Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 144)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

دھاگے جیسی بیٹری جسے ایک کلومیٹر جتنا لمبا بنایا جاسکتا ہے

بوسٹن:  ٹیکنالوجی کے تجزیہ کاروں کے مطابق مستقبل لچکدار بیٹریوں کا ہی ہوگا۔ اس ضمن میں میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی ) کے ماہرین نے ایک دھاگہ نما بیٹری بنائی ہے جو 140 میٹرطویل ہے اور اس کی کامیاب آزمائش بھی کی گئی ہے۔ اس س قبل …

Read More »

زیر آب کیبل میں خرابی کے بعد انٹرنیٹ کے متبادل ذرائع کا انتظام کرلیا، پی ٹی سی ایل

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے ملک بھر میں انٹرنیٹ کی رفتار سست ہونے کی رپورٹس پر کہا ہے کہ بین الاقوامی زیرآب کیبل میں خرابی پر انٹرنیٹ کے متبادل ذرائع کا انتظام کر لیا گیا ہے۔ پی ٹی سی ایل کی جانب سے جاری بیان …

Read More »

ارجنٹینا میں پاکستانی سفارت خانے کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک

جنوبی امریکی ملک ارجنٹینا میں پاکستانی سفارت خانے کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک کرکے اس پر پوسٹس شیئر کردی گئیں۔ ارجنٹینا میں پاکستانی سفارت خانے کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے قبل رواں ماہ 3 دسمبر کو یورپی ملک سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھی ہیک کیے گئے تھے۔ ارجنٹینا …

Read More »

ویوو ڈوئل سیلفی کیمرا کے ساتھ ’ایس سیریز‘ متعارف کرانے کو تیار

چینی موبائل کمپنی ’ویوو‘ جلد ہی ’ایس‘ سیریز کے دو نئے موبائل فون متعارف کرائے گا، جس میں ڈوئل سیلفی کیمرا ہوں گے۔ موبائل فونز پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق ’ویوو‘ ممکنہ طور پر ’ایس‘ سیریز کے دونوں موبائل 22 دسمبر کی شام تک سب سے پہلے چین میں …

Read More »

ناسا نے مشتری کے چاند کی پراسرار آوازوں کی ریکارڈنگ پیش کردی

پیساڈینا، کیلیفورنیا:  نظامِ شمسی کے سب سے بڑے سیارے مشتری پر ناسا نے جونو خلائی جہاز بھیجا تھا جس نے اب مشتری اور نظامِ شمسی کے سب سے بڑے چاند جینی میڈ کی آواز ریکارڈ کی ہے۔بلاشبہ یہ آوازیں عجیب و غریب ہیں جس کی ریکارڈنگ آپ نیچے سن سکتے ہیں۔ مشتری ہویا اس …

Read More »

یہ کنکھجورا ایک کار جتنا بڑا تھا!

کیمبرج:  برطانیہ سے ایک ایسے قدمی کنکھجورے کی باقیات دریافت ہوئی ہیں جو تقریباً 9 فٹ لمبا تھا یعنی اس کی جسامت ایک کار جتنی تھی۔ لیکن اس میں ریڑھ کی ہڈی بالکل بھی نہیں تھی!یہ دیوقامت کنکھجورا جسے ’’آرتھروپلیورا‘‘ کا نام دیا گیا ہے، آج سے 32 کروڑ 60 لاکھ سال …

Read More »

فیس بک اور ٹیلی گرام نے روس کو لاکھوں ڈالر جرمانہ ادا کردیا

 ماسکو:  سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے روس کو جرمانے کی مد میں 17 ملین روبل یعنی دو لاکھ 29 ہزار ڈالر ادا کردیئے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی عدالت کی جانب سے غیر قانونی مواد ہٹانے میں ناکامی پر فیس بک پر جرمانہ عائد کیا گیا تھا جس …

Read More »

امریکی ایئرپورٹ پر اشیائے خورونوش فراہم کرنے والے خودکار روبوٹ

سنسناٹی:  بسا اوقات مصروف ایئرپورٹ پر لوگوں کو کھانے اور جوس وغیرہ کی ضرورت ہوتی ہے لیکن وہ دوری کی وجہ سے یا اپنی قطار کی وجہ سے دکان تک نہیں جاسکتے۔ اب ان کے لیے امریکی ایئرپورٹ پر خودکار ’اوٹوبوٹ‘ نامی روبوٹ متعارف کرائے گئے ہیں۔کمپنی کے مطابق یہ دنیا کا …

Read More »

کیا آپ واٹس ایپ کے اہم میسجز کھوجانے سے پریشان ہیں؟

اگر آپ اکثر اوقات واٹس ایپ کے اہم میسجز کھوجانے سے پریشان ہوتے ہیں تو یہ آپشن آپ کیلئے ہے۔ یہ آپشن آپ کو فیملی ممبرز یا دوستوں کی جانب سے بھیجے گئے پتے، پاسورڈز یا دیگر ضروری اہم معلومات کو محفوظ کرنے کا حامل بناتا ہے۔ اس آپشن کا نام starred …

Read More »

پتلی ’کاغذی بیٹری‘ جو ایک چھوٹے پنکھے کو 45 منٹ تک چلا سکتی ہے

سنگاپور:  نانیانگ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (این ٹی یو) سنگاپور کے انجینئروں نے کاغذ استعمال کرتے ہوئے ایک ایسی پتلی بیٹری ایجاد کرلی ہے جو ایک چھوٹے پنکھے کو 45 منٹ تک چلا سکتی ہے۔اس پروٹوٹائپ بیٹری کی موٹائی صرف 0.4 ملی میٹر، یعنی دو انسانی بالوں کی موٹائی جتنی ہے؛ جبکہ اس …

Read More »