Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 197)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

چمکیلا، پیلا، زہریلا… نئی قسم کا مینڈک دریافت

ساؤ پالو:  برازیلی سائنسدانوں نے ساؤ پالو کے جنگلات سے خوبصورت لیکن زہریلے مینڈک کی ایک نئی نوع دریافت کرلی ہے جس کی جسامت انگلی کی پور سے بھی آدھی ہے۔نئے دریافت ہونے والے مینڈک کا تعلق ’’براکیائی سیفالس‘‘ جنس سے ہے جس میں مینڈکوں کی کچھ اور اقسام بھی شامل ہیں۔ البتہ …

Read More »

ٹویٹرکا 600 سے زائد فالوورز والے اکاؤنٹ پر آڈیو اسپیس کھولنے کا اعلان

کیلیفورنیا:  آڈیو سوشل میڈیا بالخصوص ’کلب ہاؤس‘ کے اعلان اور مقبولیت کے بعد اب ٹویٹر نے بھی آڈیو اسپیس کا اعلان کیا ہے جس کے تحت دنیا بھر میں 600 سے زائد فالوورز والے صارفین اس سہولت سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔ یہ سہولت ایپل اور اینڈروئڈ دونوں طرح کے فون …

Read More »

یورپ میں تھری ڈی پرنٹڈ گھر میں قیام کرنے والا پہلا جوڑا

یورپ میں پہلی بار تھری ڈی پرنٹر سے مکمل گھر تیار کیا گیا ہے جس میں ایک جوڑے نے رہائش اختیار کی ہے۔ ڈچ جوڑے ایلائز لیوٹز اور ہیری ڈیکر اس تھری ڈی پرنٹر سے تیار کردہ گھر میں منتقل ہوئے ہیں۔ یہ گھر دیکھنے میں کسی گلیشیئر کی طرح کا ہے …

Read More »

سام سنگ کا پہلا انڈر ڈسپلے کیمرے سے لیس اسمارٹ فون

سام سنگ کی جانب سے جلد 2 فولڈ ایبل اسمارٹ فونز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ درحقیقت یہ کوئی نئے فونز نہیں بلکہ کمپنی کے گلیکسی فولڈ اور گلیسی زی فلپ کے اپ ڈیٹ ماڈلز ہوں گے جن کو زیادہ بہتر کیا جارہا ہے۔ گلیکسی زی فولڈ 3 اور …

Read More »

فیس بک صحافیوں اور لکھاریوں کو 50 لاکھ ڈالر دے گا

کیلی فورنیا:  سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ وہ منفرد رپوٹنگ کرنے والے صحافیوں کو 50 لاکھ ڈالر دینے جا رہا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق فیس بک اپنے نئے اشاعتی پلیٹ فارم کے لیے سوشل میڈیا کے ذریعے پیسے کمانے کے خواہش مند …

Read More »

پانی میں ڈوب کر بجلی بنانے والی پتنگ

کیلیفورنیا:  اگرچہ ہم ہوا میں پرواز کرنے والی پتنگوں سے بجلی بنانے کا تجربہ کرچکے ہیں لیکن عین اسی اصول پر ایک پتنگ نما پیراک آلے کا تجربہ کیا جارہا ہے جو سمندری لہروں کے بل پر بجلی تیار کرسکےگا۔اسے مینٹا سسٹمز کا نام دیا گیا ہے جو نہ صرف سمندر …

Read More »

واٹس ایپ میں بظاہر چھوٹا مگر کارآمد فیچر متعارف

واٹس ایپ نے بظاہر ایک چھوٹا مگر کارآمد فیچر صارفین کے لیے متعارف کرادیا ہے۔ یہ فیچر صارفین کے لیے متعارف کرادیا گیا ہے اور آنے والے دنوں میں یہ ہر ایک کو دستیاب ہوگا۔ اس اپ ڈیٹ کے بعد چیٹس میں تصاویر اور ویڈیوز کا زیادہ بڑا ویو دیکھنا …

Read More »

خچراورجنگلی گھوڑے پانی کے کنویں کھود کر حیاتیاتی تنوع بڑھاتے ہیں

ایریزونا:  گدھوں، خچروں اور جنگلی گھوڑوں کے متعلق ایک دلچسپ انکشاف ہوا ہے کہ وہ اپنی پیاس بجھانے کے لیے کنویں کھودتے ہیں۔ بعد ازاں اس کا پانی دیگر جانور پیتے ہیں اور ان کا یہ عمل حیاتیاتی تنوع بڑھانے کے کام آتا ہے۔آرہس یونیورسٹی، ڈنمارک ایرک لیونڈ گرن اور ان …

Read More »

جسمانی حرارت کو بجلی میں بدلنے والی کلائی پٹی

بیجنگ:  ماہرین نے کلائی پر باندھی جانے والی ایک پٹی بنائی ہے جو فی الحال جسمانی حرارت سے ایک ایل ای ڈی روشن کرسکتی ہے۔کلائی پٹی تھرمو الیکٹرک جنریٹر(ٹی ای جی) اصول کے تحت کام کرتے ہوئے بجلی بناتی ہے۔ مستقبل میں یہی ٹیکنالوجی اسمارٹ واچ اور پہنے جانے والے ہلکے پھلکے …

Read More »

’’6 جی‘‘ کےلیے سلیکان ملٹی پلیکسر چپ تیار کرلی گئی

اوساکا / ایڈیلیڈ:  اس وقت جبکہ دنیا کے چند ایک ملکوں میں ہی ’’5 جی‘‘ موبائل سروس شروع کی گئی ہے، ماہرین نے کمیونی کیشن ٹیکنالوجی کو ’’6 جی‘‘ اور اس سے بھی آگے تک پہنچانے کےلیے کمر باندھ لی ہے۔اب جاپان اور آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے مشترکہ تحقیق کرتے ہوئے ’’6 …

Read More »