Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 199)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

آج رات منفرد ’پنک سپر مون‘ ہوگا

کراچی:  ویسے تو آج چودھویں کی رات ہے لیکن آج رات کا ’پِنک سپر مون‘ اسے خاص بنا رہا ہے۔’پنک مون‘ کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ اس کی رنگت گلابی نہیں ہوتی، بلکہ اپریل میں ہونے والے پورے چاند کو ’گلابی (پِنک) چاند‘ کہا جاتا ہے کیونکہ اس مہینے میں ’پِنک موس‘ (Pink Moss) …

Read More »

واٹس ایپ کی نئی پالیسی قبول کرنے کے نوٹیفکیشن بھیجنے کا سلسلہ پھر شروع

واٹس ایپ نے جنوری 2021 میں دنیا بھر میں صارفین کو نئی پرائیویسی پالیسی اور اصول و ضوابط میں تبدیلیوں سے آگاہ کرنے کے لیے نوٹیفکیشنز بھیجنا شروع کیے تھے۔ اس وقت نوٹیفکیشنز میں بتایا گیا تھا کہ نئی پالیسی کا نفاذ 8 فروری سے ہوگا تاہم لوگوں کے شدید ردعمل …

Read More »

بھارت کی ٹوئٹر سے کورونا کی صورتحال سے متعلق تنقیدی ٹوئٹس ہٹانے کی درخواست

بھارتی حکومت نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے درخواست کی ہے کہ وہ ملک میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں حکومتی اقدامات پر تنقید پر مبنی ٹوئٹس کو ہٹا دے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق بھارتی حکومت نے قانون سازوں سمیت عام صارفین کی …

Read More »

یوٹیوب موبائل ایپ میں کارآمد تبدیلی متعارف

یوٹیوب نے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ایپس میں ایک اہم تبدیلی کو متعارف کرایا ہے جو اس ویڈیو شیئرنگ سائٹ کے استعمال کے تجربے کو بدل دے گی۔ ابھی یوٹیوب پر کسی ویڈیو کو پلے کرنے پر ریزولوشنز کی ایک فہرست دی جاتی ہے جس میں آٹو آپشن کے …

Read More »

انسٹاگرام میں خودکار طور پر نفرت انگیز پیغامات روکنے کیلیے نئے فیچرز

سلیکان ویلی: انسٹاگرام نے براہِ راست پیغامات (ڈائریکٹ میسجز) میں ہراسانی اور توہین آمیز گفتگو کا تدارک کرنے کےلیے نئے فیچرز کا اضافہ کرنا شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، یہ کارروائی کھلاڑیوں اور فنکاروں سمیت، سوشل میڈیا پر مختلف مشہور شخصیات کی جانب دھمکی آمیز، نفرت انگیز اور نسل پرستی …

Read More »

خود سے باتیں کرکے بہتر فیصلہ کرنے والا روبوٹ

بولونا، اٹلی:  ماہرین نے روبوٹ میں تبدیلی کرکے اسے خودکلامی کے قابل بنایا جس کی بدولت وہ انسانوں سے بہتر رابطہ کرکے اپنے فیصلے بھی بہتر بناسکتا ہے۔ 21 اپریل کو اس تحقیق کی رپورٹ شائع ہوئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اگر روبوٹ کی سوچ کو سنا جائے …

Read More »

چیونٹیاں آپس میں جڑ کر دوسروں کو گرنے سے بچاتی ہیں، تحقیق

برلن: چیونٹیاں شاندار سماجی جان دار ہیں۔ یہ اپنی ذمے داریاں بانٹ کر کام کرتی ہیں۔ یک جان ہوکر غذا کو ذخیرہ گاہ تک پہنچانے کے لیے سپلائی چین بناتی ہیں۔ گھرسازی میں ایک دوسرے کی مدد کرتی ہیں لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ ان میں فوجی چیونٹیاں بھی ہیں …

Read More »

مریخ پر چھوٹے ہیلی کاپٹر کی دوسری کامیاب پرواز

پیساڈینا، کیلیفورنیا:  گزشتہ روز مریخ پر تازہ ترین مشن کے ساتھ بھیجے گئے ہیلی کاپٹر ’’انجینیٹی‘‘ نے اپنی دوسری آزمائشی پرواز بھی بڑی کامیابی سے مکمل کرلی ہے۔19 اپریل کے روز انجینیٹی کی پہلی تجرباتی پرواز کے مقابلے میں یہ پرواز نہ صرف زیادہ دیر تک جاری رہی بلکہ اس دوران یہ …

Read More »

یکم جون سے ‎پی ٹی وی نیوز مکمل ایچ ڈی ہوجائے گا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزارت اطلاعات کے ذیلی اداروں میں اصلاحات لانے کا عمل تیزی سے مکمل کیا جائے گا اور یکم جون سے پی ٹی وی نیوز مکمل طور پر ایچ ڈی ہوجائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کی …

Read More »

واٹس ایپ پنک… اپ ڈیٹ کی آڑ میں ہیکرز کا وار

سلیکان ویلی:  سائبر سیکیورٹی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی کو اپنے موبائل پر ’’واٹس ایپ پنک‘‘ نامی اپ ڈیٹ کا لنک موصول ہو تو ہر گز اس پر کلک نہ کرے کیونکہ یہ دراصل ایک وائرس ہے جو اُن کے موبائل کو دور بیٹھے کسی نامعلوم ہیکر کے قبضے …

Read More »