Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 147)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

ہیکرز نے ایف بی آئی کے سسٹم میں داخل ہو کر لاکھوں ای میلز بھیج دیں

امریکا کے فیڈرل بیورو آف انویسٹیگیشن (ایف بی آئی) کے ای میل سسٹم میں ہیکرز نے داخل ہو کر ممکنہ سائبر حملے کے لاکھوں انتباہی پیغامات ارسال کردیے۔ خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں ادارے کا کہنا تھا کہ ایف بی آئی کے سرکاری ای میل ایڈریس سے …

Read More »

طبیعیات کے اصول سکھانے والی کھلونا گاڑی

 نیویارک:  سائنسی اور تدریسی کھلونے بنانے والی مشہور کمپنی پاکٹ لیب نے اب جی فورس نامی کھلونا کار بنائی ہے۔ کار میں نصب جدید سینسر کی وجہ سے اسے پہیوں پر دوڑنے والی فزکس تجربہ گاہ قرار دیا جاسکتا ہے۔ اس سے قبل پاکٹ لیب سائنسی تجربات کے آلات، ہارڈویئر، سائنسی نصاب …

Read More »

کیا 2031 میں بھیانک ماحولیاتی تباہی کا آغاز ہوجائے گا؟

جنیوا: عالمی ماحولیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ہمارے سیارے کے اوسط درجہ حرارت میں 2031 تک ڈیڑھ (1.5) ڈگری سینٹی گریڈ کا اضافہ ہوجائے گا جس کا نتیجہ ناقابلِ یقین حد تک بھیانک ماحولیاتی تباہی کی صورت میں نکل سکتا ہے۔ یہ پیش گوئی انہوں نے ’’ماحولیاتی گھڑی‘‘ (کلائمیٹ …

Read More »

گوگل کروم میں اسکرین شاٹ لینے اور ایڈٹ کرنے والے فیچر کا اضافہ

اسکرین شاٹس اس وقت بہت مددگار ہوتے ہیں جب فوری طور پر کسی قسم کی تفصیلات لوگوں سے شیئر کرنے کی ضرورت ہو۔ مگر اکثر اوقات اسکرین شاٹس کو کسی کے ساتھ شیئر کرنے سے قبل ایڈٹ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے جس سے وقت کا ضیاع ہوتا ہے۔ یہی …

Read More »

واٹس ایپ کا یہ نیا فیچر آپ کو ضرور پسند آئے گا

کون کہہ سکتا ہے کہ واٹس ایپ کسی بھی فرد کے لیے آپ کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے میں مددگار اپلیکشن ثابت ہوسکتی ہے اور جانا جاسکتا ہے کہ آپ کب سوئے، کب جاگے اور کتنا سوتے ہیں، وغیرہ وغیرہ۔ اور ایسا جاننے کے لیے کسی کو ٹیکنالوجی ماہر ہونے …

Read More »

انسٹاگرام ریلز میں ٹک ٹاک سے ملتے جلتے 2 فیچرز متعارف

انسٹاگرام نے ٹک ٹاک صارفین کو اپنی جانب کھینچنے کے لیے کچھ عرصے قبل مختصر ویڈیوز کا فیچر ریلز کے نام سے متعارف کرایا تھا۔ اب انسٹاگرام ریلز کے لیے 2 ایسے نئے فیچرز کا اضافہ کیا جارہا ہے جو ٹک ٹاک میں پہلے ہی بہت مقبول ہیں۔ میٹا (فیس …

Read More »

یوٹیوب ویڈیوز سے ڈس لائیکس کی تعداد ہٹانے کا فیصلہ

یوٹیوب نے صارفین کا ایک مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے کسی ویڈیو پر ڈس لائیک کے اعدادوشمار عوام کی نظروں سے اوجھل کردیئے ہیں۔ یعنی اب چاہے جتنے بھی لوگ کسی ویڈیو پر تھمب ڈاؤن بٹن پر کلک کریں، اس کے اعدادوشمار کسی کو نظر نہیں آئیں گے۔ گوگل کی 2 …

Read More »

اوپو رینو 7 سیریز کی قیمتیں لانچ سے قبل لیک

اوپو کی رینو 7 سیریز کے اہم فیچرز کی تفصیلات ایک بار پھر لیک ہوکر سامنے آئی ہیں۔ تفصیلات کے ساتھ فونز کی ممکنہ قیمت بھی لیک ہوئی ہیں۔ کمپنی کی جانب سے ابھی تک فونز کی تصدیق نہیں کی گئی مگر متعدد رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ …

Read More »

بچوں کو غیر اخلاقی تصاویر سے بچانے کے لیے آئی فونز میں نئے فیچر کا اضافہ

ایپل نے آئی فونز میں بچوں کے تحفظ کے لیے غیر اخلاقی تصاویر کی روک تھام کے ایک فیچر کی آزمائش شروع کردی ہے۔ میک ریومرز کی رپورٹ کے مطابق آئی او ایس 15.2 کے نئے بیٹا ورژن میں میسجز ایپ کے لیے ایپل کمیونیکشن سیفٹی فیچر کا اضافہ کیا …

Read More »