Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 137)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

فزیکل سم کارڈز کا عہد ختم ہونے کے قریب؟

کوالکوم نے ووڈا فون اور ٹھالیز کے ساتھ مل کر نئی انٹیگریٹڈ سم (آئی سم) کو پیش کیا ہے جو ای سم اور فزیکل سم کارڈ کا متبادل ہے۔ آئی سم بنیادی طور پر ایسی سم ہے جو ڈیوائس کے پراسیسر میں نصب ہوگی جس سے فونز میں فزیکل سم …

Read More »

15 منٹ میں 100 فیصد چارج ہونے والا ریڈمی نوٹ 11 پرو پلس کی جلد پاکستان آمد متوقع

شیاؤمی کی ذیلی کمپنی نے اپنے نئے فلیگ شپ ریڈمی 11 سیریز کے 3 فونز اکتوبر 2021 میں چین میں متعارف کرا ئے تھے۔ اب کمپنی کی جانب سے جلد یہ فونز پاکستان میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے (ابھی یہ کہنا مشکل ہے کہ کتنے فونز یہاں متعارف …

Read More »

سام سنگ کا اب تک کا سب سے طاقتور فون ایس 22 الٹرا

سام سنگ کے ایس 22 سیریز کے فونز ممکنہ طور پر فروری 2022 کے آغاز میں متعارف کرائے جاسکتے ہیں۔ ان میں ایس 22 الٹرا سب سے طاقور فون ہوگا جو کہ اس کمپنی کا ایس اور نوٹ سیریز کا پہلا ہائبرڈ ماڈل ہے۔ اس فون میں نوٹ سیریز کی …

Read More »

انفینکس کا نیا کم قیمت لیپ ٹاپ پیش

انفینکس کو ویسے تو اسمارٹ فونز کے حوالے سے زیادہ جانا جاتا ہے مگر یہ کمپنی لیپ ٹاپس بھی تیار کرتی ہے۔ اب اس کمپنی نے ان بک ایکس 2 لیپ ٹاپ کو متعارف کرایا ہے۔ یہ ایک پتلا اور ہلکا لیپ ٹاپ ہے جس مین انٹیل کا 10 جنریشن …

Read More »

فائیو جی ٹیکنالوجی فضائی آپریشن کیلئے نقصان دہ ہے، امریکی ایئرلائنز کا انتباہ

امریکا میں مسافر جہاز اور کارگو کمپنیوں کے سربراہان نے خبردار کیا ہے کہ ایوی ایشن انڈسٹری کو ایک آنے والے تباہ کن بحران کا خدشہ ہے۔ یہ خدشہ ایک ایسے وقت میں ظاہر کیا گیا جب ’اے ٹی اینڈ ٹی‘ اور ’ویریزون‘ محض 36 گھنٹوں کے اندر نئی فائیو …

Read More »

وہ کمپنی جس نے ایک سال بعد سام سنگ سے دنیا کی نمبرون کمپنی کا اعزاز چھین لیا

2021 کی آخری سہ ماہی کے دوران آئی فونز کی مانگ بہت زیادہ بڑھنے کے نتیجے میں ایپل نے ایک سال بعد سام سنگ سے نمبرون پوزیشن کو چھین لیا ہے۔ اسمارٹ فونز کی فروخت پر نظر رکھنے والی کمپنی کینالز کے مطابق اکتوبر سے دسمبر 2021 کے دوران ایپل …

Read More »

ویوو کا ایک اور کم قیمت اسمارٹ فون وائے 55 فائیو جی

ویوو نے دسمبر 2021 میں اپنا سب سے زیادہ طاقتور بیٹری والا فون وائے 55 ایس 5 جی متعارف کرایا تھا۔ یہ اس کمپنی کا پہلا فون تھا جس میں 6000 ایم اے ایچ بیٹری دی گئی تھی اور اب اس سے ملتا جلتا ایک اور فون وائے 55 فائیو …

Read More »

اوپو کے نئے فلیگ شپ فون کی پہلی جھلک سامنے آگئی

اوپو کے نئے فلیگ شپ فون کے بارے میں تفصیلات اور لیکس سامنے آرہی ہیں جن سے عندیہ ملتا ہے کہ اسے فائنڈ ایکس 5 پرو کا نام دیا جائے گا۔ اس فون کا ڈیزائن گزشتہ سال کے فائنڈ ایکس 3 پرو سے ملتا جلتا ہوگا جبکہ فیچرز کافی حد تک نئے …

Read More »

ہزاروں سال پہلے گھوڑوں کے بجائے ’جنگی گدھے‘ استعمال ہوتے تھے

پنسلوانیا:  ماہرینِ آثارِ قدیمہ کی ایک عالمی ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ تقریباً 4,500 سال پہلے میسوپوٹیمیا (موجودہ جنوبی عراق اور شمالی شام) میں جنگی مقاصد کےلیے پالتو گدھوں اور جنگلی خچروں کے ملاپ سے پیدا کیے گئے جانور استعمال ہوتے تھے جنہیں ’جنگی گدھے‘ کہا جاسکتا ہے۔ شاید یہ اوّلین …

Read More »

ایپل کا سستا آئی فون جلد متعارف کرائے جانے کا امکان

ایپل کی جانب سے جلد سستا ترین اسمارٹ فون پیش کیا جاسکتا ہے۔ بلومبرگ کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ موسم بہار (مارچ یا اپریل) میں ایپل کی جانب سے تھرڈ جنریشن آئی فون ایس ای کو متعارف کرایا جاسکتا ہے۔ یہ فون ایک ورچوئل ایونٹ میں پیش کیا جائے …

Read More »