Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 169)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

آئی فون 13 متعارف کرانے کی تاریخ لیک

ایپل کی جانب سے آئی فون 13 سیریز کو متعارف کرانے کی تاریخ کا اعلان تو نہیں ہوا مگر ایک لیک میں اس حوالے سے بتایا گیا ہے۔ ایپل انسائیڈر کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایپل کی تفصیلات لیک کرنے کے حوالے سے معروف جون پروسر کے مطابق آئی فون 13 …

Read More »

کووڈ سے متعلق خطرناک مواد پر مبنی 10 لاکھ ویڈیوز یوٹیوب سے ڈیلیٹ

یوٹیوب نے اپنے ہلیٹ فارم پر کووڈ 19 سے متعلق بہت زیادہ خطرناک گمراہ کن مواد پر مبنی 10 لاکھ ویڈیوز کو ڈیلیٹ کردیا ہے۔ یوٹیوب کے چیف پراڈکٹ آفیسر نیل موہن نے یہ اعدادوشمار ایک بلاگ پر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ فروری 2020 سے اب تک 10 لاکھ ویڈیوز کو …

Read More »

واٹس ایپ کے بظاہر معمولی فیچرز جو اس کے استعمال کا تجربہ بدل کر رکھ دیں گے

واٹس ایپ میں چند معمولی مگر ایسی تبدیلیاں ہونے والی ہیں جو اس میسنجر کے استعمال کا تجربہ بدل کر رکھ دیں گی۔ واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے والی سائٹ WABetaInfo کے مطابق نئے بیٹا ورژن میں کمپنی نے کئی فیچرز کا اضافہ کیا ہے۔ ان میں سے ایک …

Read More »

نور مقدم کیس: تھراپی ورکس کے مالک، ملازمین کی ضمانت اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

نور مقدم قتل کیس میں تھراپی ورکس ملازمین اور مالک کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کردی گئی۔ نور مقدم کے والد شوکت مقدم نے ہائی کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج کی جانب سے 6 ملزمان کو ضمانت دینے کا فیصلہ چیلنج کیا۔ درخواست …

Read More »

ریل کی پٹڑیوں کا معائنہ کرنے والا چوکیدار ڈرون

ناروے:  ریلوے لائن کی پٹڑیوں کا مسلسل جائزہ لینا ضروری ہوتا ہے اور اب اس کے لئے پٹڑیوں پر چل کر ان کا معائنہ کرنے والا ڈرون تیار کیا گیا ہے۔پاکستان ہو یا امریکہ ریلوے پٹڑیوں کا مسلسل جائزہ لینا ضروری ہوتا ہے۔ اس کے لیے انسانی انسپیکٹراپنا کام کرتے ہیں لیکن …

Read More »

خفیہ ہوائی اڈے کے بعد… خفیہ خلائی اڈّہ!

نارتھ کیرولائنا:  امریکی کمپنی ’’کولنز ایئرواسپیس‘‘ نے اعلان کیا ہے کہ اسے ایک نجی ادارے کی جانب سے نچلے خلائی مدار میں انسانی رہائش اور متعلقہ سازگار ماحول کےلیے مددگار ٹیکنالوجی وضع کرنے کا ٹھیکا ملا ہے جس کی مالیت 26 لاکھ ڈالر ہے۔لیکن وہ نجی ادارہ کونسا ہے؟ اس بارے …

Read More »

سام سنگ کا ایک اور سستا 5 جی فون پیش

سام سنگ نے گلیکسی ایم سیریز کا ایک نیا مڈرینج 5 جی اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے۔ جنوبی کورین کمپنی کی جانب سے گلیکسی ایم 32 کو جون میں پیش کیا گیا تھا اور اب اس کے 5 جی ورژن کو متعارف کرایا گیا۔ 4 جی ورژن کے مقابلے …

Read More »

فیس بک میسنجر کے 10 سال مکمل ہونے متعدد نئے فیچرز متعارف

فیس بک کی پہلی میسجنگ ایپ 10 سال کی ہوگئی اور اس موقع پر کمپنی نے میسنجر میں چند نئے فیچرز اور اپ ڈیٹس کا اضافہ کیا ہے۔ اس موقع پر میسنجر کے متعدد موجودہ فیچرز کے برتھ ڈے ورژن کو متعارف کرایا گیا ہے جیسے برتھ ڈے ساؤند موجی، …

Read More »

ٹک ٹاک پر ملک بھر میں پابندی ہے، پی ٹی اے کی وضاحت

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر پابندی اور صارفین کی رسائی کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والی خبروں پر وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر ملک بھر میں پابندی ہے اور اتھارٹی قانون کے مطابق اپنے فرائض …

Read More »

رئیل می اپنا پہلا اینڈرائیڈ ٹیبلیٹ متعارف کرانے کے لیے تیار

رئیل می نے حال ہی میں اپنا پہلا لیپ ٹاپ متعارف کرایا تھا اور اب کمپنی اپنا پہلا اینڈرائیڈ ٹیبلیٹ پیش کرنے کے لیے تیار ہے۔ درحقیقت کمپنی کی جانب سے لیپ ٹاپ کو متعارف کراتے ہوئے ایونٹ کے آخر میں ٹیبلیٹ رئیل می پیڈ کا اشارہ دیا گیا تھا۔ …

Read More »