Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 168)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

انسٹاگرام کا صارفین سے تاریخ پیدائش بتانے کا مطالبہ

انسٹاگرام نے اپنی پالیسی میں ایک نئی تبدیلی کی ہے جس کے تحت صارفین کو اپنی تاریخ پیدائش کا اندراج ایپ میں کرنا ہوگا۔ جو صارف اپنی تاریخ پیدائش کو بار بار یاد دہانی کے باوجود شیئر نہیں کرے گا تو وہ اس فوٹو شیئرنگ سروس کو استعمال بھی نہیں …

Read More »

مائیکرو سافٹ کا ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم کی دستیابی کی تاریخ کا اعلان

مائیکرو سافٹ نے جون 2021 میں 6 سال کے وقفے کے بعد پہلا نیا ونڈوز آپریٹنگ سسٹم متعارف کرایا تھا۔ اب کمپنی کی جانب سے اس کی دستیابی کی تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے جو توقع سے چند ہفتے پہلے پیش کی جارہی ہے۔ کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ صارفین …

Read More »

اڑنے والی گاڑی کی 2 شہروں کے درمیان کامیاب آزمائشی پرواز

بہت جلد اپنی گاڑی کو سڑک پر دوڑانے کی بجائے فضا میں اڑانے کا خواب تعبیر پانے والا ہے۔ ایک کمپنی نے اپنی پروٹوٹائپ فلائنگ کار کی یورپی ملک سلواکیہ کے 2 شہروں کے درمیان کامیاب آزمائشی پرواز مکمل کی۔ کین ویژن کی ایئر کار نامی یہ گاڑی سلواکیہ کے دارالحکومت براٹیسلاوا …

Read More »

گوگل پکسل 6 سیریز توقع سے پہلے متعارف کرائے جانے کا امکان

گوگل نے اگست 2021 میں تصدیق کی تھی کہ جلد پکسل 6 اور پکسل 6 پرو کو پیش کیا جائے گا مگر کسی تاریخ یا مہینے کے بارے میں نہیں بتایا تھا۔ عموماً پکسل سیریز کے فونز اکتوبر میں متعارف کرائے جاتے ہیں اور پکسل 6 سیریز کے بارے میں …

Read More »

یہ جادوئی ڈبہ آپ کی عینک خود صاف کرسکتا ہے

 نیویارک:  بسا اوقات عینک کے عدسے پرلگنے والے دھبے بڑی مشکل سے دور ہوتے ہیں اور کئی بار کپڑا رگڑنے کے باوجود بھی براجمان رہتے ہیں۔ اب اس کا حل ’لینس ایچ ڈی‘ کی صورت پیش کیا گیا ہے جو عینک سے ہرطرح کے دھبے اور گردوغبار کو بڑی حد تک …

Read More »

12 سالہ کمپیوٹر کوڈر کروڑ پتی بننے میں کامیاب

12 سال کے بچے کھیل کود یا تعلیم میں مصروف ہوتے ہیں مگر بنیامین احمد اس عمر میں کروڑ پتی بننے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ لندن میں مقیم 12 سالہ بنیامین احمد نے اپنے اسکول کی تعطیلات کے دوران 4 لاکھ ڈالرز (6 کروڑ 66 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) …

Read More »

50 میگا پکسل مین کیمرے سے لیس ریڈمی 10 پاکستان میں دستیاب

شیاؤمی کی ذیلی کمپنی ریڈمی نے اپنا نیا اسمارٹ فون پاکستان میں متعارف کرا دیا ہے۔ ریڈمی 10 کو اگست کے دوسرے عشرے میں ملائیشیا میں متعارف کرایا گیا تھا اور اب پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ ریڈمی 10 میں پہلے کے مقابلے میں کافی کچھ …

Read More »

نئے آئی فونز میں دنگ کردینے والی ٹیکنالوجی کی موجودگی کا امکان

ایپل کے نئے آئی فونز تو ستمبر میں کسی وقت متعارف کرائے جائیں گے اور ان کے بارے میں کافی تفصیلات بھی لیک ہوکر سامنے آچکی ہیں۔ مگر آئی فون 13 ممکنہ طور پر دنیا کا پہلا اسمارٹ فون ہوگا جو ٹیکسٹ اور فون کالز سیلولر سگنل یا وائی فائی …

Read More »

نیٹ فلیکس نے اینڈرائیڈ پر 2 گیمز متعارف کرادیے

اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلیکس نے آخر کار اینڈرائیڈ گیمز متعارف کرادیے اور اب سبسکرائبرز ویڈیوز کے ساتھ ساتھ گیمز سے بھی محظوظ ہوسکیں گے۔ اسٹرینجر تھنگز:1984 اور اسٹرینجر تھنگز 3 پہلے ہی گوگل پلے اسٹور پر دستیاب تھے تاہم اب نیٹ فلیکس کے سبسکرائبرز بغیر کسی اشتہار کے یہ …

Read More »

سام سنگ گلیکسی ایس 22 کے فیچرز کی تفصیلات لیک

سام سنگ نے چند روز قبل گلیکسی ایم سیریز کا ایک نیا مڈرینج 5 جی اسمارٹ فون متعارف کرایا تھا اور اب اس کی گلیکسی ایس سیریز کے نئے فون کے فیچرز کی تفصیلات لیک ہوگئی ہیں۔ خیال رہے کہ سام سنگ نے اپنے ایس سیریز کے فلیگ شپ فونز …

Read More »