Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 140)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

ملک میں ڈیجیٹل بینکنگ کے نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے مکمل طور پر ڈیجیٹل بینکوں کے لائسنس کے اجرا کا فریم ورک متعارف کروا دیا گیا۔ یہ ڈیجیٹل بینک صارفین کو ایک عام بینک کی طرح ہر قسم کی بینکنگ سہولت فراہم کریں گے اور صارفین کو بینک کی کسی شاخ میں جانے …

Read More »

شیاؤمی 12 الٹرا فروری میں متعارف کرائے جانے کا امکان

شیاؤمی نے دسمبر 2021 کے آخر میں 12 سیریز کے 3 فونز متعارف کرائے تھے۔ شیاؤمی 12، 12 پرو اور 12 ایکس کو چین میں فروخت کے لیے پیش کردیا گیا ہے اور چند منٹوں میں تمام فونز فروخت بھی ہوگئے۔ مگر اب ایک لیک میں بتایا گیا کہ اس سیریز کا …

Read More »

ٹیلیگرام میں متعدد نئے فیچرز متعارف

میسجنگ ایپ ٹیلیگرام نے صارفین کے لیے نئے فیچرز کو متعارف کرا دیا ہے۔ 2021 کے اختتام پر آئی او ایس اور اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے کمپنی نے نئے فیچرز کو پیش کیا۔ اب میسجز میں ری ایکشنز کا فیچر ایپ کا حصہ بنا دیا گیا ہے، اگر آپ نے …

Read More »

بھارت میں جعلی ایپ پر مسلمان خواتین کی فروخت

ہندو اکثریتی ملک بھارت میں نامعلوم افراد نے ’بلی بائی‘ نام سے ایپلی کیشن بنا کر وہاں پر معروف مسلمان خواتین کی تصاویر اپ لوڈ کرکے انہیں فروخت کے لیے پیش کردیا۔ عرب نشریاتی ادارے ’الجزیرہ’ کے مطابق ’بلی بائی‘ نامی ایپ کو مائیکرو سافٹ کے ہوسٹنگ پلیٹ فارم ’گٹ ہب‘ پر بناکر وہاں …

Read More »

ڈیزل انجن پیٹرول انجن سے بہتر کیوں؟

ڈیزل انجن پیٹرول انجن کے مقابلے میں زیادہ موثر اور بہتر کارکردگی کا حامل ہوتا ہے۔ ڈیزل انجن حرارت کی مقدار کی مناسبت سے زیادہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتا ہے۔ ڈیزل انجن جرمن انجینئر رڈولف ڈیزل نے 1897 میں ایجاد کیا تھا۔ اسے تیار کرنا بھی پیٹرول انجن کے مقابلے میں زیادہ آسان ہے۔ …

Read More »

50 میگا پکسل کیمرے والا فلیگ شپ فون متعارف

بیجنگ:  چینی کمپنی نے  12 سیریز کے طاقت ور ترین کیمرے والے فلیگ شپ اسمارٹ فون متعارف کروا دیے۔دی ورج کی رپورٹ کے مطابق شیاؤمی نے  سیریز کے جو تین نئے فون متعارف کرائے انہیں 12، 12 پرو اور 12 ایکس کا نام دیا گیا ہے، جن کے کیمرے ماضی کے مقابلے میں …

Read More »

عالمی حکومتی گٹھ بندھن اور کشمیری عوام کا مستقبل۔۔!

 عالمی حکومتی گٹھ بندھن اور کشمیری عوام کامستقبل تحریر: راجہ زاہد اختر خانزادہ  اپنے ملک کے حالات، سیاست، افراتفری سمیت دنیا بھر پر نظر ڈالتا ہوں تو ایک لمحے کیلئے میں اپنے آپ کو پتھر کے دور میں کھویا ہوا محسوس کرتا ہوں، پتھر کے دور سے نکل کر اب …

Read More »

کراچی کا نوجوان اسٹارٹ اپ کیلئے 33 لاکھ ڈالر کی فنڈنگ حاصل کرنے میں کامیاب

 کراچی:  کراچی سے تعلق رکھنے والا نوجوان ملک میں طبی خدمات فراہم کرنے والے اسٹارٹ اپ ’ہیلتھ وائر‘ کے لیے 33 لاکھ ڈالر کی فنڈنگ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔حمزہ اقبال نے ہیلتھ وائرکمپنی کی بنیاد رکھی جس کا مقصد پاکستان کے ہر شہری کیلئے معیاری صحت کی دیکھ بھال اور …

Read More »

مکئی سے بنائی گئی اِن تھیلیوں میں پھل اور سبزیاں کئی دن محفوظ رہتے ہیں

سنگاپور:  ہارورڈ یونیورسٹی امریکا اور نانیانگ ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی (این ٹی یو) سنگاپور کے ماہرین نے مکئی کی باقیات سے شفاف، پائیدار اور ماحول دوست تھیلیاں تیار کرلی ہیں جن میں رکھے گئے پھل اور سبزیاں ایک ہفتے تک محفوظ رہتے ہیں۔ پلاسٹک جیسی دکھائی دینے والی یہ تھیلیاں اضافی طور حیاتی تنزل پذیر …

Read More »

ہیلیئم بھرے غبارے: فضائی تصویر لینے کے لیے سیٹلائٹ کا بہترین متبادل

کولاراڈو:  جب بھی زمین کے وسیع رقبے کی تصاویر کی بات ہو تو ہمارا ذہن سیٹلائٹ، ہوائی جہاز یا مہنگے ڈرون کی طرف جاتا ہے۔ لیکن اب یہی کام بہت کم خرچ ہیلیئم غباروں سے بھی ممکن ہے۔اب کولاراڈو میں واقع اربن اسکائی نامی کمپنی نے ہیلیئم بھرے ایسے خردغبارے (مائیکروبلون) بنائے …

Read More »