Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 136)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

امریکی ریاستوں کا گوگل پر صارفین کی مرضی کے بغیر ٹریکنگ ڈیٹا کرنے کا الزام

امریکا کی کئی ریاستوں نے گوگل پر لوکیشن ٹریکنگ کے ذریعے صارفین کی پرائیویسی کی خلاف ورزشی پر مقدمہ دائر کیا ہے۔ ٹیکساس، انڈیانا، واشنگٹن اسٹیٹ اور ڈسٹرکٹ کولمبیا کی جانب سے یہ دعویٰ دائر کیا گیا اور حکام کے بیان کے مطابق گوگل کی جانب سے صارفین کو یہ غلط یقین …

Read More »

ویوو کا انٹری لیول اسمارٹ فون وائے 21 اے

ویوو نے وائے سیریز کا ایک اور انٹری لیول اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے۔ ویوو وائے 21 اے دسمبر 2020 میں متعارف کرائے گئے وائے 20 اے کا اپ ڈیٹ ماڈل ہے۔ مگر یہ بھی کوئی نیا فون نہیں بلکہ وائے 33 ٹی سے ملتا جلتا ہے بس چند …

Read More »

واٹس ایپ کا وہ فیچر جس کا صارفین کو عرصے سے انتظار تھا

اگست میں سام سنگ کی جانب سے نئے فولڈ ایبل فونز پیش کیے جانے کے موقع پر واٹس ایپ نے آئی او ایس ڈیوائسز سے چیٹ ہسٹری اینڈرائیڈ فونز میں منتقل کرنے کی سروس متعارف کرانے کا اعلان کیا تھا۔ یہ وہ فیچر ہے جس کا صارفین کی جانب سے عرصے سے …

Read More »

فیس بک اورانسٹاگرام کی این ایف ٹی کی تیاری اور فروخت میں دلچسپی

پالو آلٹو، کیلیفورنیا:  انسٹاگرام اورفیس بک کی مرکزی تنظیم میٹا کےمتعلق معلوم ہوا ہے کہ وہ نہ صرف این ایف ٹی کو فروغ دینے کا منصوبہ بنارہی ہیں بلکہ وہ اس کی تیاری، نمائش(شوکیسنگ) اور خریدوفروخت کو بھی ممکن بنائیں گی۔ سب سے پہلے اس کی خبر فائنینشل ٹائمزنے دی ہےجس …

Read More »

ویڈیو گیم کمپنیاں بھی این ایف ٹی متعارف کرانے پرکمربستہ

لاس اینجلس:  سال 2021 میں ہم نے نان فنجیبل ٹوکن (این ایف ٹی) کا غیرمعمولی پھیلاؤ دیکھا۔ پھرگزشتہ 15 دن میں ٹویٹرنے این ایف ٹی بطورپروفائل تصویر لگانے کی اجازت دی ، دوروز قبل انسٹاگرام نے بھی اس کا اعلان کیا اور اب تازہ خبر یہ ہے کہ ویڈیو گیم کے …

Read More »

چین نے دنیا کا سب سے بڑا ’روبوٹ بیل‘ تیار کرلیا

بیجنگ:  چینی انجینئروں نے دنیا کا سب سے بڑا چوپایہ روبوٹ تیار کرلیا ہے جسے انہوں نے ’مکینیکل یاک‘ (روبوٹ بیل) کا نام دیا ہے۔چین سے شائع ہونے والے انگریزی اخبار ’گلوبل ٹائمز‘ اور چینی سرکاری ٹی وی کے مطابق، یہ روبوٹ فوجی مقاصد کےلیے تیار کیا گیا ہے جو …

Read More »

گوگل کا ڈوڈل کے ذریعے سماجی رہنما پروین رحمٰن کو خراج تحسین پیش

انٹرنیٹ کی سب سے بڑی سرچ انجن ’گوگل‘ نے مقتول پاکستانی سماجی رہنما پروین رحمٰن کو ان کی سالگرہ کے موقع پر ’ڈوڈل‘ کے ذریعے خراج تحسین پیش کردیا۔ معروف سماجی کارکن اور اورنگی پائلٹ پروجیکٹ کی سابق سربراہ پروین رحمٰن 22 جنوری 1957 کو پیدا ہوئی تھیں اور انہیں …

Read More »

سام سنگ کا نیا گلیکسی ایس فلیگ شپ فروری میں پیش کرنے کا اعلان

سام سنگ نے گلیکسی ایس 21 الٹرا کے ساتھ ایس پین سپورٹ دین کے ساتھ گزشتہ سال نوٹ سیریز کے نئے فونز پیش نہیں کیے تھے۔ اب ایسا لگتا ہے کہ کمپنی ایس اور نوٹ سیریز کو اکٹھا کررہی ہے جس کا عندیہ کمپنی نے خود دیا ہے۔ سام سنگ …

Read More »

چند سیکنڈ میں فلم کو انٹرنیٹ سے ڈاؤن لوڈ کرنا جلد ہوگا ممکن

کیا اپنے گھر کے وائی فائی انٹرنیٹ کی اسپیڈ سے بیزار رہتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ اس وائرلیس کمیونیکشن میں جلد بڑی تبدیلی آرہی ہے۔ وائی فائی بینڈ 1989 میں سامنے آئے تھے اور اس وقت سے اب تک اس کے اسپیکٹرم یا فریکوئنسی بینڈ میں کئی …

Read More »

انسٹاگرام میں ٹک ٹاک کے انداز کی ری مکس ویڈیو بنانا اب ممکن

انسٹاگرام نے ٹک ٹاک کا ایک اور فیچر اپنی فوٹو شیئرنگ ایپ کا حصہ بنالیا ہے۔ اب صارفین کو ٹک ٹاک کے انداز کی ایسی ویڈیوز انسٹاگرام پر بنانے کے لیے ریلز میں جانے کی ضرورت نہیں ہوگی جن کو 2 افراد کے اشتراک سے تیار کیا جاتا ہے۔ میٹا …

Read More »