Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 139)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

کسان کے بغیر ہل چلانے والا خودکار ٹریکٹر

الینوئے:  ایک امریکی کمپنی ’جان ڈیئر‘ نے ایسا ٹریکٹر پیش کیا ہے جو خودکار طور پر ہل چلانے کے علاوہ کاشتکاری کے دوسرے متعلقہ کام بڑی مہارت سے انجام دے سکتا ہے۔یہ ٹریکٹر امریکی شہر لاس ویگاس میں منعقدہ ’کنزیومر الیکٹرونکس شو 2022‘ میں رکھا گیا جو 5 سے 8 جنوری تک …

Read More »

ٹی سی ایل نے دنیا کا سستا ترین فولڈ ایبل فون پیش کردیا

ٹی سی ایل کی جانب سے کئی برس سے فولڈ ایبل فونز کے پروٹوٹائپ ماڈلز پیش کیے جارہے ہیں مگر اب تک صارفین کے لیے کوئی فون پیش نہیں کیا گیا۔ ٹی سی ایل نے اب تک سب سے سستا فولڈ ایبل اسمارٹ فون فلیکس وی متعارف کرا دیا ہے۔ …

Read More »

یہ منفرد فولڈ ایبل لیپ آپ کو ضرور پسند آئے گا

ہر گزرتے برس کے ساتھ مزید کمپنیوں کی جانب سے فولڈ ایبل اسکرینز والی ڈیوائسز کو متعارف کرایا جارہا ہے۔ کمپیوٹرز کے حوالے سے اب تک اس حوالے سے نتائج ملے جلے رہے ہیں اور فی الحال لینووو کا ہی ایک فولڈ ایبل لیپ ٹاپ عام صارفین کے لیے دستیاب …

Read More »

لینووو کے نئے لیپ ٹاپس متعارف

لینووو کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ کے حوالے سے ایک معروف نام ہے اور ہر سال کے آغاز میں لاس ویگاس میں سی ای ایس ٹیکنالوجی نمائش کے دوران وہ نئی ڈیوائسز کو پیش کرتی ہے۔ اس سال بھی کمپنی نے اسمارٹ ہوم پراڈکٹس کے ساتھ کئی لیپ ٹاپس کو پیش …

Read More »

شیاؤمی کے 11 آئی سیریز کے 2 نئے اسمارٹ فونز متعارف

شیاؤمی نے 2 نئے اسمارٹ فونز 11 آئی اور 11 آئی ہاہبر چارج متعارف کرا دیئے ہیں۔ ہائپر چارج ماڈل کی خاص بات 120 واٹ کی فاسٹ چارجنگ اسپیڈ ہے جبکہ 11 آئی میں بڑی بیٹری تو ہے مگر ‘محض’ 67 واٹ فاسٹ چارجنگ اسپیڈ دی گئی ہے۔ بنیادی طور …

Read More »

سونی بھی الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے کے لیے سنجیدہ

موبائل فونز اور دیگر الیکٹرونک مصنوعات کے حوالے سے مشہور کمپنی سونی نے 2020 میں پہلی بار ایک کانسیپٹ الیکٹرک گاڑی کو پیش کیا تھا۔ جنوری 2020 میں سی ای ایس کے موقع پر سونی نے اس گاڑی کو متعدد کمپنیوں کے اشتراک کے ساتھ تیار کرکے پیش کیا تھا جسے ویژن …

Read More »

سام سنگ کا وہ ‘ٹی وی’ جو آپ ہر جگہ لے جاسکتے ہیں

سام سنگ کے ٹی وی تو دنیا بھر میں مقبول ہے مگر ان کا حجم کافی بڑا ہوتا ہے اور ساتھ لے کر گھومنا ممکن نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ جنوبی کورین کمپنی نے ایک الٹرا پورٹ ایبل اسمارٹ ٹی وی پروجیکٹر دی فری اسٹائل متعارف کرا دیا ہے۔ اس …

Read More »

گرگٹ کی طرح رنگ بدلنے والی منفرد کانسیپٹ گاڑی

گاڑیاں تو آپ نے بہت دیکھی ہوں گی مگر ایسی نہیں جیسی بی ایم ڈبلیو نے تیار کی ہے جو کسی گرگٹ کی طرح رنگ بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ جی ہاں لاس ویگاس میں کنزیومر الیکٹرونکس شو (سی ای ایس) کے موقع پر بی ایم ڈبلیو نے آئی ایکس …

Read More »

رئیل می کا سب سے مہنگا اسمارٹ فون جی ٹی 2 پرو متعارف

رئیل می نے اپنی جی 2 سیریز کو متعارف کرا دیا ہے جو 2 فونز پر مبنی ہے۔ رئیل می جی ٹی 2 اور فلیگ شپ جی ٹی 2 پرو جس میں کوالکوم کا نیا اسنیپ ڈراگون 8 جنریشن 1 پراسیسر دیا گیا ہے اور ہاں پرو ماڈل اس کمپنی …

Read More »

ٹی سی ایل کا پہلا لیپ ٹاپ بک 14 گو متعارف

ٹی سی ایل کو ٹی وی اور ایسی ہی گھریلو الیکٹرونکس مصنوعات کے لیے جانا جاتا ہے مگر اب اس نے پہلی بار ایک لیپ ٹال بک 14 گو متعارف کرا دیا ہے۔ لاس ویگاس میں کنزیومر الیکٹرونکس شو (سی ای ایس) کے دوان ٹی سی ایل نے یہ 14.1 …

Read More »