Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 134)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

واٹس ایپ کے لیے گوگل کی بڑی سہولت ختم ہونے کے قریب

واٹس ایپ پاکستان سمیت دنیا بھر میں میسجنگ ایپ ہے اور اس کے صارفین اپنے ڈیٹا بیک اپ کے لیے گوگل ڈرائیو پر انحصار کرتے ہیں۔ ہوکستا ہے کہ آپ کو علم نہ ہو مگر ابھی واٹس ایپ بیک اپ ڈیٹا کے لیے گوگل ڈرائیو اسٹوریج کی کوئی حد نہیں …

Read More »

کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز کو ڈیجیٹل والٹ بنانے پر کام جاری

حکومت کے ڈیجیٹل پاکستان وژن کے تحت نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز کو ڈیجیٹل والیٹ بنانے کے لیے کام کر رہی ہے اور ممکنہ طور پر رواں سال کے آخر تک پہلے سے موجود ایپلی کیشن کی اپ ڈیٹ دستیاب ہوجائے گی۔ نادرا کے …

Read More »

دنیا بھر میں ایپل کے آلات کی تعداد ایک ارب 80 کروڑ تک پہنچ گئی

کیلیفورنیا:  سال 2021ء میں ایپل کی 15 کروڑ مصنوعات فروخت ہونے کے بعد اب دنیا بھر میں ایپل کمپنی کے آلات کی تعداد ایک ارب 80 کروڑ سے تجاوز کرگئی۔اس میں کوئی شک نہیں کہ کووڈ 19 کے غیر یقینی لاک ڈاؤن میں بعض کمپنیوں نے بہت دولت کمائی جن میں ایپل کمپنی بھی …

Read More »

انتہائی نایاب کیڑے کی نئی قسم دریافت

کیمبرج شائر:  برطانوی سائنسدانوں نے یوگینڈا کے گھنے جنگلات میں سبز پتوں پر رہنے والے انتہائی نایاب ٹڈے کی ایک نئی نوع (species) دریافت کرلی ہے جسے ’فلوجس کیبالینسس‘ (Phlogis kibalensis) کا نام دیا گیا ہے۔یہ نوع اتنی نایاب ہے کہ اس سے ملتی جلتی نوع کا ٹڈا پہلی بار 1969 میں …

Read More »

چین کا ’راکٹ طیارہ‘ صرف 1 گھنٹے میں بیجنگ سے نیویارک پہنچ جائے گا

بیجنگ:  چین کی ایک کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایک ایسے ’پروں والے راکٹ‘ پر کام کررہی ہے جو مسافروں کو لے کر صرف ایک گھنٹے میں بیجنگ سے نیویارک تک پہنچ جائے گا۔یعنی یہ راکٹ ہونے کے ساتھ ساتھ مسافر بردار ہوائی جہاز بھی ہوگا۔ اسے چینی کمپنی ’اسپیس …

Read More »

فیس بک میسنجر کی انکرپٹڈ چیٹس کے لیے نئے فیچرز متعارف

فیس بک نے 2016 میں میسنجر چیٹس کے لیے اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کا فیچر متعارف کرایا تھا مگر یہ آپشنل یا اختیاری ہے۔ اس کے لیے الگ سے انکرپٹڈ چیٹ اوپن کرنا پڑتی ہے۔ میسنجر میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کا آپشن چیٹ میسجز کے لیے تو 2016 سے …

Read More »

ٹوئٹر، اظہار رائے پر پابندی میں حکومت کا اتحادی ہے، راہول گاندھی

بھارت کی کانگریس پارٹی کے ڈی فیکٹو سربراہ راہول گاندھی نے امریکی کمپنی ’ٹوئٹر‘ سے اپنے اکاؤنٹ پر غیر معمولی سرگرمی کی شکایت کی ہے اور ٹوئٹر کو آزادی اظہار رائے پر پابندی میں حکومت کا نادانستہ اتحادی قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے …

Read More »

یوٹیوب پر ویڈیوز بنانے اور سبسکرائبرز بڑھانے کے 7 طریقے

دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی سوشل میڈیا استعمال کے رجحان میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور ہزاروں نوجوان پاکستانی ویڈیوز بناکر یوٹیوبر بننے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ پاکستان کے یوٹیوبرز اور کانٹینٹ کریئیٹرز عرفان جونیجو سے ضرور واقف ہوں گے جب کہ تمام …

Read More »

سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وقت گزارنا جسمانی صحت کیلئے نقصان دہ قرار

اگر آپ سوشل میڈیا کا بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں تو بری خبر کے لیے تیار ہوجائیں بالخصوص نوجوان طالبعلم، کیونکہ یہ عادت ناقص جسمانی صحت کا عندیہ دیتی ہے۔ یہ بات کینیڈا میں ہونے والی ایک تحقیق میں دریافت کی گئی۔ تحقیق میں ایسے افراد کو شامل کیا گیا تھا جو …

Read More »

گلیکسی ایس 22 سیریز کی تمام تر تفصیلات اور قیمتیں قبل از وقت لیک

سام سنگ کی جانب سے 9 فروری کو سال کے پہلے ایونٹ کا انعقاد ہورہا ہے۔ اس ایونٹ میں گلیکسی ایس 22 سیریز اور گلیکسی ٹیب ایس 8 سیریز کو پیش کیا جائے گا۔ گلیکسی ایس 22، ایس 22 پلس اور ایس 22 الٹرا ہی اس ایونٹ میں توجہ کا …

Read More »