Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 198)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

چاند پر پہنچنے والے پہلے انسانی مشن اپولو 11 کے خلاباز مائیکل کولنز انتقال کرگئے

واشنگٹن: چاند پر پہنچنے والے پہلے انسانی مشن اپولو 11 کے تیسرے خلاباز مائیکل کولنز 90برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ برطانوی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق 20 جولائی 1969 کو جب اپولو 11 مشن چاند کی سطح پر پہنچا تھا تو نیل آرم اسٹرونگ اور بز الڈرین چاند کی …

Read More »

سام سنگ کے 4 گلیکسی بک لیپ ٹاپس متعارف

سام سنگ نے 4 نئے ونڈوز 10 لیپ ٹاپس متعارف کرادیئے ہیں۔ چاروں لیپ ٹاپس ماڈلز صارفین کی مختلف ضروریات کو مدنظر رکھ کر تیار کیے گئے ہیں۔ ان میں سے ایک سب کلوگرام آل راؤنڈر ہے، دوسرا صارف کے اندر چھپے آرٹسٹ کو اجاگر کرنے میں مدد دیتا ہے، …

Read More »

ٹیلیگرام میں متعدد نئے فیچرز کا اضافہ

ٹیلیگرام نے صارفین کے لیے متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ میسجنگ ایپ کی جانب سے ایک بلاگ میں تمام نئے فیچرز کی تفصیلات بتائی گئیں، جن میں وائس چیٹ میں ویڈیو سپورٹ، پیمنٹس 2.0، شیڈولنگ وائس چیٹس، وائس چیٹس کے لیے منی پروفائلز، نیا ویب ورژن …

Read More »

اوپو کا ایک اور 5 جی اسمارٹ فون اے 95 پیش

اوپو نے اپنا ایک نیا 5 جی اسمارٹ فون 95 متعارف کرادیا ہے۔ اس فون میں پراسیسر اور اسکرین اوپو رینو 5 زی جیسے ہی ہیں بس بیک پر ایک کیمرا کم ہے۔ اوپو اے 95 میں 6.43 انچ کا امولیڈ ڈسپلے فل ایچ ڈی پلس سپورٹ کے ساتھ دیا …

Read More »

چینی خلائی اسٹیشن پر طاقتور خلائی دوربین بھی ہوگی، رپورٹ

بیجنگ:  چائنا نیشنل اسپیس ایجنسی کا کہنا ہے کہ چینی خلائی اسٹیشن ’’تیانگونگ 3‘‘ کے ساتھ ایک طاقتور خلائی دوربین بھی ہوگی جو کسی بھی طور پر امریکا کی ہبل اسپیس ٹیلی اسکوپ سے کم نہیں ہوگی۔یہ دوربین جسے ’’چائنیز اسپیس اسٹیشن ٹیلی اسکوپ‘‘ (سی ایس ایس ٹی) کا نام دیا گیا …

Read More »

سال 2020: غیر واضح پالیسز کے باعث ملک میں انٹرنیٹ کی آزادی متاثر ہوئی

اسلام آباد: پاکستان میں 2020 کے دوران انٹرنیٹ کی آزادی متاثر ہوئی ہے، جس کی وجہ حکومت کی جانب سے سیاسی، سماجی اور کلچرل ویب سائٹس کو بلاک کرنے میں اضافے کا رجحان اور رابطے کی پابندی اور غلط معلومات کے حوالے سے سائبر کرام قانون کے غلط استعمال سے …

Read More »

زوم میں ویڈیو کالز کے بیک گراؤنڈ کے لیے بہترین فیچر متعارف

مقبول ویڈیو کانفرنسنگ ایپ زوم نے ایک نیا فیچر ایمریسو ویو متعاررف کرایا ہے جس کا مقصد ویڈیو بیک گراؤنڈ کو بہتر بنانا ہے۔ یہ ورچوئل ویڈیو بیک گراؤنڈ فیچر ویڈیو کالز کو بالکل ایسا بنادیتا ہے جیسے کسی دفتر میں میٹنگ ہورہی ہو یا کم از کم ایسا احساس …

Read More »

خیبر پختونخوا اسمبلی: فیس بک مونیٹائزیشن کے حق میں قرارداد منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی نے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘فیس بک’ کی مونیٹائزیشن کے لیے متفقہ قرارداد منظور کر لی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رکن اسمبلی ضیااللہ بنگش کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد میں صوبائی حکومت سے سفارش کی گئی ہے کہ وہ وفاقی حکومت …

Read More »

مریخ پر ’چھوٹے ہیلی کاپٹر‘ کی تیسری کامیاب پرواز

پیساڈینا، کیلیفورنیا:  مریخ پر ناسا کے ’انجینیٹی‘ ہیلی کاپٹر کی پروازوں کا سلسلہ کامیابی سے جاری ہے، جس کے تحت تیسری اور حالیہ ترین پرواز بھی کامیابی سے مکمل ہوگئی ہے۔جیٹ پروپلشن لیبارٹری، ناسا کے مطابق تیسری پرواز میں ’انجینیٹی‘ ہیلی کاپٹر 5 میٹر (16 فٹ) کی بلندی تک پہنچا۔ اپنی دوسری …

Read More »

جی بورڈ: اسمارٹ فون بنا آپ کامترجم

سلیکان ویلی:  اسمارٹ فون نے زندگی میں بہت سی آسانیاں پیدا کردی ہیں۔ اسمارٹ فون کاایک فیچر ٹرانسلیشن کا ہے جس کے لیے لوگ بہت سی تھرڈ پارٹی ایپلی کیشن استعمال کرتے ہیں۔ بیرون ملک کاروباری بات چیت کرنے والے یا فری لانسرزکو سب سے بڑا مسئلہ ٹرانسلیشن( ایک زبان سے دوسری زبان …

Read More »