Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 143)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

شیاؤمی نے نئے فلیگ شپ فونز کے فیچرز کی تفصیلات جاری کردیں

شیاؤمی کی جانب سے نئے فلیگ شپ فون سیریز کو 28 دسمبر کو متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ کمپنی کی جانب سے شیاؤمی 12 اور شیاؤمی 12 پرو کو متعارف کرایا جاسکتا ہے جبکہ ایسی افواہیں بھی ہیں کہ اس سیریز کا ایک اور فون 12 ایکس بھی پیش …

Read More »

امریکی سائنسدانوں نے چاند کے لیے اڑن طشتری کا ڈیزائن پیش کردیا

بوسٹن:  اگرچہ اڑن طشتریوں اور خلائی مخلوق کا باہمی تعلق ہوتا ہے لیکن اب میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے سائنسدانوں نے چاند کی تسخیر و تحقیق کے لیے ایک اڑن طشتری کا تصور پیش کیا ہے۔یہ اڑن طشتری کسی سائنس فکشن فلموں کی طرح برقِ سکونی دھکیل …

Read More »

عظیم خلائی آنکھ جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کامیابی سے خلا میں روانہ

کئی دہائیوں کی محنت اور اربوں ڈالر سے تعمیر کردہ تاریخ کی طاقت ور ترین خلائی دوربین ’’جیمز ویب‘‘ کو طویل انتظار کے بعد آخرکار خلا کے حوالے کردیا گیا۔ اسے انسانی تاریخ کی سب سے پیچیدہ، جدید اور حساس ترین خلائی دوربین کا اعزاز حاصل ہے جو ٹیکنالوجی کا ایک شاہکار …

Read More »

مقناطیسی میدان میں تبدیلی سونامی سے قبل از وقت خبردار کرسکتی ہے

 ٹوکیو:  اگرچہ ہمیں ایک یا دومنٹ کا وقفہ مل سکتا ہے لیکن سمندری زلزلے سے پیدا ہونے والی سونامی سے تھوڑی دیر قبل زمینی مقناطیسی میدان میں تبدیلیاں پیدا ہوتی ہیں۔ یوں ان تبدیلیوں کو نوٹ کرکے ہم سونامی کی پیش گوئی کرسکتے ہیں۔سائنسدانوں کے مطابق ایک یا دو منٹ کا …

Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب سے منسوب ٹک ٹاک اکاؤنٹ کی ویڈیوز وائرل

صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے رواں برس جولائی میں شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنائے جانے کے بعد اب خبریں ہیں کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بھی وہاں پر اکاؤنٹ بنا لیا۔ اگرچہ وزیر اعلیٰ پنجاب یا ان کی ٹیم نے ان …

Read More »

واٹس ایپ کی اس نئی بہترین ٹِرک کو استعمال کرنا جانتے ہیں؟

واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن ہے جو میٹا (فیس بک کا نیا نام) کی ملکیت ہے۔ واٹس ایپ کے صارفین 2 ارب سے زیادہ ہیں جس ا استعمال لوگ اپنے دوستوں ساتھیوں اور پیاروں سے رابطے کے لیے کرتے ہیں، جو ٹیکسٹ میسجز کے ساتھ آڈیو، ویڈیو …

Read More »

قائد اعظم کے یوم پیدائش پر گوگل ’ڈوڈل‘ جاری نہ کر سکا

انٹرنیٹ کا سب سے بڑا سرچ انجن گوگل ہر اہم موقع پر ’ڈوڈل‘ جاری کرکے جہاں شخصیات کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے، وہیں گوگل اہم دنوں پر بھی خصوصی ڈوڈل جاری کرکے عوام کی خوشیوں کو دوبالا کرتا ہے۔ تاہم ڈوڈل نے بانی پاکستان کے 146 ویں یوم پیدائش …

Read More »

وہ ویب سائٹ جس نے گوگل سے دنیا کی مقبول ترین سائٹ کا اعزاز چھین لیا

اگر یہ پوچھا جائے کہ دنیا میں لوگ سب سے زیادہ کس ویب سائٹ پر وزٹ کرتے ہیں تو بلاشبہ اس کا جواب گوگل ہی ہوگا۔ اور اس کی وجہ جاننا بھی مشکل نہیں کیونکہ لوگ انٹرنیٹ پر کچھ بھی سرچ کرنے کے لیے گوگل کا ہی رخ کرتے ہیں۔ …

Read More »

متاثر کن سیلفی کیمروں سے لیس ویوو کے 2 اسمارٹ فونز متعارف

ویوو نے اپنے سیلفی کیمروں کے لیے مقبول ایس سیریز کے 2 فونز متعارف کرا دیئے ہیں۔ ویوو ایس 12 اور ایس 12 پرو دونوں فونز میں ڈوئل سیلفی کیمرا سیٹ اپ ڈوئل ایل ای ڈی فلیشز کے ساتھ دیا گیا ہے۔ درحقیقیت کمپنی کا تو دعویٰ ہے کہ ڈوئل …

Read More »

ہواوے کا نیا فولڈ ایبل اسمارٹ فون پی 50 پاکٹ

ہواوے نے اپنا پہلا کام شیل فولڈ ایبل فون پی 50 پاکٹ متعارف کرا دیا ہے۔ اس سے قبل یہ چینی کمپنی میٹ ایکس فولڈ ایبل سیریز کو تو پیش کرچکی تھی مگر پی 50 پاکٹ پہلا فون ہے جو سام سنگ کے گلیکسی زی فلپ اور موٹرولا ریزر فولڈ …

Read More »