملتے۔ اس کا حل دنیا کے سب سے چھوٹے میکانکی چارجر کی صورت میں پیش کیا گیا ہے جو آپ کی چین یا اپنی جیب میں رکھ سکتےہیں۔یہ چھوٹا سا چارجر انسانی …

Read More »

اس منفرد اسمارٹ فون کے فیچرز دنگ کردیں گے

لیناوو نے اپنا نیا گیمنگ اسمارٹ فون لیجن ڈوئل 2 متعارف کرادیا ہے جس کے فیچرز دنگ کردینے والے ہیں۔ لیجن فون ڈوئل 2 میں 6.92 انچ کا او ایل ای ڈی ڈسپلے 144 ہرٹز ریفریش ریٹ اور 720 ہرٹز ٹچ ریسپانس ریٹ سے لیس ہے جبکہ ایچ ڈی آر …

Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں رات گئے فیس بک، انسٹاگرام کی سروسز کیوں متاثر ہوئیں؟

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں 9 اپریل کو رات گئے انسٹاگرام، فیس بک اور میسنجر کی سروسز اچانک متاثر ہوئیں۔ 9 اپریل کی رات کو پاکستان کے مقامی وقت کے مطابق لگ بھگ ڈھائی بجے فیس بک، میسنجر اور انسٹاگرام کی سروسز تک رسائی حاصل نہ کرنے کے …

Read More »

پنکھے اور بلیوٹوتھ سے لیس 50 ہزار روپے تک کا اسمارٹ فیس ماسک

دسمبر 2019 میں چین سے شروع ہونے والی کورونا کی وبا کے بعد دنیا بھر میں سال 2020 کے آغاز میں جہاں وینی لیٹرز کی قلت دیکھی گئی تھی، وہیں معمولی سے فیس ماسک بھی نایاب ہوگئے تھے۔ بعد ازاں 2020 کے آغاز میں کاریں، جہاز اور کمپیوٹر و موبائل …

Read More »

مصر کے ریگستان میں 3 ہزار سال قدیم ’سنہری شہر‘ دریافت

قاہرہ:  مصر کے ریگستانی علاقے میں ماہرین کو تحقیق کے دوران کو 3 ہزار سال پُرانا’گمشدہ سنہری شہر‘ ملا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کی ارضیاتی تاریخ کے ماہر زاہی ہواس نے مصری بادشاہوں کی مشہور وادی لکسور کے قریب ریت میں دبا تین ہزار سال قدیم شہر دریافت …

Read More »

رئیل می کے 2 نئے کم قیمت اسمارٹ فونز پاکستان میں فروخت کیلئے پیش

رئیل می نے سی سیریز کے 2 نئے کم قیمت اسمارٹ فونز پاکستان میں متعارف کرادیئے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے رئیل می سی 21 اور سی 25 کو فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے اور دونوں میں اینڈرائیڈ 11 آپریٹنگ سسٹم کا امتزاج یو آئی 2.0 سے کیا …

Read More »

ہواوے کا اپنا تیار کردہ آپریٹنگ سسٹم جون میں ڈیوائسز کا حصہ بنانے کا اعلان

مئی 2019 میں امریکی پابندیوں کے نتیجے میں ہواوے کو گوگل ایپس اور سروسز تک رسائی حاصل نہیں رہی تھی۔ اس کے بعد کمپنی نے 2019 میں اپنا آپریٹنگ سسٹم ہارمونی او ایس متعارف کرایا تھا مگر اسے اب تک اسمارٹ فونز کا حصہ نہیں بنایا گیا۔ مگر اب ایسا لگتا ہے …

Read More »