Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 170)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

واٹس ایپ میں ڈیوائس اسٹوریج بچانے کے لیے نئے فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ ہے مگر صارفین کو موصول ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز فون کی اسٹوریج کو بہت تیزی سے بھر دیتی ہیں۔ مگر اب کمپنی نے اس کا ایک منفرد حل نکال لیا ہے تاکہ فون کی اسٹوریج کو بچایا جاسکے واٹس ایپ کی …

Read More »

ٹک ٹاک پر پابندی: پی ٹی اے کو معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کا معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کی ہدایت کردی۔ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کے خلاف …

Read More »

سونی نے خاموشی سے ایک مڈرینج اسمارٹ فون پیش کردیا

سونی نے خاموشی سے ایکسپیریا 10 III (تھری) اسمارٹ فون کا لائٹ ورژن متعارف کرا دیا ہے۔ یہ فون جاپان میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ سونی ایکسپیریا 10 تھری لائٹ میں 6 انچ کا او ایل ای ڈی ڈسپلے دیا گیا ہے۔ فون میں اسنیپ ڈراگون 690 …

Read More »

شیاؤمی مزید 2 فلیگ شپ فونز متعارف کرانے کے لیے تیار

شیاؤمی نے 11 اگست کو می مکس 4 متعارف کرایا تھا اور اب یہ کمپنی جلد ایک بار پھر فلیگ شپ فونز پیش کرنے کے لیے تیار ہے۔ شیاؤمی کی جانب سے ستمبر میں می 11 سیریز کے اپ ڈیٹ ماڈلز متعارف کرائے جائیں گے جو قیمت کے لحاظ سے …

Read More »

ایلون مسک کا انسان جیسے روبوٹ آئندہ سال متعارف کرانے کا اعلان

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے کہا ہے کہ وہ اگلے سال انسان نما روبوٹ کا پروٹوٹائپ ماڈل متعارف کرا سکتے ہیں جسے ٹیسلا بوٹ کا نام دیا گیا ہے۔ اس روبوٹ کو ‘بیزار کن اور خطرناک کام’ کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ دنیا کے …

Read More »

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث گرین لینڈ کے ایک مقام پر پہلی بار بارش ریکارڈ

زمین کے ایسے مقام جہاں آج تک (1950 سے جب سے ریکارڈ مرتب کیا جارہا ہے) بارش ریکارڈ نہیں ہوئی تھی وہاں آسمان سے پانی برسنے نے سائنسدانوں کو حیران اور پریشان کردیا۔ گرین لینڈ کی سطح سمندر سے 2 میل بلند چوٹی پر موجود وسیع و عریض پٹی پر …

Read More »

ہونڈا کا یہ الیکٹرک اسکوٹر آپ کو ضرور پسند آئے گا

ہونڈا کا نیا اسکوٹر جسے چلانے کے لیے پٹرول کی بجائے بجلی کی ضرورت ہوگی۔ وویانگ ہونڈا کا تیار کردہ الیکٹرک اسکوٹر کیوٹسی یو بی چین میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا جس کے بارے میں کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ سنگل چارج پر 50 میل تک سفر …

Read More »

موٹرولا کا نیا فلیگ شپ فون ایج (2021) پیش

موٹرولا نے نیا فلیگ شپ اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے۔ موٹرولا ایج (2021) 23 اگست سے صارفین کو دستیاب ہوگا اور اسے سب سے پہلے امریکا میں پیش کیا جارہا ہے۔ ڈیزائن کے لحاظ سے یہ فون حال میں متعارف کرائے گئے ایج 20 سے ملتا جلتا ہے، مگر …

Read More »

’زوم‘ سے اکتاگئے ہیں تو فیس بک کا مجازی کمرہ آزمائیں

کیلیفورنیا:  کووڈ وبا کے عالمی تناظر میں تدریس اور ملاقاتوں کے لیے ہم نے زوم کا سہارا لیا لیکن کئی لوگوں نے اسے اکتاہٹ اور تھکادینے والا تجربہ قرار دیا ہے۔ اس کے جواب میں فیس بک نے مجازی حقیقت (ورچول ریئلٹی) پر مبنی ایک ایپ بنائی ہے جس میں قدرے حقیقی …

Read More »

کورونا کیسز میں اضافہ، ایپل نے دفتر واپسی جنوری تک مؤخر کردی

آئی فون بنانے والی معروف ٹیک کمپنی ایپل نے کورونا وائرس کے کیسز میں دوبارہ اضافے کے پیش نظر جنوری 2022 تک دفتر واپسی مؤخر کردی۔ دی ورج کی رپورٹ کے مطابق کمپنی کے مطابق دفتر واپس بلانے کے لیے ایک ماہ قبل ملازمین کو نوٹس بھیجا جائے گا۔ ملازمین کو ارسال …

Read More »