Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 142)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

شیاؤمی 12 سیریز کے 3 فلیگ شپ فونز متعارف

کئی ماہ کی لیکس اور افواہوں کے بعد شیاؤمی کے نئے فلیگ شپ 12 سیریز کے 3 فونز کو متعارف کرا دیا گیا ہے۔ شیاؤمی 12، 12 پرو اور 12 ایکس کو چین میں ایک ایونٹ کے دوران پیش کیا گیا۔ شیاؤمی 12 اور 12 پرو پراسیسر کے لحاظ سے …

Read More »

ایل جی کا دنگ کردینے والا منفرد ٹرانسپیرنٹ ڈسپلے

لاس ویگاس میں ہر سال کنزیومر الیکٹرونکس شو میں جنوبی کورین کمپنی ایل جی کی جانب سے ایسی ٹی وی اسکرینز کو پیش کیا جاتا ہے جو لوگوں کو دنگ کردیتی ہیں۔ اور اس سال بھی ایل جی ایسا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ایل جی ڈسپلے کی جانب سے …

Read More »

ون پلس کا نیا فیگ شپ فون 4 جنوری کو متعارف کرائے جانے کا امکان

ون پلس کے اسمارٹ فونز کو آئی فون کلر بھی قرار دیا جاتا ہے کیونکہ بہت کم قیمت میں فلیگ شپ فیچرز ان ڈیوائسز کا حصہ ہوتے ہیں۔ اب یہ کمپنی اپنا نیا فلیگ شپ فون ون پلس 10 پرو پیش کرنے کے لیے تیار ہے جو نئے سال کے …

Read More »

ویوو وی 23 سیریز کے 2 فونز 5 جنوری کو متعارف کرائے جائیں گے

ویوو نے حال ہی میں وی 23 ای اسمارٹ فون متعارف کرایا تھا اور اب کمپنی کی جانب سے اس سیریز کے زیادہ بہتر ماڈلز پیش کیے جارہے ہیں۔ ممکنہ طور پر ویوو وی 23 اور وی 23 پرو کو 5 جنوری کو متعارف کرایا جارہا ہے۔ کمپنی کی وی …

Read More »

آنر کے پہلے فولڈ ایبل اسمارٹ فون کی پہلی جھلک سامنے آگئی

آنر کا پہلا فولڈ ایبل اسمارٹ فون جلد متعارف کرایا جائے گا جس کے بارے میں کمپنی نے ایک ویڈیو ٹیزر بھی جاری کیا ہے۔ یہ کوالکوم کے فلیگ شپ اسنیپ ڈراگون 8 جنریشن 1 پراسیسر والا پہلا فولڈ ایبل فون بھی ہوگا۔ ویڈیو ٹیزر میں کمپنی کی جانب سے …

Read More »

شیاؤمی نے نئے فلیگ شپ فونز کے فیچرز کی تفصیلات جاری کردیں

شیاؤمی کی جانب سے نئے فلیگ شپ فون سیریز کو 28 دسمبر کو متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ کمپنی کی جانب سے شیاؤمی 12 اور شیاؤمی 12 پرو کو متعارف کرایا جاسکتا ہے جبکہ ایسی افواہیں بھی ہیں کہ اس سیریز کا ایک اور فون 12 ایکس بھی پیش …

Read More »

امریکی سائنسدانوں نے چاند کے لیے اڑن طشتری کا ڈیزائن پیش کردیا

بوسٹن:  اگرچہ اڑن طشتریوں اور خلائی مخلوق کا باہمی تعلق ہوتا ہے لیکن اب میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے سائنسدانوں نے چاند کی تسخیر و تحقیق کے لیے ایک اڑن طشتری کا تصور پیش کیا ہے۔یہ اڑن طشتری کسی سائنس فکشن فلموں کی طرح برقِ سکونی دھکیل …

Read More »

عظیم خلائی آنکھ جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کامیابی سے خلا میں روانہ

کئی دہائیوں کی محنت اور اربوں ڈالر سے تعمیر کردہ تاریخ کی طاقت ور ترین خلائی دوربین ’’جیمز ویب‘‘ کو طویل انتظار کے بعد آخرکار خلا کے حوالے کردیا گیا۔ اسے انسانی تاریخ کی سب سے پیچیدہ، جدید اور حساس ترین خلائی دوربین کا اعزاز حاصل ہے جو ٹیکنالوجی کا ایک شاہکار …

Read More »

مقناطیسی میدان میں تبدیلی سونامی سے قبل از وقت خبردار کرسکتی ہے

 ٹوکیو:  اگرچہ ہمیں ایک یا دومنٹ کا وقفہ مل سکتا ہے لیکن سمندری زلزلے سے پیدا ہونے والی سونامی سے تھوڑی دیر قبل زمینی مقناطیسی میدان میں تبدیلیاں پیدا ہوتی ہیں۔ یوں ان تبدیلیوں کو نوٹ کرکے ہم سونامی کی پیش گوئی کرسکتے ہیں۔سائنسدانوں کے مطابق ایک یا دو منٹ کا …

Read More »