Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 146)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

پاکستان سے ہیکرز نے سابقہ افغان حکومت سے منسلک افراد کو نشانہ بنایا، فیس بک

فیس بک کے خطروں کی تحقیقات کرنے والوں نے کہا ہے کہ افغانستان پر طالبان کے قبضے کے دوران پاکستان سے ہیکرز نے گزشتہ حکومت سے تعلق رکھنے والے افغان شہریوں کو نشانہ بنانے کے لیے فیس بک کا استعمال کیا۔ فیس بک کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی انڈسٹری میں …

Read More »

آئی فون آرڈر کرنے والے شخص کو پتھر اور صابن موصول

سعودی عرب میں آن لائن آئی فون 13 پرومیکس آرڈر کرنے والا شخص اس وقت دکھ میں مبتلا ہوگیا جب اسے موبائل کے بدلے صابن اور پتھر موصول ہوئے۔ اردو نیوز کی رپورٹ میں اخبار 24 کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا کہ سعودی شہری نے بتایا کہ انہوں نے آئی فون …

Read More »

مشرق وسطیٰ میں سائبر حملوں کے تانے بانے اسرائیلی کمپنی سے جڑنے لگے

سائبر سیکیورٹی فرم ’ای سیٹ‘ نے تجزیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی ہائی پروفائل ویب سائٹس ہیک کرنے کے لیے سائبر حملے کی مہم میں اسرائیلی اسپائی ویئر کمپنی کانڈیرو کی فروخت کردہ ٹیکنالوجی استعمال کی گئی۔ ای سیٹ کے تحقیقاتی افسر میتھیو فاؤ کا کہنا تھا …

Read More »

روس نے میزائل تجربے میں اپنی ہی سیٹلائٹ تباہ کردی

واشنگٹن: امریکا نے ’خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ‘ میزائل حملہ کرنے پر روس کی مذمت کی ہے جس سے خود اس کے اپنے سیٹلائٹس تباہ ہوگئے اور ملبے کے ایسے بادل بنے کے جس سے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کا عملہ بچاؤ کے اقدامات کرنے پر مجبور ہوگیا۔ حکام کا کہنا …

Read More »

کووڈ کی وبا سے لوگوں میں انزائٹی اور امراض قلب کا خطرہ بڑھنے کا امکان

کورونا وائرس کی وبا کے دوران ڈپریشن کی علامات کا سامنا کرنے والے افراد میں نمایاں اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں ان میں امراض قلب کا خطرہ بڑھ گیا۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ انٹرماؤنٹین ہیلتھ کیئر کی اس تحقیق میں 4633 مریضوں …

Read More »

ہواوے کا امریکی پابندیوں سے مقابلے کے لیے نیا منصوبہ

ہواوے نے امریکی پابندیوں کے بعد پہلے قدم کے طور پر اپنے اسمارٹ فون بزنس کو بچانے کے لیے آنر برانڈ کو خود سے الگ کردیا تھا۔ اب چینی کمپنی نے تھرڈ پارٹی کمپنیوں کے لیے اسمارٹ فون ڈیزائن کرنے پر غور شروع کردیا ہے جن کو وہ کمپنیاں اپنے …

Read More »

ون پلس کے نورڈ 2 اسمارٹ فون کا پیک مین ایڈیشن پیش

ون پلس کی جانب سے اکثر اسپیشل ایڈیشن فونز پیش کیے جاتے ہیں اور اب اس نے اپنے نئے 5 جی اسمارٹ فون نورڈ 2 کے ساتھ ایسا کیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے ون پلس نورڈ 2 ایکس پیک مین ایڈیشن متعارف کرایا ہے۔ اس فون میں کاسٹیوم کورز، …

Read More »

غیرملکی عازمین کو عمرہ پرمٹ کیلئے موبائل ایپس متعارف

سعودی عرب نے عمرے سے متعلق نئی سروسز متعارف کروا دی، جس کے تحت غیرملکی عازمین عمرہ پرمٹ، مکہ میں مسجدالحرام اور مدینہ میں مسجد نبوی تک رسائی کے لیے موبائل کے ذریعے اپلائی کریں گے۔ دی نیشنل کی رپورٹ کے مطابق مسجدالحرام میں سماجی فاصلے کی شرط ختم کردی …

Read More »

سام سنگ گلیکسی ایس 22 سیریز کی قیمتیں قبل از وقت سامنے آگئیں

سام سنگ کی جانب سے 2022 کے آغاز میں نئے فلیگ شپ گلیکسی ایس 22، ایس 22 پلس اور ایس 22 الٹرا کو متعارف کرانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ 2021 میں سام سنگ کی جانب سے ایس 21 سیریز کو جنوری میں متعارف کرایا گیا تھا، تو خیال کیا …

Read More »

ڈیڑھ کروڑ روپے سے زیادہ میں فروخت ہونے والا دنیا کا مہنگا ترین آئی فون

ویسے تو ایک آئی فون کی قیمت ڈیڑھ ہزار ڈالرز (سب سے مہنگے ورژن کی) سے کم ہی ہوتی ہے مگر 2017 کے آئی فون ایکس نے سب سے مہنگے ایپل فون کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ بس اس میں خاص بات یہ ہے کہ یہ دنیا کا پہلا ایسا آئی …

Read More »