Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 172)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

آئی کیو او او 8 سیریز کے 2 فلیگ شپ فونز متعارف

ویوو کے ذیلی برانڈ آئی کیو او او نے 8 سیریز کے 2 اسمارٹ فونز متعارف کرا دیئے ہیں۔ یہ فلیگ شپ فیچرز سے لیس فونز ہیں جن میں فاسٹ چارجنگ اسپیڈ بھی حیران کردینے والی ہے۔ آئی کیو او او 8 اور 8 پرو کو چین میں متعارف کرایا …

Read More »

بندوق کی ’بجلی بھری گولیاں‘ جو ایک سیکنڈ میں 200 فٹ دور پہنچ سکتی ہیں

لاس اینجلس:  دستی گن ہو، ریوالور ہویا رائفل ان میں ایک قدرمشترک ہے کہ گولی میں جلنے والا بارود گولی کو آگے دھکیلتا ہے جس کی اپنی حد ہوتی ہے۔ اب دنیا کی سب سے تیز گولی پھینکنے والی ایک گن بنائی گئی ہے جو 200 فٹ فی سیکنڈ کی رفتار سے …

Read More »

واٹس ایپ پروفائل پکچر پر کلک کرکے اسٹیٹس بھی دیکھا جاسکے گا

سلیکان و یلی:  رواں سال واٹس ایپ نے اپنے پلیٹ فارم میں متعدد نئے فیچرز کا اضافہ اور پہلے سے موجود فیچرز میں مزید بہتری کی ہے۔ گوگل پلے بی ٹا پروگرام میں واٹس ایپ جلد ہی اپنی نئی اپ ڈیٹ میں ایک اور اہم فیچر متعارف کروانے جارہا ہے۔ٹیکنالوجی ویب …

Read More »

سام سنگ کا پہلا انڈر ڈسپلے کیمرے والا فون پاکستان میں کتنے روپے میں فروخت ہوگا؟

سام سنگ نے پاکستانی صارفین کے لیے اپنے پہلے انڈر ڈسپلے کیمرے والے فون گلیکسی زی فولڈ 3 کی قیمت کا اعلان کردیا ہے۔ اس فون کو خریدنے کے لیے فی الحال پری آرڈر فارم اس لنک پر جاکر بھرا جاسکتا ہے اور کچھ عرصے بعد صارفین کو دستیاب ہوگا۔ خیال رہے …

Read More »

فیس بک میسنجر کالز کے لیے اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کا فیچر متعارف

فیس بک میسنجر واٹس ایپ کے بعد دنیا کی دوسری مقبول ترین میسجنگ ایپ ہے اور اب کمپنی نے اس میں کارآمد فیچر کا اضافہ کیا ہے۔ فیس بک میسنجر میں اب صارفین اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن سے اپنی وائس اور ویڈیو کالز کو محفوظ بنا سکتے ہیں۔ میسنجر میں …

Read More »

ٹک ٹاک میں کم عمر صارفین کے تحفظ کے لیے نئے فیچرز کا اضافہ

ٹک ٹاک نے کم عمر افرا کی حفاظت اور اسکرین کے سامنے کم وقت گزارنے کی حوصلہ افزائی کے لیے نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں۔ ویڈیو شیئرنگ ایپ میں 13 سے 15 سال کی عمر کے صارفین کے لیے ڈاؤن لوڈز کو بائی ڈیفالٹ ڈس ایبل کردیا جائے گا۔ اسی …

Read More »

پاکستان اسمارٹ فونز برآمد کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل

پاکستان پہلی مرتبہ ‘مینوفیکچرڈ ان پاکستان’ کے ٹیگ کے ساتھ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو کھیپ بھیجنے کے ساتھ فور جی اسمارٹ فونز کا برآمد کنندہ بن گیا۔ انووی ٹیلی کام کے تیار کردہ پہلے 5 ہزار 500 اسمارٹ فونز جمعہ کو یو اے ای برآمد کیے گئے۔ …

Read More »

پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر گوگل کا نیا ڈوڈل

گوگل دنیا بھر میں مختلف ثقافتی اور سماجی ایونٹس کے موقع پر دلچسپ ڈوڈلز تیار کرتا رہتا ہے، پاکستان کی آزادی کے 74 سال مکمل ہونے پر بھی ایک نیا ڈوڈل سامنے آیا ہے۔ عام طور پر ایک ڈوڈل کسی ملک کی ثقافت اور روایات کا عکاس ہوتا ہے اور …

Read More »

رئیل می اپنی پہلا لیپ ٹاپ 18 اگست کو متعارف کرائے گا

رئیل می اپنے اسمارٹ فونز کے حوالے سے معروف کمپنی ہے مگر اب وہ پہلی بار لیپ ٹاپ بھی پیش کرنے کے لیے تیار ہے جو 18 اگست کو لانچ کیا جائے گا۔ رواں برس جون سے رئیل می اپنے پہلے لیپ ٹاپ کی تیاری کررہا ہے اور اسے اب …

Read More »