Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 131)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

سام سنگ کے گلیکسی ٹیب ایس 8 سیریز کے 3 ٹیبلیٹس پیش

سام سنگ گلیکسی ایس 22 سیریز 3 فونز پر مشتمل تھی اور جنوبی کورین کمپنی نے گلیکسی ٹیب ایس 8 کو بھی مختلف ماڈلز کی شکل میں متعارف کرایا ہے۔ یہ 2022 کے لیے سام سنگ کے فلیگ شپ ٹیبلیٹس ہیں بالخصوص ٹیب ایس 8 الٹرا تو بالکل منفرد ہے۔ …

Read More »

گوگل کروم کے اس نئے بہترین فیچر کے بارے میں آپ کو علم ہوا؟

دنیا بھر میں بیشتر افراد ویب براؤزنگ کے لیے گوگل کروم کو ترجیح دیتے ہیں اور روزانہ درجنوں سرچز کرتے ہیں۔ مگر کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ کسی مداخلت کے باعث مطلوبہ ویب سرچ غائب ہوجاتی ہے تو اسی لیے گوگل نے ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا ہے۔ …

Read More »

سام سنگ کی طاقتور ترین فونز پر مشتمل گلیکسی ایس 22 سیریز متعارف

سام سنگ نے گلیکسی ایس 22 سیریز کے نئے فونز متعارف کرا دیئے ہیں۔ 9 فروری کو ایک ایونٹ کے دوران گلیکسی ایس 22، ایس 22 پلس اور ایس 22 الٹرا کو پیش کیا گیا۔ جنوبی کورین کمپنی نے گلیکسی نوٹ کی تمام تر خوبیاں ایس 22 الٹرا کا حصہ …

Read More »

انفینکس کا پہلا 5 جی فون زیرو فائیو جی

انفینکس نے 2022 کا پہلا فلیگ شپ اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے۔ انفینکس زیرو اس کمپنی کا پہلا 5 جی فون بھی ہے جو ایک بڑی پیشرفت بھی قرار دی جاسکتی ہے۔ اس نئے فون میں میڈیا ٹیک کا ڈیمینسٹی 900 پراسیسر دیا گیا ہے اور ڈیزائن کے لحاظ …

Read More »

اوپو کے نئے فلیگ شپ فون کی تمام تر تفصیلات قبل از وقت لیک

اوپو کے نئے فلیگ شپ فون فائنڈ ایکس 5 پرو کی پہلی جھلک جنوری 2022 میں سامنے آئی تھی اور اب نئی لیک میں اس کی تمام تر تفصیلات کا انکشاف کیا گیا ہے۔ ون فیوچر کی نئی لیک میں فون کے ڈیزائن اور تیکینیکی تفصیلات کو بیان کیا گیا …

Read More »

گوگل کروم کا لوگو 8 سال بعد تبدیل مگر کیا آپ فرق محسوس کرسکتے ہیں؟

گوگل کروم کا لوگو تبدیل کردیا گیا ہے جو فی الحال براؤزر کے ڈویلپر ورژن کا حصہ بنا ہے اور بہت جلد یہ تمام ڈیوائسز پر نظر آئے گا۔ مگر کیا آپ نئے اور پرانے لوگو میں فرق تلاش کرسکتے ہیں؟ درحقیقت پہلی یا دوسری نظر میں ایسا ممکن نہیں …

Read More »

ٹیکنو کا ایک اور سستا اسمارٹ فون پوپ 5 ایس متعارف

ٹیکنو نے حال ہی میں پوپ 5 پرو اور 5 ایکس متعارف کرائے تھے اور اب اس سیریز کا ایک اور سستا اسمارٹ فون پیش کردیا ہے۔ ٹیکنو کی اس کم بجٹ اسمارٹ فون سیریز کے نئے فون پوپ 5 ایس کو سب سے پہلے میکسیکو میں متعارف کرایا گیا …

Read More »

فیس بک کی موجودہ مشکلات کا حل مارک زکربرگ کی نظر میں کیا ہے؟

میٹا کی جانب سے چوتھی مالی سہ ماہی کے نتائج 2 فروری کو جاری کرنے بعد 3 تاریخ کو کمپنی کے سی ای او مارک زکربرگ نے اپنے ملازمین سے کہا کہ اس صورتحال سے باہر نکلنے کا ذریعہ ویڈیو ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق مارک زکر برگ نے ورچوئل میٹنگ …

Read More »