Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 141)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

کراچی کا نوجوان اسٹارٹ اپ کیلئے 33 لاکھ ڈالر کی فنڈنگ حاصل کرنے میں کامیاب

 کراچی:  کراچی سے تعلق رکھنے والا نوجوان ملک میں طبی خدمات فراہم کرنے والے اسٹارٹ اپ ’ہیلتھ وائر‘ کے لیے 33 لاکھ ڈالر کی فنڈنگ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔حمزہ اقبال نے ہیلتھ وائرکمپنی کی بنیاد رکھی جس کا مقصد پاکستان کے ہر شہری کیلئے معیاری صحت کی دیکھ بھال اور …

Read More »

مکئی سے بنائی گئی اِن تھیلیوں میں پھل اور سبزیاں کئی دن محفوظ رہتے ہیں

سنگاپور:  ہارورڈ یونیورسٹی امریکا اور نانیانگ ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی (این ٹی یو) سنگاپور کے ماہرین نے مکئی کی باقیات سے شفاف، پائیدار اور ماحول دوست تھیلیاں تیار کرلی ہیں جن میں رکھے گئے پھل اور سبزیاں ایک ہفتے تک محفوظ رہتے ہیں۔ پلاسٹک جیسی دکھائی دینے والی یہ تھیلیاں اضافی طور حیاتی تنزل پذیر …

Read More »

ہیلیئم بھرے غبارے: فضائی تصویر لینے کے لیے سیٹلائٹ کا بہترین متبادل

کولاراڈو:  جب بھی زمین کے وسیع رقبے کی تصاویر کی بات ہو تو ہمارا ذہن سیٹلائٹ، ہوائی جہاز یا مہنگے ڈرون کی طرف جاتا ہے۔ لیکن اب یہی کام بہت کم خرچ ہیلیئم غباروں سے بھی ممکن ہے۔اب کولاراڈو میں واقع اربن اسکائی نامی کمپنی نے ہیلیئم بھرے ایسے خردغبارے (مائیکروبلون) بنائے …

Read More »

امریکی پابندیوں کے نتیجے میں ہواوے کی سالانہ آمدنی میں 29 فیصد کمی

ہواوے کی سالانہ آمدنی 2021 میں 2020 کے مقابلے میں ایک تہائی حد تک کم ہوئی، کیونکہ امریکی پابندیوں کے نتیجے میں اس کے اسمارٹ فونز کی فروخت میں نمایاں کمی آئی۔ یہ بات ہواوے کی جانب سے 31 دسمبر کو جاری بیان میں بتائی گئی۔ خیال رہے کہ مئی 2019 میں …

Read More »

ہواوے کا مہنگا ترین فولڈ ایبل فون فروخت کے لیے پیش

ہواوے نے اپنے فولڈ ایبل اسمارٹ فون میٹ ایکس 2 کا زیادہ پریمیئم ایڈیشن فروخت کے لیے پیش کردیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے اس فون کا اعلان نومبر 2021 میں کیا گیا تھا اور اب اسے کلکٹر ایڈیشن کے نام سے فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ اس …

Read More »

ٹک ٹاک 2021 میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپ قرار

یہ کوئی راز نہیں کہ میٹا (فیس بک) کے بانی مارک زکربرگ سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کو ایک خطرے کے طور پر دیکھتے ہیں، جو ان کی کمپنی کی اپلیکشنز کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے مقبول ہورہی ہے۔ درحقیقت ٹک ٹاک کی مقبولیت ہر گزرتے سال تیزی سے …

Read More »

2022 انسٹاگرام میں ویڈیوز اور ریلز پر توجہ مرکوز کرنے کا سال

2022 انسٹاگرام کے لیے ویڈیوز اور ریلز پر توجہ مرکوز کرنے کا سال ہوگا۔ یہ بات انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے ایک ٹوئٹر ویڈیو میں بتائی۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس پر نظرثانی کرنے جارہے ہیں کہ انسٹاگرام کیا ہے کیونکہ دنیا بہت تیزی سے بدل رہی ہے …

Read More »

اگلے سال تک سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک دگنے ہوجائیں گے، امین الحق

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور مواصلات سید امین الحق نے کہا ہے کہ چھوٹے قصبوں اور شہروں میں ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کے لیے تمام تر اقدامات کیے جارہے ہیں، ایک سال کے دوران سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کی تعداد دگنی ہوکر تقریباً 40 ہو جائے گی۔ راولپنڈی میں …

Read More »

موٹرولا تھرڈ جنریشن فولڈ ایبل ریزر فون کو پیش کرنے کے لیے تیار

موٹرولا کی جانب سے اس کے ریزر فولڈ ایبل اسمارٹ فون کے نئے ورژن کی تیاری پر کام کیا جارہا ہے۔ چین میں لینووو موبائل بزنس گروپ کے جنرل منیجر چین جن کی جانب سے سوشل میڈیا ویب سائٹ ویبو پر ایک پوسٹ مین اس بارے میں بتایا گیا۔ خیال رہے کہ …

Read More »

اسپیس ایکس سیٹیلائٹ کی چینی خلائی اسٹیشن کے نزدیک آنے پر چین کی تنقید

بیجینگ: چینی خلائی اسٹیشن اور ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کی جانب سے بھیجی گئی سیٹیلائٹس کے دو مرتبہ ایک دوسرے کے خطرناک حد تک قریب آجانے پر چین نے امریکا پر ’خطرناک طرز عمل‘ کا الزام عائد کیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق …

Read More »