Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 201)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

سام سنگ کا سستا ترین 5 جی فون پیش ہونے کے لیے تیار

سام سنگ اپنا سستا ترین 5 جی اسمارٹ فون گلیکسی ایم 42 کی شکل میں متعارف کرانے کے لیے تیار ہے۔ سام سنگ کی جانب سے حالیہ مہینوں میں مڈرینج فونز میں 5 جی ٹیکنالوجی فراہم کرنے پر کافی کام کیا گیا ہے، جیسے گلیکسی اے 52 اور اے 72 کے فائیو …

Read More »

گوگل سرچ میں چھپے اس نئے فیچر کا علم ہوا؟

اگر تو آپ انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں تو گوگل کے بغیر گزارہ ممکن ہی نہیں۔ کروڑوں افراد روزانہ اس سرچ انجن کا استعمال کرتے ہیں مگر اس کے اندر کچھ چھپی چیزوں کو جان نہیں پاتے جن کا استعمال پرلطف تجربے سے کم نہیں ہوتا۔ صرف ہر سیکنڈ میں اوسطاً …

Read More »

کیا یہ تجربہ گاہ میں ’آدھا بندر، آدھا انسان‘ بنانے کی تیاری ہے؟

ینان / کیلیفورنیا:  چینی اور امریکی سائنسدانوں نے ایک مشترکہ تجربے کے دوران ایسے زندہ جنین (ایمبریو) تیار کیے ہیں جو انسان اور بندر کے انتہائی بنیادی خلیوں پر مشتمل ہیں۔اگرچہ سائنسی لحاظ سے یہ ایک اہم کامیابی ہے لیکن انتہائی متنازعہ بھی ہے کیونکہ یہی تحقیق مزید آگے بڑھا کر ’آدھا …

Read More »

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں ٹوئٹر کی سروس متاثر

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی سروس متاثر ہوگئی ہیں۔ ڈاؤن ڈیٹیکر ڈاٹ کام کے مطابق پاکستان میں ہزاروں صارفین کی جانب سے سروس تک رسائی میں مشکلات کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔ پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے سے قبل صارفین …

Read More »

دنیا کا پہلا فولڈ اینڈ رول ایبل کانسیپٹ اسمارٹ فون

ٹیلی ویژن تیار کرنے والی معروف کمپنی ٹی سی ایل نے دنیا کا پہلا ‘رول ایبل اینڈ فولڈ ایبل’ کانسیپٹ اسمارٹ فون متعارف کرادیا ہے۔ فولڈ این رول نامی یہ اسمارٹ فون ایسی منفرد ڈیزائن ہے جس میں ڈسپلے 2 مختلف انداز سے پھیلتا ہے۔ فی الحال تو یہ کانسیپٹ …

Read More »

مرسڈیز کی فلیگ شپ الیکٹرک گاڑی متعارف

مرسڈیز نے اپنی الیکٹرک گاڑی ای کیو ایس کو متعارف کرادیا ہے۔ کمپنی کے مطابق ای کیو ایس کو اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے جو ہمارے صارفین کی توقعات سے بھی زیادہ بہتر ثابت ہوگی۔ اس گاڑی کا اندرونی ڈیزائن کسی کار کی بجائے مستقبل کے خلائی طیارے جیسا محسوس ہوتا …

Read More »

انسٹا گرام کا انوکھا ’ہائیڈ لائیک‘ فیچر

سلیکان ویلی:  تصاویر اور ویڈیو شیئرنگ کی ایپلی کیشن انسٹا گرام نے ’لائیک کاؤنٹ‘ چھپانے والے فیچر کی آزمائش شروع کردی ہے۔ ٹیکنالوجی کی ویب سائٹ ’ ٹیک کرنچ‘ کے مطابق اس نئے فیچر میں استعمال کنددہ اس بات کا انتخاب بھی کر سکتے ہیں کہ آیا وہ کسی دوسرے صارف کی پوسٹ …

Read More »

‘امن و امان’ کیلئے بند کیے جانے کے بعد پاکستان میں سوشل میڈیا بحال

وزارت داخلہ کے حکم پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے ملک میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو دن 11 بجے سے دوپہر 3 بجے تک عارضی طور پر بند کیے جانے کے بعد سروسز کو دوبارہ بحال کردیا گیا۔ پی ٹی اے نے سماجی رابطے …

Read More »

یورپی یونین مصنوعی ذہانت کا استعمال محدود کرنے پرمتفق

 لندن:  یورپی یونین نے مصنوعی ذہانت کے استعمال پر پابندی کے لیے قانون سازی کرلی ہے۔ جس کے تحت نگرانی کے لیے چہرے کی شناخت اور انسانی طرز عمل میں تبدیلی لانے والے مصنوعی ذہانت کے الگوریتھم پر پابندی عائد کردی جائے گی۔برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

دبئی 2023 میں روبوٹ ٹیکسیاں متعارف کرائے گا

دبئی سٹی:  پیرکے روز دبئی کے فرماں رواں شیخ ہمدان بن محمد نے باضابطہ اعلان کیا ہے کہ 2023 سے دبئی میں روبوٹ ٹیکسیاں چلائی جائیں گی۔ یہ خودکار ٹیکسیاں کروز نامی کمپنی تیار کرے گی جس کی پشت پر ہونڈا اور جنرل موٹر جیسے ادارے شامل ہیں۔ توقع ہے کہ دوسال …

Read More »