Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 171)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

ہونڈا کا یہ الیکٹرک اسکوٹر آپ کو ضرور پسند آئے گا

ہونڈا کا نیا اسکوٹر جسے چلانے کے لیے پٹرول کی بجائے بجلی کی ضرورت ہوگی۔ وویانگ ہونڈا کا تیار کردہ الیکٹرک اسکوٹر کیوٹسی یو بی چین میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا جس کے بارے میں کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ سنگل چارج پر 50 میل تک سفر …

Read More »

موٹرولا کا نیا فلیگ شپ فون ایج (2021) پیش

موٹرولا نے نیا فلیگ شپ اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے۔ موٹرولا ایج (2021) 23 اگست سے صارفین کو دستیاب ہوگا اور اسے سب سے پہلے امریکا میں پیش کیا جارہا ہے۔ ڈیزائن کے لحاظ سے یہ فون حال میں متعارف کرائے گئے ایج 20 سے ملتا جلتا ہے، مگر …

Read More »

’زوم‘ سے اکتاگئے ہیں تو فیس بک کا مجازی کمرہ آزمائیں

کیلیفورنیا:  کووڈ وبا کے عالمی تناظر میں تدریس اور ملاقاتوں کے لیے ہم نے زوم کا سہارا لیا لیکن کئی لوگوں نے اسے اکتاہٹ اور تھکادینے والا تجربہ قرار دیا ہے۔ اس کے جواب میں فیس بک نے مجازی حقیقت (ورچول ریئلٹی) پر مبنی ایک ایپ بنائی ہے جس میں قدرے حقیقی …

Read More »

کورونا کیسز میں اضافہ، ایپل نے دفتر واپسی جنوری تک مؤخر کردی

آئی فون بنانے والی معروف ٹیک کمپنی ایپل نے کورونا وائرس کے کیسز میں دوبارہ اضافے کے پیش نظر جنوری 2022 تک دفتر واپسی مؤخر کردی۔ دی ورج کی رپورٹ کے مطابق کمپنی کے مطابق دفتر واپس بلانے کے لیے ایک ماہ قبل ملازمین کو نوٹس بھیجا جائے گا۔ ملازمین کو ارسال …

Read More »

سام سنگ کا انٹری لیول اسمارٹ فون گلیکسی اے 03 ایس متعارف

سام سنگ رواں سال کا سستا اسمارٹ فون گلیکسی اے 03 ایس متعارف کرا دیا ہے۔ اس فون کو ایسے صارفین کے لیے پیش کیا گیا ہے جو زیادہ پیسے خرچ کیے بغیر کسی اسمارٹ فون میں مناسب فیچرز کے خواہشمند ہوتے ہیں۔ یہ فون اس سیریز کے سابقہ ماڈلز …

Read More »

کووڈ ویکسینز پر گمراہ کن مواد پھیلانے والے 3 ہزار فیس بک اکاؤنٹس پر پابندی

کورونا وائرس کی وبا کے آغاز سے ہی فیس بک کی جانب سے اس کے حوالے سے گمراہ کن اور جھوٹے مواد کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کروڑوں پوسٹس کو ڈیلیٹ کردیا تھا۔ اب کمپنی نے بتایا کہ اب تک کووڈ سے متعلق گمراہ کن تفصیلات پوسٹ کرنے …

Read More »

’’نیلی ہائیڈروجن‘‘ کوئلے سے بھی زیادہ ماحول دشمن ہے، تحقیق

اتھیکا، نیویارک:  کورنیل یونیورسٹی اور اسٹینفرڈ کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ’’نیلی (بلیو) ہائیڈروجن‘‘ کو ماحول دوست قرار دینا بہت بڑی بھول ہوگی کیونکہ اسے تیار کرنے میں کوئلے سے بھی زیادہ آلودگی خارج ہوتی ہے۔واضح رہے کہ نیلی ہائیڈروجن دراصل قدرتی گیس کی میتھین میں شامل ہائیڈروجن کو علیحدہ کرکے …

Read More »

اسمارٹ فون کےلیے کم خرچ انفرا ریڈ سینسر تیار

بولونا، اٹلی:  جرمن اور اطالوی سائنسدانوں نے آٹومیٹک کاروں اور اسمارٹ فون کے لیے انفراریڈ سینسر استعمال کیا ہے جس کی بدولت نہ صرف کاروں کو سامنے کی فضا دیکھنے میں مدد ملے گی بلکہ اسمارٹ فون کم اندھیرے میں واضح اور مزید صاف تصاویر لے سکیں گے۔اس سے قبل روایتی فوٹوڈائیوڈز …

Read More »

گوگل اپنا سستا ترین پکسل فون توقع سے پہلے پیش کرنے کیلئے تیار

گوگل کی پکسل سیریز کا نیا مڈ رینج فون پکسل 5 1 ممکنہ طور پر 17 اگست کو متعارف کرایا جا رہا ہے۔ اینڈرائیڈ پولیس کی رپورٹ کے مطابق گوگل کا یہ کم بجٹ اسمارٹ فون توقع سے بھی پہلے صارفین کے لیے پیش کیا جارہا ہے۔ گوگل کی جانب سے کچھ …

Read More »

ہواوے نے پاکستان میں جاسوسی کے الزامات کو مسترد کردیا

ہواوے نے پاکستان میں جاسوسی اور تجارتی راز چرانے کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے کوئی شواہد نہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ اس کی مصنوعات میں کوئی ‘ بیک ڈور ‘ موجود ہے۔ یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب امریکا سے تعلق رکھنے والی …

Read More »