Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 132)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

ایپل کا سستا آئی فون 8 مارچ کو متعارف کرائے جانے کا امکان

ایپل کی جانب سے آئی فون ایس ای 3 کو 8 مارچ کو متعارف کرایا جاسکتا ہے۔ بلومبرگ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایپل کی جانب سے 8 مارچ کے ایونٹ میں آئی فون ایس ای 3 کے ساتھ آئی پیڈ ائیر اور میک منی کو بھی پیش کیا جاسکتا …

Read More »

فیس بک پر یومیہ دس لاکھ تک صارفین کی کمی

سان فرانسسكو:  فیس بک نے کہا ہے کہ گزشتہ برس پہلی مرتبہ اس کے صارفین کی تعداد میں ہوش ربا کمی ہوئی ہے جو دس لاکھ صارفین یومیہ تک ہے جس کا اثر خود کمپنی کے شیئرز پر ہوا اور 200 ارب ڈالر تک کا نقصان ہوا ہے۔تجزیہ نگاروں کے مطابق فیس …

Read More »

فیس ماسک کے ساتھ آئی فون ان لاک کرنا ممکن

کیلی فورنیا:  ایپل کمپنی نے آئی فون صارفین کے لیے ’فیس آئی ڈی‘ کا نیا فیچر آزمائشی طور پر متعارف کرا دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی فون صارفین فیس آئی ڈی فیچر اب ماسک پہن کر بھی استعمال کرسکیں گے، اب انہیں موبائل ‘اَن لاک’ کرنے کے لیے بار بار ماسک …

Read More »

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن 2031 میں مدار سے بے دخل کردیا جائے گا

 واشنگٹن:  خلائی سائنس و ٹیکنالوجی میں قابلِ قدر خدمات اور دریافتوں کے بعد بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کو آخرکار 2031 تک سمندر کی سمت پھینکا جائے گا اور توقع ہے کہ ہوائی رگڑ سے جلنے کے بعد بھی اس کا کچھ حصہ سمندر میں گرے گا۔ناسا نے کانگریس کو پیشکردہ ایک …

Read More »

صارفین کی تعداد میں کمی : فیس بک کو 230 ارب ڈالرز کا نقصان

فیس بک کی جانب سے 2 فروری کو پہلی بار سوشل نیٹ ورک کو روزانہ استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد میں کمی کا اعتراف کیا گیا تھا۔ اور اس اعتراف کے بعد 3 فروری فیس بک کی پیرنٹ کمپنی میٹا کی مارکیٹ ویلیو سے 230 ارب ڈالرز سے زیادہ …

Read More »

موٹرولا کا موٹو جی اسٹائلوس (2022) اسمارٹ فون متعارف

موٹرولا نے اپنے مقبول موٹر جی اسٹائلوس کا 2022 کا ورژن متعارف کرا دیا ہے۔ موٹو جی اسٹائلوس (2022) میں پہلے سے بہتر ریفریش ریٹ ڈسپلے، زیادہ بڑی بیٹری اور بہتر مین کیمرے جیسے فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ فون میں میڈیا ٹیک کا ہیلیو جی 8 پراسیسر دیا …

Read More »

18 سالہ تاریخ میں پہلی بار فیس بک استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد میں کمی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کو 18 سال ہوگئے ہیں اور پہلی بار ایسا کچھ ہوا ہے جس کا سامنا اسے پہلے کبھی نہیں ہوا تھا۔ اور وہ ہے روزانہ اس سوشل نیٹ ورک استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد میں کمی۔ جی ہاں فیس بک کی سرپرست …

Read More »

رئیل می کا 9 پرو سیریز 16 فروری کو متعارف کرانے کا اعلان

رئیل می نے جنوری میں 9 آئی اسمارٹ فون متعارف کرایا تھا اور اب 9 سیریز کے پرو ماڈلز کو پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق رئیل می 9 پرو سیریز کو دنیا کے مختلف ممالک میں 16 فروری کو ایک ایونٹ میں متعارف کرایا جائے گا۔ …

Read More »

نیا آئی فون ایس ای 3 ایپل کا سستا ترین فون ہوگا؟

ایپل کی جانب سے عموماً نئے آئی فون ستمبر میں متعارف کرائے جاتے ہیں مگر کبھی موسم بہار کے دوران بھی ایک اسمارٹ فون پیش کردیا جاتا ہے۔ تو ایسا خیال کیا جارہا ہے کہ 2022 میں بھی ایپل کی جانب سے آئی فون ایس ای 3 یا جو بھی …

Read More »

جی میل اب پہلے سے بھی زیادہ بہتر ہونے کے لیے تیار

گوگل نے جی میل کے نئے لے آؤٹ کو پیش کرنے کا اعلان کیا ہے جس میں کمپنی کی دیگر سروسز کو زیادہ نمایاں کیا جائے گا۔ گوگل کے مطابق جی میل کا نئے لے آؤٹ کو فروری 2022 سے پیش کرنے کا سلسلہ شروع ہوگا جو اپریل میں بائی ڈیفالٹ ہوگا …

Read More »